گمنام صارف
"شہدائے واقعہ کربلا" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
imported>Mabbassi |
imported>Mabbassi مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{نستعلیق متن}} | {{نستعلیق متن}} | ||
{{محرم کی عزاداری}} | {{محرم کی عزاداری}} | ||
'''[[شہدائے کربلا]]'''، [[امام حسین(ع)]] کے وہ اصحاب اور اہل خاندان کے وہ افراد ہیں جو [[عاشورا]] (10 [[محرم|محرم الحرام]]) سنہ 61 ق کو میدان [[کربلا]] میں [[یزید بن معاویہ|یزید]] بن [[معاویہ]] بن [[ابی سفیان]] کے لشکر کے ساتھ جنگ میں جام شہادت نوش کرگئے. شہدائے [[کربلا]] کی صحیح تعداد معلوم نہیں | '''[[شہدائے کربلا]]'''، [[امام حسین(ع)]] کے وہ اصحاب اور اہل خاندان کے وہ افراد ہیں جو [[عاشورا]] (10 [[محرم|محرم الحرام]]) سنہ 61 ق کو میدان [[کربلا]] میں [[یزید بن معاویہ|یزید]] بن [[معاویہ]] بن [[ابی سفیان]] کے لشکر کے ساتھ جنگ میں جام شہادت نوش کرگئے. شہدائے [[کربلا]] کی صحیح تعداد معلوم نہیں ہے اگرچہ تاریخی کتب میں ان کی تعداد 155 تک بتائی گئی ہے تاہم ان میں سے بعض نام تاریخ و حدیث کی تمام کتابوں میں لیکن بعض نام چند ایک تاریخی منابع میں بیان ہوئے ہیں. ایک زمرہ بندی کے تحت شہدائے کربلا کو [[بنو ہاشم]] اور اصحاب [[امام حسین(ع)]] کے عنوان کے ذیل میں ذکر کیا جاتا ہے. | ||
==تعداد شہدا== | ==تعداد شہدا== | ||
شہدا کی تعداد | شہدا کی تعداد میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اکثر تاریخی منابع دسویں محرم کو امام حسین کے باوفا ساتھیوں کی تعداد مجموعی طور پر ۷۲ ذکر کرتے ہیں ۔<ref> البلاذری، انساب الاشراف، ج۳، ص۳۹۵؛ الطبری، تاریخ الأمم و الملوک، ج۵، ص۴۲۲؛ دینوری، الاخبار الطوال، ص۲۵۶؛ ابن اعثم الکوفی، الفتوح، ج۵، ص۱۰۱؛ ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، ج۵، ص۵۹.</ref> | ||
کہ جن میں | کہ جن میں ۱۸ بنی ہاشم باقی دوسرے قبائل سے تھے۔اسی طرح مآخذوں میں مذکور ہے کہ ۳۲ سوار اور ۴۰ پیادہ تھے۔[[شیخ مفید]] نے [[ارشاد]] میں شہدائے کربلا کے سروں کی تعداد ۷۲ ذکر کی ہے ۔ أنساب الاشراف میں بھی یہی تعداد مذکور ہے لیکن وہ ابی مخنف سے نقل کرتا ہے کہ ابن زیاد کے پاس قبیلۂ كنده کے ۱۳، قبیلۂ ہوازن کے ۲۰، قبیلۂ بنی تمیم کے ۱۷، [[ قبیلۂ بنی اسد]] کے ۱۶، قبیلۂ مذحج ۷ اور قبیلۂ قیس کے ۹ سر لائے گئے <ref>بلاذری، انساب الاشراف،ج۳، ص۲۰۷، دار الفکر</ref> اور یہ تعداد مجموعی طور پر ۸۲ سر بنتی ہے ۔ | ||
انکے علاوہ دوسرے ماخذوں میں | انکے علاوہ دوسرے ماخذوں میں درج ذیل تعداد بیان ہوئی ہے : | ||
*'''[[مسعودی]]''': عاشورا کے روز امام حسین (ع) کے ساتھ شہید ہونے والے افراد کی تعداد | *'''[[مسعودی]]''': عاشورا کے روز امام حسین (ع) کے ساتھ شہید ہونے والے افراد کی تعداد ۸۷ افراد تھی۔<ref>مروج الذہب، ج۳، ص۶۱ ؛ البدء و التاریخ ۶/۱۱.</ref> | ||
*بعض نے اس دن کے شہدا کی تعداد ۶۱ افراد لکھی ہے ۔<ref>اثبات الوصیہ ۱۲۶.</ref>، لیکن ممکن ہے کہ اس تعداد میں شہدائے اہل بیت اور بنی ہاشم شامل نہ | *بعض نے اس دن کے شہدا کی تعداد ۶۱ افراد لکھی ہے ۔<ref>اثبات الوصیہ ۱۲۶.</ref>، لیکن ممکن ہے کہ اس تعداد میں شہدائے اہل بیت اور بنی ہاشم شامل نہ ہوں کیونکہ انہیں شامل کیا جائے تو بعد والے قول کی تعداد حاصل ہوتی ہے ۔ | ||
*'''[[سید بن طاووس]]''': اصحاب حسین (ع)، ۷۸ نفر تھے<ref>الملہوف ۶۰.</ref> اور کے ساتھ ۷۹ نفر | *'''[[سید بن طاووس]]''': اصحاب حسین (ع)، ۷۸ نفر تھے<ref>الملہوف ۶۰.</ref> اور کے ساتھ ۷۹ نفر ہونگے۔ | ||
*'''[[محمدباقر مجلسی|مجلسی]]''' | *'''[[محمدباقر مجلسی|مجلسی]]''' نے محمد بن ابی طالب سے نقل کیا: انکی تعداد ۸۲ افراد تھے<ref>بحار الانوار ۴۵/۴.</ref> | ||
* [[امام باقر(ع)|امام باقر (ع)]] سے منقول ہے کہ ۴۵ سوار اور ۱۰۰ نفر پیاده تھے.<ref>نفس المہموم ۲۳۶. </ref> | * [[امام باقر(ع)|امام باقر (ع)]] سے منقول ہے کہ ۴۵ سوار اور ۱۰۰ نفر پیاده تھے.<ref>نفس المہموم ۲۳۶. </ref> | ||
== بنو ہاشم == | == بنو ہاشم == | ||
معتبر | معتبر مآخذوں میں [[امام حسین(ع)]] کے علاوہ [[بنو ہاشم]] کے ۱۸ افراد نے کربلا میں جام شہادت نوش کیا۔ | ||
=== اولاد امام علی(ع)=== | === اولاد امام علی(ع)=== | ||
{{ستون آ|3}} | {{ستون آ|3}} | ||
#[[حضرت عباس علیہ السلام|حضرت | #[[حضرت عباس علیہ السلام|حضرت عباس بن علی (ع)]] | ||
#[[عبد اللہ بن علی]] | #[[عبد اللہ بن علی]] | ||
#[[عثمان بن على]] | #[[عثمان بن على]] | ||
سطر 34: | سطر 34: | ||
=== اولاد امام حسین(ع)=== | === اولاد امام حسین(ع)=== | ||
#[[علی اکبر|على بن حسین]] | #[[علی اکبر|على بن حسین]] جو حضرت [[علی اکبر]](ع) کے نام سے مشہور ہیں۔ | ||
#عبداللہ | #عبداللہ بن حسین جو حضرت [[علی اصغر]](ع) کے نام سے مشہور ہیں۔ | ||
=== دیگر بنو ہاشم=== | === دیگر بنو ہاشم=== | ||
سطر 49: | سطر 49: | ||
{{ستون خ}} | {{ستون خ}} | ||
=== نادر | === نادر اسما=== | ||
بعض کتب میں صرف | بعض کتب میں صرف ناموں کی حد تک [[بنو ہاشم]] کے ۴۲ افراد کے نام [[شہدائے کربلا]] کے عنوان سے نقل ہوئے ہیں: | ||
{{ستون آ|4}} | {{ستون آ|4}} | ||
# ابراہیم بن على | # ابراہیم بن على |