مندرجات کا رخ کریں

"سورہ قصص" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  19 اگست 2019ء
م
سطر 5: سطر 5:
سورہ قصص کی پانچویں [[آیت]] اس سورت کی مشہور آیات میں سے ہے جو مستضعفین جہان کی فتح اور زمین پر ان کی حکومت کے بارے میں ہے اور [[مہدویت]] کے موضوعات میں اس آیت سے استناد کیا جاتا ہے۔ سورہ قصص کی [[تلاوت]] کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص [[جمعہ|شب جمعہ]] کو [[سورہ نمل]]، [[سورہ شعرا]] اور سورہ قصص کی تلاوت کرے، وہ خدا کا دوست قرار پائے گا اور خدا اپنی رحمت کے سایے میں اس کا حامی ہوگا ایسا شخص دینا میں کبھی بھی مشکلات اور سختیوں کا شکار نہیں ہو گا اور [[آخرت]] میں اس کی اپنی مرضی یا اس سے بھی بالاتر [[بہشت]] نصیب ہو گا۔

==معرفی==
==تعارف==
'''نامگذاری'''
'''نامگذاری'''

confirmed، templateeditor
8,265

ترامیم