مندرجات کا رخ کریں

"سورہ انعام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
سطر 22: سطر 22:


==مفاہیم==
==مفاہیم==
اس سورت میں بیان ہونے والے اہم ترین فقہی احکام میں سے بعض حسب ذیل ہیں:
[[علامہ طباطبایی]] کے مطابق اس سورے کا اصلی موضوع دوسرے [[مکی]] سورتوں کی طرح [[اصول دین]]، یعنی [[توحید]]، [[نبوت]] اور [[معاد]] ہے اور خاص کر یکتا پرستی کی تأکید کرتا ہے۔ [[المیزان فی تفسیر القرآن (کتاب)|تفسیر المیزان]] کے مطابق اس سورے کی اکثر [[آیت|آیتوں]] میں توحید، نبوت اور معاد کے بارے میں [[شرک|مشرکین]] کے خلاف استدلال کی گئی ہے۔ اس سورت میں بعض فقہی احکام خاص کر [[محرمات|مُحَرّمات]] کو بیان کیا گیا ہے۔<ref> علامہ طباطبایی، المیزان، ۱۴۱۷ق، ج۷، ص۵۔</ref>  
{{ستون آ|2}}
* حرمت گوشت میتہ، [[ذبح شرعی]] نہ ہونے والے حیوان؛
* حرمت خوردن [[خون]]، [[قاعده اضطرار|حکم اضطرار]]۔
{{ستون خ}}
سورہ انعام کے بعض دیگر اصولی اور بنیادی موضوعات و مسائل:
{{ستون آ|2}}
* خدا کے ساتھ [[شرک]] سے باز رہنا؛
* [[وحی]]، [[نبوت]] اور [[رسالت]] کا مسئلہ؛
* [[معاد]] اور حشر و نشر کا مسئلہ؛
* [[حضرت ابراہیم]] (ع) کی داستان؛
* والدین پر احسان؛
* (غربت کے خوف سے) فرزند کُشی سے باز رہنا؛
* انسان کُشی اور قتل و خون سے باز رہنا؛
* مال یتیم نہ کھانا اور یتیموں پر احسان کرنا؛
* راہ راست (سیدھے راستے) کی پیروی؛
* [[عدل]] و انصاف کا لحاظ رکھنا؛
* وفائے عہد؛
* ناپ تول میں انصاف کی رعایت کرنا؛
* خداوند متعال کی کردہ بے شمار نعمتوں کی يادآوری۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1238ـ1237۔</ref>
{{ستون خ}}
{{سورہ انعام}}
{{سورہ انعام}}


confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم