مندرجات کا رخ کریں

"شہدائے واقعہ کربلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{نستعلیق متن}}
{{نستعلیق متن}}
{{محرم کی عزاداری}}
{{محرم کی عزاداری}}
'''[[شہدائے کربلا]]''' [[امام حسین(ع)]] کے اصحاب اور ان کے خاندان کے وہ افراد ہیں  جنہوں نے [[عاشورا]] [[محرم|محرم الحرام]]) ۶۱ق  کو [[کربلا]] کے میدان میں [[یزید بن معاویہ|یزید]] بن [[معاویہ]] بن [[ابی سفیان]] کے لشکر کے ساتھ جنگ میں جام شہادت نوش کیا۔ شہدائے [[کربلا]] کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہے۔بعض [[شہید|شہدا]] کے نام تمام تاریخی کتب میں مذکور ہیں جبکہ بعض اسما چند کتب میں مذکور ہوئے ہیں۔ [[واقعہ کربلا]] میں [[بنو ہاشم]] کے  شہدا کی تعداد ۱۸ تھی باقی امام حسین کے  غیر ہاشمی اصحاب تھے۔ بنو ہاشم میں سے [[عباس بن علی]]، [[علی اکبر]] اور [[علی اصغر]] معروف ترین شہدا ہیں جبکہ غیر ہاشمیوں میں سے [[حر بن یزید ریاحی]]، [[حبیب بن مظاہر]] اور [[مسلم بن عوسجہ]] کے نام مشہور ہیں۔ حر بن یزید ریاحی کے علاوہ  دیگر تمام شہدا [[کربلا]] میں مدفون ہیں۔
'''[[شہدائے کربلا]]''' [[امام حسین(ع)]] کے اصحاب اور ان کے خاندان کے وہ افراد ہیں  جنہوں نے [[عاشورا]] [[محرم|محرم الحرام]] ۶۱ق  کو [[کربلا]] کے میدان میں [[یزید بن معاویہ|یزید]] بن [[معاویہ]] بن [[ابی سفیان]] کے لشکر کے ساتھ جنگ میں جام شہادت نوش کیا۔ شہدائے [[کربلا]] کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہے۔بعض [[شہید|شہدا]] کے نام تمام تاریخی کتب میں مذکور ہیں جبکہ بعض اسما چند کتب میں مذکور ہوئے ہیں۔ [[واقعہ کربلا]] میں [[بنو ہاشم]] کے  شہدا کی تعداد ۱۸ تھی باقی امام حسین کے  غیر ہاشمی اصحاب تھے۔ بنو ہاشم میں سے [[عباس بن علی]]، [[علی اکبر]] اور [[علی اصغر]] معروف ترین شہدا ہیں جبکہ غیر ہاشمیوں میں سے [[حر بن یزید ریاحی]]، [[حبیب بن مظاہر]] اور [[مسلم بن عوسجہ]] کے نام مشہور ہیں۔ حر بن یزید ریاحی کے علاوہ  دیگر تمام شہدا [[کربلا]] میں مدفون ہیں۔


==تعداد شہدا==
==تعداد شہدا==
confirmed، templateeditor
8,601

ترامیم