گمنام صارف
"امام علی نقی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←زوجہ اور اولاد
imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
||
سطر 48: | سطر 48: | ||
== زوجہ اور اولاد == | == زوجہ اور اولاد == | ||
امام ہادی علیہ السلام کی زوجہ مکرمہ کا نام [[سلیل خاتون]]<ref>دخیل، ائمتنا، ج2 ص209۔</ref> تھا؛ وہ [[ام ولد]] تھیں اور ان کا تعلق "[[نوبہ]]" ۔<ref>نوبہ افریقہ کا ایک علاقہ ہے جو دریائے نیل کے کنار واقع ہے؛ جنوب سے شمالی سوڈان میں اور شمال سے جنوبی مصر میں واقع ہوا ہے۔ [http://weekly۔ahram۔org۔eg/2003/649/he1۔htm | Elkab's hidden treasure] نوبہ کا نصف حصہ سوڈان اور نصف حصہ مصر میں واقع ہے۔</ref> سے تھا اور وہی [[امام حسن عسکری علیہ السلام]] کی والدہ ماجدہ | امام ہادی علیہ السلام کی زوجہ مکرمہ کا نام [[سلیل خاتون]]<ref>دخیل، ائمتنا، ج2 ص209۔</ref> تھا؛ وہ [[ام ولد]] تھیں اور ان کا تعلق "[[نوبہ]]" ۔<ref>نوبہ افریقہ کا ایک علاقہ ہے جو دریائے نیل کے کنار واقع ہے؛ جنوب سے شمالی سوڈان میں اور شمال سے جنوبی مصر میں واقع ہوا ہے۔ [http://weekly۔ahram۔org۔eg/2003/649/he1۔htm | Elkab's hidden treasure] نوبہ کا نصف حصہ سوڈان اور نصف حصہ مصر میں واقع ہے۔</ref> سے تھا اور وہی [[امام حسن عسکری علیہ السلام]] کی والدہ ماجدہ ہیں۔ | ||
اکثر [[شیعہ]] علماء کے مطابق آپؑ کی چار بیٹے اور بیٹیاں ہیں لیکن آپؑ کی بیٹیوں کی تعداد میں اختلاف ہے۔ [[خصیبی]] کے قول کے مطابق آپؑ کے چار فرزند [[امام حسن عسکری]]ؑ، محمد، حسین اور جعفر ہیں۔ مؤخر الذکر نے [[امامت]] کا جھوٹا دعوی کیا چنانچہ [[جعفر کذاب]] کے نام سے مشہور ہوا۔<ref>خصیبی، الہدایہ الکبرای، ص313۔</ref> | اکثر [[شیعہ]] علماء کے مطابق آپؑ کی چار بیٹے اور بیٹیاں ہیں لیکن آپؑ کی بیٹیوں کی تعداد میں اختلاف ہے۔ [[خصیبی]] کے قول کے مطابق آپؑ کے چار فرزند [[امام حسن عسکری]]ؑ، محمد، حسین اور جعفر ہیں۔ مؤخر الذکر نے [[امامت]] کا جھوٹا دعوی کیا چنانچہ [[جعفر کذاب]] کے نام سے مشہور ہوا۔<ref>خصیبی، الہدایہ الکبرای، ص313۔</ref> | ||
[[شیخ مفید]] آپ کے فرزندوں کے بارے میں لکھتے ہیں: امام ہادیؑ کے جانشین حضرت [[امام عسکری|ابو محمد]] حسن ہیں جو آپؑ کے بعد گیارہویں امام ہیں، اور حسین، محمد اور جعفر اور ایک بیٹی بنام [[عائشہ بنت امام ہادی|عائشہ]]،<ref>مفید، الارشاد، ص649۔</ref> جبکہ [[ابن شہرآشوب]] کا کہنا ہے کہ آپؑ کی دوسری بیٹی کا نام [[علیہ بنت امام ہادی|علیہ]] ہے۔<ref>ابن | [[شیخ مفید]] آپ کے فرزندوں کے بارے میں لکھتے ہیں: امام ہادیؑ کے جانشین حضرت [[امام عسکری|ابو محمد]] حسن ہیں جو آپؑ کے بعد گیارہویں امام ہیں، اور حسین، محمد اور جعفر اور ایک بیٹی بنام [[عائشہ بنت امام ہادی|عائشہ]]،<ref>مفید، الارشاد، ص649۔</ref> جبکہ [[ابن شہرآشوب]] کا کہنا ہے کہ آپؑ کی دوسری بیٹی کا نام [[علیہ بنت امام ہادی|علیہ]] ہے۔<ref>ابن شہر آشوب، مناقب ج4 ص433۔</ref> البتہ قرائن اور نشانیوں کے پیش نظر کہا جاسکتا ہے کہ آپؑ کی ایک ہی بیٹی تھیں جن کے کئی نام تھے۔ علمائے [[اہل سنت]] کی روایات سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ آپؑ کے چار بیٹے اور ایک بیٹی، ہیں۔<ref>ابن حجر، الصواعق المحرقہ، ص207۔</ref> | ||
== امامت == | == امامت == |