"حبیب بن مظاہر اسدی" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←عصر نبوی(ص) میں
imported>Abbasi |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 43: | سطر 43: | ||
حبیب مرد عابد و پارسا تھے، [[تقوی]] اور حدود الہیہ کی رعایت کرتے تھے، حافظ [[قرآن]] تھے، اور ہر شب عبادت و مناجات میں مصروف ہوتے تھے اور [[امام حسین(ع)]] کے بقول ہر شب ایک ختم [[قرآن]] کیا کرتے تھے۔<ref>شیخ عباس قمی، نفس المہموم، ص124۔</ref> پاک و پاکیزہ اور سادہ زندگی گذارتے تھے، اس قدر دنیا سے بے رغبت تھے اور [[زہد]] کو اپنی زندگی کے لئے نمونۂ عمل بنائے ہوئے تھے کہ جس قدر بھی انھیں مال و دولت اور امان ناموں کی پیشکش ہوئی، انھوں نے قبول نہ کیا اور کہا: "اگر ہم زندہ رہیں اور ہو [[امام حسین(ع)]] کی مظلومیت کی حالت میں قتل کردیں تو تو [[رسول خدا(ص)]] کے حضور ہمارے پاس کوئی عذر نہ ہوگا (اور ہمیں معاف نہ کیا جائے گا)۔<ref>الامین، اعیان الشیعہ، ج4، ص553۔</ref> | حبیب مرد عابد و پارسا تھے، [[تقوی]] اور حدود الہیہ کی رعایت کرتے تھے، حافظ [[قرآن]] تھے، اور ہر شب عبادت و مناجات میں مصروف ہوتے تھے اور [[امام حسین(ع)]] کے بقول ہر شب ایک ختم [[قرآن]] کیا کرتے تھے۔<ref>شیخ عباس قمی، نفس المہموم، ص124۔</ref> پاک و پاکیزہ اور سادہ زندگی گذارتے تھے، اس قدر دنیا سے بے رغبت تھے اور [[زہد]] کو اپنی زندگی کے لئے نمونۂ عمل بنائے ہوئے تھے کہ جس قدر بھی انھیں مال و دولت اور امان ناموں کی پیشکش ہوئی، انھوں نے قبول نہ کیا اور کہا: "اگر ہم زندہ رہیں اور ہو [[امام حسین(ع)]] کی مظلومیت کی حالت میں قتل کردیں تو تو [[رسول خدا(ص)]] کے حضور ہمارے پاس کوئی عذر نہ ہوگا (اور ہمیں معاف نہ کیا جائے گا)۔<ref>الامین، اعیان الشیعہ، ج4، ص553۔</ref> | ||
==عصر نبوی | ==عصر نبوی میں== | ||
واضح نہیں ہے کہ حبیب [[صحابہ]] میں سے ہیں یا [[تابعین]] میں سے تاہم [[ابن کلبی]]<ref>سماوی، ابصار العین فی انصار الحسین، ص126۔</ref> اور [[ابن حجر عسقلانی]]<ref>الاصابہ فی تمییز الصحابہ، ج 2، ص142۔</ref> نے لکھا ہے کہ انہیں [[رسول خدا(ص)]] کی صحبت کی سعادت ملی ہے۔ | واضح نہیں ہے کہ حبیب [[صحابہ]] میں سے ہیں یا [[تابعین]] میں سے تاہم [[ابن کلبی]]<ref>سماوی، ابصار العین فی انصار الحسین، ص126۔</ref> اور [[ابن حجر عسقلانی]]<ref>الاصابہ فی تمییز الصحابہ، ج 2، ص142۔</ref> نے لکھا ہے کہ انہیں [[رسول خدا(ص)]] کی صحبت کی سعادت ملی ہے۔ | ||