"سورہ انعام" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←آیہ وِزر (164)
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←آیہ وِزر (164)) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←آیہ وِزر (164)) |
||
سطر 79: | سطر 79: | ||
اس [[آیت]] کا [[سورہ نحل]] کی آیت نمبر 25<ref>{{حدیث|لِيَحْمِلُوا أَوْزَارَهُمْ كَامِلَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۙ وَمِنْ أَوْزَارِ الَّذِينَ يُضِلُّونَهُم بِغَيْرِ عِلْمٍ ۗ أَلَا سَاءَ مَا يَزِرُونَ |ترجمہ=س کا انجام یہ ہے کہ قیامت کے دن یہ اپنے گناہوں کا بھی پورا پورا بوجھ اٹھائیں گے اور کچھ بوجھ ان کا بھی اٹھائیں گے جنہیں یہ بے سمجھے گمراہ کر رہے ہیں (دیکھو) کیا ہی برا بوجھ ہے وہ جو یہ اٹھا رہے ہیں؟}}</ref> کے ساتھ ارتباط کے بارے میں کہا گیا ہے کہ: گمراہ کرنے والوں کا دوسروں کے گناہوں کے بوجھ کا ایک حصہ تحمل کرنے کی علت یہ ہے کہ یہ لوگ دوسروں کی گمراہی کا باعث بنا ہے اس لئے ان کے گناہوں کے بوجھ کا ایک حصہ ان کے گردن پر بھی ڈالا جائے گا۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۶، ص۶۵؛ قرائتی، تفسیر نور، ۱۳۸۳ش، ج۳، ص۳۹۷۔</ref> | اس [[آیت]] کا [[سورہ نحل]] کی آیت نمبر 25<ref>{{حدیث|لِيَحْمِلُوا أَوْزَارَهُمْ كَامِلَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ ۙ وَمِنْ أَوْزَارِ الَّذِينَ يُضِلُّونَهُم بِغَيْرِ عِلْمٍ ۗ أَلَا سَاءَ مَا يَزِرُونَ |ترجمہ=س کا انجام یہ ہے کہ قیامت کے دن یہ اپنے گناہوں کا بھی پورا پورا بوجھ اٹھائیں گے اور کچھ بوجھ ان کا بھی اٹھائیں گے جنہیں یہ بے سمجھے گمراہ کر رہے ہیں (دیکھو) کیا ہی برا بوجھ ہے وہ جو یہ اٹھا رہے ہیں؟}}</ref> کے ساتھ ارتباط کے بارے میں کہا گیا ہے کہ: گمراہ کرنے والوں کا دوسروں کے گناہوں کے بوجھ کا ایک حصہ تحمل کرنے کی علت یہ ہے کہ یہ لوگ دوسروں کی گمراہی کا باعث بنا ہے اس لئے ان کے گناہوں کے بوجھ کا ایک حصہ ان کے گردن پر بھی ڈالا جائے گا۔<ref>مکارم شیرازی، تفسیر نمونہ، ۱۳۷۴ش، ج۶، ص۶۵؛ قرائتی، تفسیر نور، ۱۳۸۳ش، ج۳، ص۳۹۷۔</ref> | ||
==آیات الاحکام== | |||
[[فقہا]] سورہ انعام کی 15 [[آیت|آیتوں]] سے زیادہ آیات سے [[فقہی احکام]] استخراج کرنے میں مدد لیتے ہیں۔<ref>رجوع کریں: ایروانی، دروس تمہیدیہ فی تفسیر آیات الاحکام، ۱۴۲۳ق، ج۲، ص۱۰۵۳.</ref> وہ آیات جن میں کوئی شرعی حکم کا بیان آیا ہو یا کسی شرعی حکم کے استخراج میں اس سے مدد لی جاتی ہو، [[آیات الاحکام]] کہال جاتا ہے۔<ref>معینی، «آیات الاحکام»، ص۱.</ref> درج ذیل جدول میں سورہ انعام میں موجود آیات الاحکام کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے: | |||
{| class="wikitable sortable" | |||
|- | |||
! آیت!! متن!! باب!! موضوع | |||
|- | |||
| ۲۱ || {{قرآن کا متن|وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَىٰ عَلَى اللَّـهِ كَذِبًا أَوْ كَذَّبَ بِآيَاتِهِ}} || || [[خدا]] کی طرف جھوٹی نسبت دینے کی [[حرمت]] | |||
|- | |||
| ۷۲ || {{قرآن کا متن|وَأَنْ أَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَاتَّقُوهُ}} || عبادات || [[نماز]] کا واجب ہونا | |||
|- | |||
| ۱۰۸ || {{قرآن کا متن|وَلَا تَسُبُّوا الَّذِينَ يَدْعُونَ مِن دُونِ اللَّـهِ فَيَسُبُّوا اللَّـهَ عَدْوًا بِغَيْرِ عِلْمٍ}} || || [[کفر|کفار]] کو گالی دینے کی حرمت | |||
|- | |||
| ۱۱۸ || {{قرآن کا متن|فَكُلُوا مِمَّا ذُكِرَ اسْمُ اللَّـهِ عَلَيْهِ}} || اطعمہ و اشربہ || بسم اللہ کے ذریعے حیوانات کا [[تذکیہ]] | |||
|- | |||
| ۱۲۱ || {{قرآن کا متن|وَلَا تَأْكُلُوا مِمَّا لَمْ يُذْكَرِ اسْمُ اللَّـهِ عَلَيْهِ وَإِنَّهُ لَفِسْقٌ}} || اطعمہ و اشربہ || غیر مذکی حیوان کے گوشت کا حرام ہونا | |||
|- | |||
| ۱۴۱ || {{قرآن کا متن|وَهُوَ الَّذِي أَنشَأَ جَنَّاتٍ مَّعْرُوشَاتٍ ... كُلُوا مِن ثَمَرِهِ إِذَا أَثْمَرَ وَآتُوا حَقَّهُ يَوْمَ حَصَادِهِ}}|| زکات || زرعی پیداوار پر [[زکات]] کا وجوب | |||
|- | |||
| ۱۴۵ || {{قرآن کا متن|قُل لَّا أَجِدُ فِي مَا أُوحِيَ إِلَيَّ مُحَرَّمًا عَلَىٰ طَاعِمٍ يَطْعَمُهُ إِلَّا أَن يَكُونَ مَيْتَةً ... فَمَنِ اضْطُرَّ غَيْرَ بَاغٍ وَلَا عَادٍ}}|| اطعمہ و اشربہ|| اضطرار کی حالت میں مردار وغیرہ کا حلالا ہونا | |||
|- | |||
| ۱۵۱ || {{قرآن کا متن|وَلَا تَقْتُلُوا النَّفْسَ الَّتِي حَرَّمَ اللَّـهُ إِلَّا بِالْحَقِّ}} || حدود و دیات || کسی انسان کو ناحق قتل کرنے کی حرمت | |||
|- | |||
| ۱۵۲ || {{قرآن کا متن|وَلَا تَقْرَبُوا مَالَ الْيَتِيمِ إِلَّا بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ حَتَّىٰ يَبْلُغَ أَشُدَّهُ}} || ارث || یتیم کے اموال میں مصلحت کے بغیر تصرف کرنے کی حرمت | |||
|- | |||
| ۱۵۲ || {{قرآن کا متن|وَأَوْفُوا الْكَيْلَ وَالْمِيزَانَ بِالْقِسْطِ }}|| خرید و فروش || ناپ تول میں عدالت کی رعایت کی ضرورت | |||
|- | |||
| ۱۶۲ || {{قرآن کا متن|قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّـهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ}} || عبادات || [[عبادات]] اور نماز میں ریا سے پرہیز کی ضرورت | |||
|} | |||
== متن اور ترجمہ == | == متن اور ترجمہ == |