گمنام صارف
"سورہ فاتحہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Noorkhan (←مآخذ) |
imported>Smnazem کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
سورہ فاتحہ | سورہ فاتحہ | ||
{{سورہ||نام = فاتحہ |کتابت = 1|جزء = 1|آیات = 7|مکی/مدنی = مکی|ترتیب نزول = 5|اگلی سورت = [[سورہ بقرہ|بقرہ]] |پچھلی سورت = | {{سورہ||نام = فاتحہ |کتابت = 1|جزء = 1|آیات = 7|مکی/مدنی = مکی|ترتیب نزول = 5|اگلی سورت = [[سورہ بقرہ|بقرہ]] |پچھلی سورت = | ||
|الفاظ = 29 | |الفاظ = 29 | ||
|حرف = 143 | |حرف = 143 | ||
سطر 11: | سطر 11: | ||
مسلمانوں کی دینی و علمی و ثقافتی زندگی اس [[سورہ|سورت]] کی اہمیت غیر معمولی ہے کیونکہ وہ شب و روز کی واجب نمازوں میں 10 مرتبہ ([[شیعہ]] [[فقہ]]] کے مطابق) اور 17 مرتبہ ([[اہل سنت|سنی]] [[فقہ]]] کے مطابق) اس [[سورہ|سورت]] کی تلاوت کرتے ہیں۔<ref>قرآن کریم، ترجمہ، توضیحات و واژہ نامہ: [[بهاءالدین خرمشاهی]]، ذیل سورہ فاتحہ۔</ref> | مسلمانوں کی دینی و علمی و ثقافتی زندگی اس [[سورہ|سورت]] کی اہمیت غیر معمولی ہے کیونکہ وہ شب و روز کی واجب نمازوں میں 10 مرتبہ ([[شیعہ]] [[فقہ]]] کے مطابق) اور 17 مرتبہ ([[اہل سنت|سنی]] [[فقہ]]] کے مطابق) اس [[سورہ|سورت]] کی تلاوت کرتے ہیں۔<ref>قرآن کریم، ترجمہ، توضیحات و واژہ نامہ: [[بهاءالدین خرمشاهی]]، ذیل سورہ فاتحہ۔</ref> | ||
یہ واحد [[سورہ|سورت]] ہے جو دو مرتبہ ـ ایک بار [[مکہ]] میں اور ایک بار [[مدینہ]] میں ـ نازل ہوئی ہے؛ اور اسی بنا پر اس کو "مثانی" بھی کہا جاتا ہے۔ لیکن چونکہ پہلی مرتبہ [[مکہ]] میں نازل ہوئی ہے لہذا اس کو مکی سورتوں کے زمرے میں قرار دیا گیا ہے۔ یہ سورت مصحف کی ترتیب اور جمع قرآن کی ترتیب کے لحاظ سے پہلی سورت اور نزول کے لحاظ سے پانچویں سورت ہے۔ یہ سورت سات آیتوں، 25 کلمات (الفاظ) اور 143 حروف پر مشتمل ہے۔ | یہ واحد [[سورہ|سورت]] ہے جو دو مرتبہ ـ ایک بار [[مکہ]] میں اور ایک بار [[مدینہ]] میں ـ نازل ہوئی ہے؛ اور اسی بنا پر اس کو "مثانی" بھی کہا جاتا ہے۔ لیکن چونکہ پہلی مرتبہ [[مکہ]] میں نازل ہوئی ہے لہذا اس کو مکی سورتوں کے زمرے میں قرار دیا گیا ہے۔ یہ سورت مصحف کی ترتیب اور جمع قرآن کی ترتیب کے لحاظ سے پہلی سورت اور نزول کے لحاظ سے پانچویں سورت ہے۔ یہ سورت سات آیتوں، 25 کلمات (الفاظ) اور 143 حروف پر مشتمل ہے۔ | ||
یہ سورت حجم اور الفاظ کے لحاظ سے قرآن کی چھوٹی سورتوں یعنی "مفصلات" میں سے ہے اور مفصلات میں بھی سور قصار میں سے ہے لیکن معنی کے لحاظ سے بڑی اور عظیم، ام الکتاب اور قرآن کی اساس اور بنیاد ہے۔ اور [[شیعہ]] [[فقہ]] کے مطابق ہر [[واجب نمازیں|نماز واجب]] اور [[مستحب نمازیں|نماز مستحب]] میں دو بار پڑھی جاتی ہے۔میں شمار ہوتی ہے۔<ref>خرمشاهی، قوام الدین، دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1236۔</ref> | یہ سورت حجم اور الفاظ کے لحاظ سے قرآن کی چھوٹی سورتوں یعنی "مفصلات" میں سے ہے اور مفصلات میں بھی سور قصار میں سے ہے لیکن معنی کے لحاظ سے بڑی اور عظیم، ام الکتاب اور قرآن کی اساس اور بنیاد ہے۔ اور [[شیعہ]] [[فقہ]] کے مطابق ہر [[واجب نمازیں|نماز واجب]] اور [[مستحب نمازیں|نماز مستحب]] میں دو بار پڑھی جاتی ہے۔میں شمار ہوتی ہے۔<ref>خرمشاهی، قوام الدین، دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1236۔</ref> | ||
سطر 17: | سطر 17: | ||
=== اسماء === | === اسماء === | ||
اس سورت کا اصل نام '''فاتحۃ الکتاب''' ہے؛ اس لئے کہ یہ [[قرآن کریم]] کی پہلی سورت ہے اور [[قرآن]] کو اسی سورت سے کھول دیا جاتا ہے اور اس لحاظ سے بھی کہ ہر نماز میں اس کی تلاوت واجب ہے یا پھر اس لحاظ سے کہ یہ ان پہلی سورتوں میں سے ایک ہے جو سب سے پہلے نازل ہوئی ہیں۔ | اس سورت کا اصل نام '''فاتحۃ الکتاب''' ہے؛ اس لئے کہ یہ [[قرآن کریم]] کی پہلی سورت ہے اور [[قرآن]] کو اسی سورت سے کھول دیا جاتا ہے اور اس لحاظ سے بھی کہ ہر نماز میں اس کی تلاوت واجب ہے یا پھر اس لحاظ سے کہ یہ ان پہلی سورتوں میں سے ایک ہے جو سب سے پہلے نازل ہوئی ہیں۔ | ||
یہ سورت '''سبع المثانی''' اور '''ام القرآن''' جیسے اسماء و عناوین سے بھی معروف ہے۔<ref>قرآن کریم، ترجمه، توضیحات و واژهنامه: [[بهاءالدین خرمشاهی]]، ذیل سورہ فاتحه.</ref> | یہ سورت '''سبع المثانی''' اور '''ام القرآن''' جیسے اسماء و عناوین سے بھی معروف ہے۔<ref>قرآن کریم، ترجمه، توضیحات و واژهنامه: [[بهاءالدین خرمشاهی]]، ذیل سورہ فاتحه.</ref> | ||
اس سورت کی قدر و منزلت اور خاص اہمیت کی بنا پر، اس کو 20 نام دیئے گئے ہیں جن میں مشہورترین نام درج ذیل ہیں: | اس سورت کی قدر و منزلت اور خاص اہمیت کی بنا پر، اس کو 20 نام دیئے گئے ہیں جن میں مشہورترین نام درج ذیل ہیں: | ||
'''حمد'''، '''ام القرآن'''، '''سبع المثانی'''، '''کنز'''، '''اساس'''، '''مناجات'''، '''شفاء'''، '''دعا'''، '''کافیہ'''، '''وافیہ''' اور '''راقیہ'''، (یعنی تعویذ کنندہ اور پناہ دہندہ)۔<ref>خرمشاهی، قوام الدین، دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1236</ref> | '''حمد'''، '''ام القرآن'''، '''سبع المثانی'''، '''کنز'''، '''اساس'''، '''مناجات'''، '''شفاء'''، '''دعا'''، '''کافیہ'''، '''وافیہ''' اور '''راقیہ'''، (یعنی تعویذ کنندہ اور پناہ دہندہ)۔<ref>خرمشاهی، قوام الدین، دانشنامه قرآن و قرآن پژوهی، ج2، ص1236</ref> | ||
سطر 31: | سطر 31: | ||
=== آداب قرائت === | === آداب قرائت === | ||
اس [[سورہ|سورت]] اور ہر دوسری [[سورہ|سورت]] سے قبل ـ اور بعض اقوال کے مطابق حتی نما میں بھی ـ [[استعاذہ]] (یعنی اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم) پڑھنا ضروری ہے۔ | اس [[سورہ|سورت]] اور ہر دوسری [[سورہ|سورت]] سے قبل ـ اور بعض اقوال کے مطابق حتی نما میں بھی ـ [[استعاذہ]] (یعنی اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم) پڑھنا ضروری ہے۔ | ||
یہ سورت بیماروں کی شفاء اور مرحومین کی مغفرت کے لئے بھی پڑھی جاتی ہے اور اس عمل کو [[فاتحہ خوانی]] کہا جاتا ہے۔<ref>قرآن کریم، ترجمہ، توضیحات و واژہ نامہ: [[بهاءالدین خرمشاهی]]، ذیل سورہ فاتحہ.</ref> | یہ سورت بیماروں کی شفاء اور مرحومین کی مغفرت کے لئے بھی پڑھی جاتی ہے اور اس عمل کو [[فاتحہ خوانی]] کہا جاتا ہے۔<ref>قرآن کریم، ترجمہ، توضیحات و واژہ نامہ: [[بهاءالدین خرمشاهی]]، ذیل سورہ فاتحہ.</ref> | ||
== تفاسیر == | == تفاسیر == | ||
تمام [[تفسیر|تفاسیر]] میں سورہ فاتحہ کی تفسیر بھی شامل ہے؛ علاوہ ازیں اس پر مفصل اور مستقل [[تفسیر|تفاسیر]] بھی لکھی گئی ہیں جن میں سے بعض کے نام حسب ذیل ہیں: | تمام [[تفسیر|تفاسیر]] میں سورہ فاتحہ کی تفسیر بھی شامل ہے؛ علاوہ ازیں اس پر مفصل اور مستقل [[تفسیر|تفاسیر]] بھی لکھی گئی ہیں جن میں سے بعض کے نام حسب ذیل ہیں: | ||
# العروة الوثقی در تفسیر سورہ حمد [لیتھو چھَپائی]، تالیف: [[شیخ بہائی]]۔ <ref>[http://opac.nlai.ir/opac-prod/bibliographic/1044618 العروة الوثقی در تفسیر سوره حمد]۔</ref> | # العروة الوثقی در تفسیر سورہ حمد [لیتھو چھَپائی]، تالیف: [[شیخ بہائی]]۔ <ref>[http://opac.nlai.ir/opac-prod/bibliographic/1044618 العروة الوثقی در تفسیر سوره حمد]۔</ref> | ||
# اعجازالبیان فی تفسیر امالقرآن، تالیف: [[صدرالدین قونوی]]؛ تصحیح: [[جلالالدین آشتیانی]]۔ <ref>[http://opac.nlai.ir/opac-prod/bibliographic/1260671 اعجازالبیان فی تفسیر امالقرآن]۔</ref> | # اعجازالبیان فی تفسیر امالقرآن، تالیف: [[صدرالدین قونوی]]؛ تصحیح: [[جلالالدین آشتیانی]]۔ <ref>[http://opac.nlai.ir/opac-prod/bibliographic/1260671 اعجازالبیان فی تفسیر امالقرآن]۔</ref> | ||
سطر 100: | سطر 100: | ||
{{سورت|1|—|[[البقرہ]]}} | {{سورت|1|—|[[البقرہ]]}} | ||
[[fa:سوره فاتحه]] | |||
[[زمرہ:قرآنی سورتیں]] | [[زمرہ:قرآنی سورتیں]] | ||
[[زمرہ:سورۃ]] | [[زمرہ:سورۃ]] | ||
[[زمرہ:نماز]] | [[زمرہ:نماز]] |