مندرجات کا رخ کریں

"شہدائے واقعہ کربلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:


==تعداد شہدا==
==تعداد شہدا==
شہدا کی تعداد میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اکثر تاریخی منابع دسویں محرم کو امام حسین کے باوفا ساتھیوں کی تعداد مجموعی طور پر ۷۲ ذکر کرتے ہیں<ref> البلاذری، انساب الاشراف، ج۳، ص۳۹۵؛ الطبری، تاریخ الأمم و الملوک، ج۵، ص۴۲۲؛ دینوری، الاخبار الطوال، ص۲۵۶؛  ابن اعثم الکوفی، الفتوح، ج۵، ص۱۰۱؛ ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، ج۵، ص۵۹.</ref>  
شہدائے کربلا کی تعداد میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اکثر تاریخی منابع دسویں محرم کو امام حسین کے باوفا ساتھیوں کی تعداد مجموعی طور پر 72 افراد ذکر کرتے ہیں<ref> البلاذری، انساب الاشراف، ج۳، ص۳۹۵؛ الطبری، تاریخ الأمم و الملوک، ج۵، ص۴۲۲؛ دینوری، الاخبار الطوال، ص۲۵۶؛  ابن اعثم الکوفی، الفتوح، ج۵، ص۱۰۱؛ ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، ج۵، ص۵۹.</ref>  
کہ جن میں ۱۸ بنی ہاشم اور باقی دوسرے قبائل سے تھے۔اسی طرح مآخذوں میں مذکور ہے کہ ۳۲ سوار اور ۴۰ پیادہ تھے۔[[شیخ مفید]] نے [[ارشاد]] میں  شہدائے کربلا کے سروں کی تعداد ۷۲ ذکر کی ہے ۔ أنساب الاشراف میں بھی یہی تعداد مذکور ہے لیکن وہ ابی مخنف سے نقل کرتا ہے کہ ابن زیاد کے پاس قبیلۂ كنده کے ۱۳، قبیلۂ ہوازن کے ۲۰، قبیلۂ بنی‌ تمیم کے ۱۷، [[ قبیلۂ بنی‌ اسد]] کے ۱۶، قبیلۂ مذحج کے ۷ اور قبیلۂ قیس کے ۹ سر  لائے گئے۔ <ref>بلاذری، انساب الاشراف،ج۳، ص۲۰۷، دار الفکر</ref> اور یہ تعداد مجموعی طور پر  ۸۲ سر بنتی ہے ۔
جن میں افراد بنی ہاشم سے جبکہ باقی افراد دوسرے قبائل سے تھے۔اسی طرح اس واقعے سے مربوط منابع کے مطابق اس جنگ میں امام(ع) کی فوج کے سوارہ نظام کی تعداد 32 اور پیادہ نظام کی تعداد 40  تھی۔ [[شیخ مفید]] نے کتاب [[الارشاد]] میں  شہدائے کربلا کے سروں کی تعداد 72 ذکر کی ہے۔ أنساب الاشراف میں بھی یہی تعداد مذکور ہے لیکن وہ ابی مخنف سے نقل کرتا ہے کہ ابن زیاد کے پاس قبیلۂ كنده کے 13، قبیلۂ ہوازن کے 20، قبیلۂ بنی‌ تمیم کے 17، [[ قبیلۂ بنی‌ اسد]] کے 16، قبیلۂ مذحج کے 7 اور قبیلۂ قیس کے 9 سر  لائے گئے۔ <ref>بلاذری، انساب الاشراف،ج۳، ص۲۰۷، دار الفکر</ref> اور یہ تعداد مجموعی طور پر  82 بنتی ہے۔


انکے علاوہ دوسرے ماخذوں میں درج ذیل تعداد بیان ہوئی ہے :
انکے علاوہ دوسرے ماخذوں میں درج ذیل تعداد بیان ہوئی ہے :
*'''[[مسعودی]]''': عاشورا کے روز امام  حسین (ع) کے ساتھ شہید ہونے والے افراد کی تعداد ۸۷ تھی۔<ref>مروج الذہب، ج۳، ص۶۱ ؛ البدء و التاریخ ۶/۱۱.</ref>
*'''[[مسعودی]]''': عاشورا کے روز امام  حسین (ع) کے ساتھ شہید ہونے والے افراد کی تعداد 87 تھی۔<ref>مروج الذہب، ج۳، ص۶۱ ؛ البدء و التاریخ ۶/۱۱.</ref>
*بعض نے اس دن کے شہدا کی تعداد ۶۱ افراد لکھی ہے<ref>اثبات الوصیہ ۱۲۶.</ref> لیکن ممکن ہے کہ اس تعداد میں  [[اہل بیت]] اور بنی ہاشم  کے شہدا شامل نہ  ہوں کیونکہ انہیں شامل کیا جائے تو بعد والے قول کی  تعداد حاصل ہوتی ہے ۔
*بعض نے اس دن کے شہدا کی تعداد 61 افراد لکھی ہے<ref>اثبات الوصیہ ۱۲۶.</ref> لیکن ممکن ہے کہ اس تعداد میں  [[اہل بیت]] اور بنی ہاشم  کے شہدا شامل نہ  ہوں کیونکہ انہیں شامل کیا جائے تو بعد والے قول کی  تعداد حاصل ہوتی ہے ۔
*'''[[سید بن طاووس]]''':  اصحاب حسین (ع)، ۷۸ نفر تھے<ref>الملہوف ۶۰.</ref> اور خود امام حسین (ع)  کے ساتھ  ۷۹ نفر ہونگے۔
*'''[[سید بن طاووس]]''':  اصحاب حسین (ع)، 78 نفر تھے<ref>الملہوف ۶۰.</ref> اور خود امام حسین (ع)  کے ساتھ  79 نفر ہونگے۔
*'''[[علامہ محمد باقر مجلسی|مجلسی]]''' نے محمد بن ابی‌ طالب سے نقل کیا: انکی تعداد ۸۲ افراد تھے<ref>بحار الانوار ۴۵/۴.</ref>
*'''[[علامہ محمد باقر مجلسی|مجلسی]]''' نے محمد بن ابی‌ طالب سے نقل کیا: انکی تعداد ۸۲ افراد تھے<ref>بحار الانوار ۴۵/۴.</ref>
* [[امام باقر(ع)|امام باقر (ع)]] سے منقول ہے کہ ۴۵ سوار اور ۱۰۰ نفر پیاده تھے.<ref>نفس المہموم ۲۳۶. </ref>
* [[امام باقر(ع)|امام باقر (ع)]] سے منقول ہے کہ 45 سوار اور 100 نفر پیاده تھے۔<ref>نفس المہموم ۲۳۶. </ref>


== بنو ہاشم ==
== بنو ہاشم ==
confirmed، templateeditor
8,601

ترامیم