مندرجات کا رخ کریں

"سورہ یس" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 15: سطر 15:


==مضامین==
==مضامین==
اس سورت میں اصول دین میں سے [[توحید]]، [[نبوت]] اور [[معاد]] کی طرف اشارہ ہے۔ ابتدائی آیات نبوت اور اس کا فلسفہ اور لوگوں کا پیغمبروں کی دعوت پر عکس العمل کو بیان کیا ہے۔ اس کے بعد توحید کے بارے میں بعض آیات آئی ہیں جن میں اللہ کی وحدانیت کی بعض نشانیاں بیان کی ہیں۔ اس کے بعد معاد اور قیامت میں سزا پانے نیز پرہیزگاروں کو مجرموں سے الگ کرنے کے لیے مردوں کا زندہ ہونے کو بیان کیا ہے۔اور کہا گیا ہے کہ اس دن انسان کے اعضا اور جوارح بولنے لگیں گے۔سورت کے آخر میں تینوں اصول کا خلاصہ بیان کیا ہے اور ان پر استدلال کیا ہے۔<ref>طباطبایی،‌ المیزان، ۱۳۷۰ش، ج۱۷، ص۹۰.</ref>
اس سورت میں اصول دین میں سے [[توحید]]، [[نبوت]] اور [[معاد]] کی طرف اشارہ ہے۔ ابتدائی آیات نبوت اور اس کا فلسفہ اور لوگوں کا پیغمبروں کی دعوت پر عکس العمل کو بیان کیا ہے۔ اس کے بعد توحید کے بارے میں بعض آیات آئی ہیں جن میں اللہ کی وحدانیت کی بعض نشانیاں بیان کی ہیں۔ اس کے بعد معاد اور [[قیامت]] میں سزا پانے نیز پرہیزگاروں کو مجرموں سے الگ کرنے کے لیے مردوں کا زندہ ہونے کو بیان کیا ہے۔اور کہا گیا ہے کہ اس دن انسان کے اعضا اور جوارح بولنے لگیں گے۔سورت کے آخر میں تینوں اصول کا خلاصہ بیان کیا ہے اور ان پر استدلال کیا ہے۔<ref>طباطبایی،‌ المیزان، ۱۳۷۰ش، ج۱۷، ص۹۰.</ref>
{{سورہ یس}}
{{سورہ یس}}


confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,096

ترامیم