مندرجات کا رخ کریں

"سورہ حجرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan
(نیا صفحہ: سورہ حجرات {{سوره||نام = حجرات |ترتیب کتابت = 49 |پارہ = 26 |آیات = 18 |مکی/ مدنی = مدنی |ترتیب نزول = 106 |اگلی ...)
 
imported>Noorkhan
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
سورہ حجرات 
{{سوره||نام = حجرات |ترتیب کتابت = 49 |پارہ = 26 |آیات = 18 |مکی/ مدنی = مدنی |ترتیب نزول = 106 |اگلی = [[سورہ ق|ق]] |پچھلی = [[سورہ فتح|فتح]] |الفاظ = 353 |حروف = 1533}}

سطر 5: سطر 4:

==سورہ حجرات==
==سورہ حجرات==
اس سورت کو '''سورہ حجرات''' کہتے ہیں؛ '''حجرات''' (حجرہ کی جمع) یعنی کمرے یا [[ازواج رسول]](ص) کے چھوٹے کمرے؛ یہ سورت ان کمروں کی حرمت و حریم کے تقدس کے تحفظ کی ضرورت کی یادآوری کراتی ہے اور اصحاب کو آپ(ص) کے ساتھ معاشرت کے آداب سکھاتی ہے کہ وہ کس کیفیت سے آپ(ص) کی دعوت پر یا دعوت کے بغیر آپ(ص) کے گھر میں آئیں۔  

قراء و مفسرین کا اتفاق ہے کہ اس سورت کی آیات کی تعداد 18 ہے اور اس کے الفاظ کی تعداد 353 اور حروف کی تعداد 1533 ہے۔  

ترتیب مصحف کے لحاظ سے انچاسویں سورت ہے اور ترتیب نزول کے لحاظ سے اس کا نمبر 106 ہے۔ یہ [[مکی اور مدنی|مدنی]] سورت ہے۔ حجم و کمیت کے لحاظ سے [[سور مثانی|تیس سور مثانی]] میں تیسویں نمبر پر ہے اور تقریبا نصف حزب کے برابر ہے۔  

==مفاہیم==  
==مفاہیم==
اخلاق، ادب اور سماجی نظم و ضبط کی سورت ہے؛ اس سورت میں ایک طرف سے [[رسول اللہ(ص)]] کے ساتھ ادب معاشرت سکھایا جاتا ہے تو دوسری طرف سے حکم دیا جاتا ہے کہ ان خبروں اور افواہوں پر کان نہ دھریں جن کے بارے میں تحقیق نہیں ہوئی؛ دوسروں کی [[غِیبَت]] اور بدگوئی سے پرہیز کریں اور دوسروں کے عیوب میں تجسس نہ کریں، بعض گمانوں سے اجتناب کریں؛ کیونکہ یقینا بعض گمان بڑا گناہ ہوتے ہیں۔  

:<font color=green><big>"'''يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِّنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا يَغْتَب بَّعْضُكُم بَعْضًا أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَن يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ تَوَّابٌ رَّحِيمٌ ﴿11﴾ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اجْتَنِبُوا كَثِيرًا مِّنَ الظَّنِّ إِنَّ بَعْضَ الظَّنِّ إِثْمٌ وَلَا تَجَسَّسُوا وَلَا يَغْتَب بَّعْضُكُم بَعْضًا أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَن يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا فَكَرِهْتُمُوهُ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ تَوَّابٌ رَّحِيمٌ ﴿12﴾'''"</big></font>  

:ترجمہ: اے ایمان لانے والو! بہت سے گمانوں سے پرہیز کرو، یقینا بعض گمان بڑا گناہ ہوتے ہیں اور کھوج نہ کرو اور تم میں سے ایک دوسرے کی غیبت نہ کرے، کیا تم میں کا کوئی دوست رکھتا ہے کہ اپنے بھائی کا جب کہ وہ مردہ ہے گوشت کھائے۔ اسے تو تم نے بھی بُرا سمجھا ہے اور اللہ سے ڈرو۔ یقینا اللہ توبہ قبول کرنے والا، بڑا مہربان ہے (11) اے انسانو! ہم نے تمہیں ایک مرد اور عورت سے پیدا کیا ہے اور تمہیں مختلف خاندانوں اور قبیلوں میں قرار دیا ہے اس لئے کہ تم آپس میں ایک دوسرے کو پہچانو، یقینا تم میں زیادہ عزت والا اللہ کے یہاں وہ ہے جو تم میں زیادہ پرہیزگار ہو،بلاشبہ اللہ بڑا جاننے والا ہے خبر رکھنے والا (12)۔  

علاوہ ازیں مسلمانوں کو ترغیب دلاتی ہے کہ باہمی صلح و آشتی کے لئے جدوجہد کریں اور یہ مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں۔<ref>دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2 ص1252ـ1251۔</ref>

گمنام صارف