مندرجات کا رخ کریں

"ولایت فقیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 56: سطر 56:
ایران میں امام خمینی اور ان کے بعد سید علی خامنہ ای ولی فقیہ کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔<ref>ولایتی، «خامنہ‌ای، آیت‌اللہ سیدعلی»، ص۶۸۹.</ref>

== کتاب‌یات==
== کتابیات==
[[ملف:تصویر کتاب دراسات فی ولایة الفقیه و فقه الدولة الاسلامیه اثر حسینعلی منتظری.jpg|تصغیر|دراسات فی ولایۃ الفقیہ و فقہ الدولۃ الاسلامیہ، تالیف: حسین علی منتظری|356x356px]]
[[File:ولایت فقیه ولایت فقاهت و عدالت.jpeg|تصغیر|[[عبد اللہ جوادی آملی]] کی کتاب "ولایت فقیہ ولایت فقاہت و عدالت" کی تصویر]]
کاظم استادی نے اپنی کتاب «کتاب‌شناسی حکومت و ولایت فقیہ» میں ولایت فقیہ اور اسلامی حکومت کے بارے میں 700 سے زیادہ کتابوں کا تذکرہ کیا ہے جن میں سے اکثر ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد لکھی گئی ہیں۔<ref> استادی، کتاب‌شناسی حکومت و ولایت فقیہ، مقدمہ.</ref> ولایت فقیہ کے بارے میں لکھی جانے والی بعض اہم کتابیں مندرجہ ذیل ہیں:

* [[کتاب ولایت فقیہ|ولایت فقیہ]]: [[امام خمینی]] کا [[نجف]] کے حوزہ علمیہ میں ولایت فقیہ کے بارے میں دئے گیے دروس کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب 1349ھ کو بیروت میں چھپ گئی ہے۔

confirmed، movedable
5,562

ترامیم