مندرجات کا رخ کریں

"امام علی نقی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18: سطر 18:
| اولاد = [[امام حسن عسکری علیہ السلام|حسن]]، محمد، حسین، جعفر
| اولاد = [[امام حسن عسکری علیہ السلام|حسن]]، محمد، حسین، جعفر
| عمر =42 سال}}
| عمر =42 سال}}
'''امام علی نقیؑ'''، [[امام محمد تقیؑ]] کے بیٹے اور [[شیعوں]] کے دسویں امام ہیں۔ آپؑ '''امام ہادی''' کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ آپؑ سنہ 220 سے 254 ہجری یعنی 34 برس تک [[امامت]] کے منصب پر فائز رہے۔
'''امام علی نقیؑ'''، [[امام محمد تقیؑ]] کے بیٹے اور [[شیعوں]] کے دسویں امام ہیں۔ آپؑ '''امام ہادی''' کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ آپؑ سنہ 220 سے 254 ہجری یعنی 34 برس تک [[امامت]] کے منصب پر فائز رہے۔

سطر 26: سطر 27:
امامت کے دوران مختلف علاقوں میں وکلاء تعیین کر کے اپنے پیروکاوں سے رابطے میں رہے اور انہی وکلاء کے ذریعے شیعوں کے مسائل کو بھی حل و فصل کیا کرتے تھے۔ آپؑ کے شاگردوں میں [[عبد العظیم حسنی]]، [[عثمان بن سعید]]، [[ایوب بن نوح]]، [[حسن بن راشد]] اور [[حسن بن علی ناصر]] شامل ہیں۔

آپ کا روضہ [[سامرا]] میں [[حرم عسکریین]] کے نام سے مشہور ہے۔ سن 2006 اور 2007ء میں مختلف دہشت گردانہ حملوں میں اسے تباہ کیا گیا تھا جسے بعد میں پہلے سے بہتر انداز میں تعمیر کیا گیا ہے۔
آپ کا روضہ [[سامرا]] میں [[حرم عسکریین]] کے نام سے مشہور ہے۔ سنہ 2006 اور 2007ء میں مختلف دہشت گردانہ حملوں میں اسے تباہ کیا گیا تھا جسے بعد میں پہلے سے بہتر انداز میں تعمیر کیا گیا ہے۔

{| border="2" align="center" width="40%"

|width="30%" align="center"|'''پچھلا امام:'''
'''[[محمد تقی علیہ السلام]]'''
|width="40%" align="center"|'''دسواں امام'''
'''[[علی نقی علیہ السلام]]'''

|width="40%" align="center"|'''اگلا امام:'''
'''[[حسن عسکری علیہ السلام]]'''

== نسب، کنیت ، لقب ==
== نسب، کنیت ، لقب ==
آپ کے والد [[امام محمد تقی علیہ السلام|امام جواد]]، [[شیعہ|شیعیان]] [[اہل بیتؑ]] کے نویں امام ہیں۔ آپؑ کی والدہ [[سمانہ]]<ref>مفید، الارشاد، ص635۔</ref>  یا سوسن<ref>نوبختی، فرق الشیعہ، ص135۔</ref> نامی ایک کنیز تھیں۔

سطر 470: سطر 476:

{| border="2" align="center" width="30%"

|width="30%" align="center"|'''پچھلا امام:'''
'''[[امام محمد تقی علیہ السلام]]'''
|width="40%" align="center"|'''[[شیعہ|شیعوں]] کے دسویں امام'''
'''[[امام علی نقی علیہ السلام]]'''

|width="30%" align="center"|'''اگلا امام:'''
'''[[امام حسن عسکری علیہ السلام]]'''

{{چودہ معصومین}}
{{چودہ معصومین}}
{{امامت}}
{{امامت}}
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم