"سورہ قصص" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←آیات الاحکام) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 76: | سطر 76: | ||
==فضیلت اور خواص== | ==فضیلت اور خواص== | ||
{{اصلی|فضائل سور}} | {{اصلی|فضائل سور}} | ||
سورہ قصص کی [[تلاوت]] کے بارے میں امام جعفر صادقؑ سے منقول ہے کہ جو شخص [[جمعہ|شب جمعہ]] کو [[سورہ نمل]]، [[سورہ شعرا]] اور سورہ قصص کی تلاوت کرے، وہ خدا کا دوست قرار پائے گا اور خدا اپنی رحمت کے سایے میں اس کا حامی ہوگا، ایسا شخص دینا میں کبھی مشکلات اور سختیوں کا شکار نہیں ہو گا اور [[آخرت]] میں اس کی اپنی مرضی یا اس سے بھی بالاتر [[بہشت]] نصیب ہو گا۔<ref>صدوق، ثواب الأعمال، ۱۴۰۶ق، ص۱۰۹.</ref> [[مجمع البیان]] میں [[پیغمبر اکرمؐ]] سے نقل ہوا ہے کہ: جو شخص سورہ قصص کی تلاوت کرے اس شخص کے لئے [[حضرت موسی]] کی تصدیق یا تکذیب کرنے والوں کی تعداد کے برابر [[ثواب]] دیا جائے گا۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۷۲ش، ج۷، ص۳۷۳.</ref> | |||
== متن اور ترجمہ == | == متن اور ترجمہ == |