مندرجات کا رخ کریں

"شہدائے واقعہ کربلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
imported>Mabbassi
imported>Mabbassi
سطر 35: سطر 35:
  |sstyle =
  |sstyle =
}}
}}
==تعداد شہدا==
شہدا کی تعداد کے متعلق اختلاف پایا جاتا ہے ۔تقریبا اکثر منابع تاریخی دسویں محرم کو امام حسین کے باوفا ساتھیوں کی تعداد 72 ذکر کرتے ہیں ۔<ref> البلاذری، انساب الاشراف، ج۳، ص۳۹۵؛ الطبری، تاریخ الأمم و الملوک، ج۵، ص۴۲۲؛ دینوری، الاخبار الطوال، ص۲۵۶؛  ابن اعثم الکوفی، الفتوح، ج۵، ص۱۰۱؛  ابن اثیر، الکامل فی التاریخ، ج۵، ص۵۹.</ref>
کہ جن میں 18 بنی ہاشم باقی دوسرے قبائل سے تھے۔اسی طرح مآخذوں میں مذکور ہے کہ 32 سوار اور 40 پیادہ تھے۔[[شیخ مفید]] نے [[ارشاد]] میں  شہدائے کربلا کے سروں کی تعداد ۷۲ ذکر کی ہے ۔ [[أنساب الاشراف]] میں بھی یہی تعداد مذکور ہے لیکن وہ ابی مخنف سے نقل کرتا ہے کہ  قبیلۂ كنده ۱۳سر، قبیلۂ ہوازن ۲۰ سر، قبیلۂ بنی‌ تمیم ۱۷ سر، [[قبیلۂ بنی‌ اسد]] ۱۶ سر، قبیلۂ مذحج ۷ سر اور قبیلۂ قیس کے ۹ سر  ابن زیاد کے پاس لائے گئے  <ref>بلاذری، انساب الاشراف،ج۳، ص۲۰۷، دار الفکر</ref> انکی تعداد کہ 82 سر بنتی ہے ۔
انکے علاوہ دوسرے ماخذوں میں یوں تعداد بیان ہوئی ہے :
*'''[[مسعودی]]''': عاشورا کے روز امام  حسین (ع) کے ساتھ شہید ہونے والے افراد کی تعداد 87 افراد تھی۔<ref>مروج الذہب، ج۳، ص۶۱ ؛ البدء و التاریخ ۶/۱۱.</ref>
*بعض نے اس دن کے شہدا کی تعداد ۶۱ افراد لکھی ہے ۔<ref>اثبات الوصیہ ۱۲۶.</ref>، لیکن ممکن ہے کہ اس تعداد میں شہدائے اہل بیت اور بنی ہاشم شامل نہ کئے گئے ہوں ۔کیونکہ انہیں شامل کیا جائے تو بعد والی تعداد حاصل ہوتی ہے ۔
*'''[[سید بن طاووس]]''':  اصحاب حسین (ع)، ۷۸ نفر تھے<ref>الملہوف ۶۰.</ref> اور کے ساتھ  ۷۹ نفر ہعنگے۔
*'''[[محمدباقر مجلسی|مجلسی]]''' از محمد بن ابی‌ طالب سے نقل کیا کہ انکی تعداد ۸۲ افراد تھے<ref>بحار الانوار ۴۵/۴.</ref>
* [[امام باقر(ع)|امام باقر (ع)]] سے منقول ہے کہ ۴۵ سوار اور ۱۰۰ نفر پیاده تھے.<ref>نفس المہموم ۲۳۶. </ref>
== [[بنو ہاشم]] ==
== [[بنو ہاشم]] ==
معتبر مآخذ میں [[امام حسین(ع)]] کے علاوہ [[بنو ہاشم]] کے 18 افراد کربلا میں جام شہادت نوش کرگئے ہیں.
معتبر مآخذ میں [[امام حسین(ع)]] کے علاوہ [[بنو ہاشم]] کے 18 افراد کربلا میں جام شہادت نوش کرگئے ہیں.
گمنام صارف