confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{سورہ||نام = توبہ |ترتیب کتابت = 9 |پارہ = 10 اور 11 |آیت = 129 |مکی/ مدنی = مدنی |ترتیب نزول = 88 |اگلی = [[سورہ یونس|یونس]] |پچھلی = [[سورہ انفال|انفال]] |لفظ = 2506 |حرف = 11116|تصویر=سوره توبه.jpg}} | {{سورہ||نام = توبہ |ترتیب کتابت = 9 |پارہ = 10 اور 11 |آیت = 129 |مکی/ مدنی = مدنی |ترتیب نزول = 88 |اگلی = [[سورہ یونس|یونس]] |پچھلی = [[سورہ انفال|انفال]] |لفظ = 2506 |حرف = 11116|تصویر=سوره توبه.jpg}} | ||
'''سورہ توبہ''' یا '''برائت''' [[قرآن مجید]] کی نویں [[سورت]] اور مدنی [[سورتوں]] میں سے ہے جو قرآن کے دسویں اور گیارہوں پارے میں واقع ہوئی ہے۔ اس سورت کو اس لئے [[توبہ]] نام دیا گیا ہے کہ اس کی [[آیات|آیاتیں]] توبہ کے بارے میں ہیں جبکہ برائت کا نام اس کی پہلی آیت سے لیا گیا ہے۔ سورہ توبہ <font color=green>{{حدیث|«[[بسم الله الرحمن الرحیم|بسم الله الرحمن الرحیم]]»}}</font> کے بغیر شروع ہوئی ہے اور [[مسلمانوں]] کو حکم دیتی ہے کہ وہ [[مشرک|مشرکوں]] سے رابطہ منقطع کریں اور [[پیغمبر اکرمؐ]] کو حکم دیتی ہے کہ مشرکوں کے لیے مغفرت طلب نہ کرے۔ اس سورت میں [[کفار]] اور مشرکوں سے [[جہاد]] کرنے اور [[زکات]] کے مسئلے کے بارے میں تذکرہ ہوا ہے۔ [[روایات]] میں مذکور ہے کہ اس سورت کو پہنچانے کی ذمہ داری شروع میں آنحضرتؐ نے [[ابوبکر|ابوبکرؓ]] کو سونپی پھر اس سے لے کر [[امام علیؑ]] کے سپرد کی۔ | '''سورہ توبہ''' یا '''برائت''' [[قرآن مجید]] کی نویں [[سورت]] اور مدنی [[سورتوں]] میں سے ہے جو قرآن کے دسویں اور گیارہوں پارے میں واقع ہوئی ہے۔ اس سورت کو اس لئے [[توبہ]] نام دیا گیا ہے کہ اس کی [[آیات|آیاتیں]] توبہ کے بارے میں ہیں جبکہ برائت کا نام اس کی پہلی آیت سے لیا گیا ہے۔ سورہ توبہ <font color=green>{{حدیث|«[[بسم الله الرحمن الرحیم|بسم الله الرحمن الرحیم]]»}}</font> کے بغیر شروع ہوئی ہے اور [[مسلمانوں]] کو حکم دیتی ہے کہ وہ [[مشرک|مشرکوں]] سے رابطہ منقطع کریں اور [[پیغمبر اکرمؐ]] کو حکم دیتی ہے کہ مشرکوں کے لیے مغفرت طلب نہ کرے۔ اس سورت میں [[کفار]] اور مشرکوں سے [[جہاد]] کرنے اور [[زکات]] کے مسئلے کے بارے میں تذکرہ ہوا ہے۔ [[روایات]] میں مذکور ہے کہ اس سورت کو پہنچانے کی ذمہ داری شروع میں آنحضرتؐ نے [[ابوبکر|ابوبکرؓ]] کو سونپی پھر اس سے لے کر [[امام علیؑ]] کے سپرد کی۔ |