مندرجات کا رخ کریں

"سورہ توبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,111 بائٹ کا اضافہ ،  1 اکتوبر 2018ء
سطر 69: سطر 69:
* آزر کے لیے حضرت ابراہیمؑ کا [[استغفار]] کرنا(آیہ 114)
* آزر کے لیے حضرت ابراہیمؑ کا [[استغفار]] کرنا(آیہ 114)
* تین اصحاب کا جنگ تبوک میں جانے سے انکار(آیات 117-118)
* تین اصحاب کا جنگ تبوک میں جانے سے انکار(آیات 117-118)
==فضیلت اور خصوصیات==
پیغمبر اکرمؐ سے روایت ہوئی ہے کہ جو شخص سورہ [[سوره انفال|انفال]] اور سورہ توبہ کی تلاوت کرے قیامت کے دن میں اس کی شفاعت کرنے والا، اس کے نفع میں گواہی  والا ہوں گا، وہ نفاق سے دور ہوگا، دنیا میں موجود تمام منافق مرد اور عورتوں کی تعداد کے برابر دس حسنہ عطا ہونگے، اس کے دس گناہ پاک ہونگے، دس درجات ملیں گے اور جب تک وہ دنیا میں ہے عرش اور حاملان عرش اس پر درود بھیجیں گے۔<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۳۹۰ش، ج۵، ص۶.</ref>امام صادقؑ سے بھی منقول ہے کہ جو شخص ہر مہینے سورہ انفال اور سورہ توبہ کی تلاوت کرے گا اس کے دل میں نفاق داخل نہیں ہوگا اور امام علیؑ کے حقیقی شیعوں میں سے ہوگا۔<ref>شیخ صدوق، ثواب الاعمال، ۱۳۸۲ش، ص۱۰۶.</ref>[[تفسیر عیاشی]] میں اس روایت کو نقل کرنے کے بعد کہا گیا ہے: قیامت میں لوگ حساب سے فارغ ہونے تک وہ بہشتی دسترخوان پر شیعوں کے ساتھ روزی تناول کرتا رہے گا۔<ref>عیاشی، تفسير عياشی، ۱۴۲۱ق، ج۲، ص۴۶.</ref>ہر مہینے سورہ توبہ کی تلاوت مستحب ہونے پر تاکید کی گئی ہے۔<ref>کاشف الغطاء، کشف الغطاء، ۱۴۲۲ق، ج۳، ص۴۷۱.</ref>
روائی مصادر میں بھی اس سورت کی تلاوت کی خصوصیات میں آتشزدگی اور درندوں کی شر سے محفوظ رہنا بیان ہوا ہے<ref>بحرانی، تفسيرالبرهان، ۱۴۱۶ق، ج۲، ص۷۲۷.</ref> اور کہا گیا ہے کہ آیت 128 اور 129 کو پڑھنے سے درندوں کی شر سے محفوظ رہے گا۔<ref>کلینی، كافی، ج۲، ص۶۲۵.</ref>


== متن اور ترجمہ ==
== متن اور ترجمہ ==
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,901

ترامیم