confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←دلائل امامت) |
||
سطر 87: | سطر 87: | ||
[[روایات]] کے مطابق [[معتصم عباسی|معتصم]] نے [[امام جواد]]ؑ کو [[بغداد]] بلوایا تو آپؑ نے اس بلاوے کو اپنی جان کے لئے خطرہ اور عباسی خلیفہ کی طرف سے دھمکی، قرار دیا چنانچہ آپؑ نے امام ہادی علیہ السلام کو [[شیعہ|شیعیان اہل بیت]] کے درمیان اپنے جانشین کے طور پر پہچنوایا۔<ref>کلینی، کافی، ج1 ص381۔</ref> حتی کہ آپؑ نے ایک نصِّ مکتوب بھی [[مدینہ]] میں چھوڑ دی تا کہ اس سلسلے میں کوئی شک وشبہہ باقی نہ رہے۔<ref>کلینی، کافی، ج1 ص382۔</ref> | [[روایات]] کے مطابق [[معتصم عباسی|معتصم]] نے [[امام جواد]]ؑ کو [[بغداد]] بلوایا تو آپؑ نے اس بلاوے کو اپنی جان کے لئے خطرہ اور عباسی خلیفہ کی طرف سے دھمکی، قرار دیا چنانچہ آپؑ نے امام ہادی علیہ السلام کو [[شیعہ|شیعیان اہل بیت]] کے درمیان اپنے جانشین کے طور پر پہچنوایا۔<ref>کلینی، کافی، ج1 ص381۔</ref> حتی کہ آپؑ نے ایک نصِّ مکتوب بھی [[مدینہ]] میں چھوڑ دی تا کہ اس سلسلے میں کوئی شک وشبہہ باقی نہ رہے۔<ref>کلینی، کافی، ج1 ص382۔</ref> | ||
اس کے علاوہ [[رسول اللہؐ]] سے متعدد [[حدیث|احادیث]] منقول ہیں جن میں 12 [[ائمۂ شیعہ]] کے اسماء گرامی ذکر ہوئے ہیں اور یہ [[حدیث|احادیث]] امام علی نقی الہادی علیہ السلام سمیت 12 آئمہؑ کی [[امامت]] و [[خلافت]] و [[ولایت]] کی تائید کرتی ہیں۔<ref>مفید، الاختصاص، | اس کے علاوہ [[رسول اللہؐ]] سے متعدد [[حدیث|احادیث]] منقول ہیں جن میں 12 [[ائمۂ شیعہ]] کے اسماء گرامی ذکر ہوئے ہیں اور یہ [[حدیث|احادیث]] امام علی نقی الہادی علیہ السلام سمیت 12 آئمہؑ کی [[امامت]] و [[خلافت]] و [[ولایت]] کی تائید کرتی ہیں۔<ref>مفید، الاختصاص، ص211۔؛ صافی، شیخ لطف اللہ، منتخب الاثر باب ہشتم ص97۔؛ طبرسی، اعلام الوری باعلام الہدی، ج2، ص182-181۔؛ عاملی، اثبات الہداة بالنصوص و المعجزات، ج2، ص285۔</ref> [[جابر بن عبداللہ انصاری]] کہتے ہیں کہ [[سورہ نساء]] کی آیت 59 ([[آیت اولو الامر]]) یعنی (<font color=green , font size=3px>{{حدیث|"اطیعوا اللہ واطیعوا الرسول و اولی الامر منکم"}}</font>) نازل ہوئی تو [[رسول اللہؐ]] نے 12 آئمہ کے نام تفصیل سے بتائے جو اس آیت کے مطابق واجب الاطاعہ اور اولو الامر ہیں؛<ref>بحارالأنوار ج23 ص290۔ّاثبات الہداة ج3، ص123۔؛ابن شہر آشوب، المناقب ج1، ص283۔</ref> [[امام علیؑ]] سے روایت ہے کہ [[ام سلمہ]] کے گھر میں [[سورہ احزاب]] کی آیت 33 ([[آیت تطہیر]]) یعنی (<font color=green , font size=3px>{{حدیث|"انما یرید الله لیذهب عنکم الرجس اهل البیت و یطهرکم تطهیرا"}}</font>) نازل ہوئی تو [[رسول اللہؐ|پیغمبر]] نے بارہ اماموں کے نام تفصیل سے بتائے کہ وہ اس آیت کا مصداق ہیں؛<ref>مجلسی، بحارالأنوار ج36 ص337۔؛ علی بن محمد خزاز قمى، كفايۃ الأثر في النص على الأئمۃ الإثنی عشر، ص157۔</ref> [[ابن عباس]] سے مروی ہے کہ نعثل نامی یہودی نے [[رسول اللہؐ]] کے جانشینوں کے نام پوچھے تو آپؐ نے بارہ اماموں کے نام تفصیل سے بتائے۔<ref>سلیمان قندوزی حنفی، ینابیع المودة، ج2، ص387 – 392، باب 76۔</ref> | ||
=== ہم عصر عباسی خلفاء === | === ہم عصر عباسی خلفاء === |