مندرجات کا رخ کریں

"امام علی نقی علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 43: سطر 43:
<font size=3px , font color=green>{{حدیث|"الله رَبّي وهو عِصمَتي مِن خَلقِه"}}</font>۔<ref>اللہ میرا پروردگار ہے اور وہی مجھے اپنی مخلوقات سے محفوظ رکھنے والا ہے: دخیل، ائمتناسیرةالآئمہ اثنی عشر، ج2، ص209۔</ref> اور <font size=3px , font color=green>{{حدیث|"حِفْظُ الْعُهُودِ مِنْ‏ أَخْلَاقِ‏ الْمَعْبُود"}}</font>۔ ۔<ref>عہد و پیمان کی پابندی اللہ کی اخلاقیات میں سے ہے: جزائری، سید نعمۃ اللہ، ریاض الأبرار فی مناقب الأئمہ الأطہار، ج2، ص460، حسینى عاملى‏، التتمہ فی تواریخ الأئمہ ؑ، ص 136، مجلسی، بحارالانوار، ج50، ص117۔</ref>

== ولادت اور وفات ==
== ولادت اور شہادت ==
[[کلینی رازی|کلینی]]، [[شیخ مفید]]، اور [[شیخ طوسی]] نیز [[ابن اثیر]] کے بقول امام ہادیؑ 15 [[ذوالحجۃ الحرام|ذوالحجہ]] سنہ 212 ہجری کو [[مدینہ]] کے قریب علاقۂ [[صریا]] میں پیدا ہوئے۔<ref>مفید، الارشاد ص635۔</ref>
[[کلینی رازی|کلینی]]، [[شیخ مفید]]، اور [[شیخ طوسی]] نیز [[ابن اثیر]] کے بقول امام ہادیؑ 15 [[ذوالحجۃ الحرام|ذوالحجہ]] سنہ 212 ہجری کو [[مدینہ]] کے قریب [[صریا]] نامی علاقے میں پیدا ہوئے۔<ref>مفید، الارشاد ص635۔</ref>

[[شیخ مفید]] اور دیگر کی روایت کے مطابق آپؑ [[رجب المرجب|رجب]] سنہ 254 ہجری کو [[سامرا]] میں 20 سال اور 9 مہینے تک قیام کرنے کے بعد شہید ہوئے۔<ref>مفید، الارشاد ص649۔</ref> بعض مآخذ میں آپؑ کی [[شہادت]] کی تاریخ 3 [[رجب]] نقل کی گئی ہے<ref> نوبختی، فرق الشیعہ، ص134۔</ref>، جبکہ دیگر مآخذ میں یہ تاریخ  25  یا  26  [[جمادی الثانی]] بیان کی گئی ہے۔<ref>اربلی، کشف الغمہ، ج4 ص7۔</ref> اس زمانے میں تیرہواں عباسی خلیفہ [[معتز عباسی|معتز]] برسر اقتدار تھا۔
[[شیخ مفید]] اور دوسرے محدثین کی روایت کے مطابق آپؑ [[رجب المرجب|رجب]] سنہ 254 ہجری کو [[سامرا]] میں 20 سال اور 9 مہینے تک قیام کرنے کے بعد شہید ہوئے۔<ref>مفید، الارشاد ص649۔</ref> بعض مآخذ میں آپؑ کی [[شہادت]] کی تاریخ 3 [[رجب]] نقل کی گئی ہے<ref> نوبختی، فرق الشیعہ، ص134۔</ref>، جبکہ دیگر مآخذ میں یہ تاریخ  25  یا  26  [[جمادی الثانی]] بیان کی گئی ہے۔<ref>اربلی، کشف الغمہ، ج4 ص7۔</ref> اس زمانے میں تیرہواں عباسی خلیفہ [[معتز عباسی|معتز]] برسر اقتدار تھا۔

== زوجہ اور اولاد ==
== زوجہ اور اولاد ==<!--

امام ہادی علیہ السلام کی زوجہ مکرمہ کا نام [[سلیل خاتون]]<ref>دخیل، ائمتنا، ج2 ص209۔</ref> تھا؛ وہ [[ام ولد]] تھیں اور ان کا تعلق "[[نوبہ]]" ۔<ref>نوبہ افریقہ کا ایک علاقہ ہے جو دریائے نیل کے کنار واقع ہے؛ جنوب سے شمالی سوڈان میں اور شمال سے جنوبی مصر میں واقع ہوا ہے۔ [http://weekly۔ahram۔org۔eg/2003/649/he1۔htm | Elkab's hidden treasure] نوبہ کا نصف حصہ سوڈان اور نصف حصہ مصر میں واقع ہے۔</ref> سے تھا اور وہی [[امام حسن عسکری علیہ السلام]] کی والدہ ماجدہ ہیں

confirmed، templateeditor
8,936

ترامیم