مندرجات کا رخ کریں

"الفرات نیٹ ورک" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(«'''الفرات نیٹ ورک''' عراق کے شیعہ خبررساں ٹی وی چینلوں میں سے ایک ہے جو مجلس اعلی اسلامی عراق سے وابستہ ہے۔ یہ نیت ورک عربی زبان میں بغداد سے اپنی نشریات پیش کرتا ہے جسے مجلس اعلی اسلامی عراق کے سربراہ سید عمار حکیم کا تعاون حاصل ہے۔<ref>[https...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''الفرات نیٹ ورک''' [[عراق]] کے [[شیعہ]] خبررساں ٹی وی چینلوں میں سے ایک ہے جو [[مجلس اعلی اسلامی عراق]] سے وابستہ ہے۔ یہ نیت ورک عربی زبان میں بغداد سے اپنی نشریات پیش کرتا ہے جسے مجلس اعلی اسلامی عراق کے سربراہ [[سید عمار حکیم]] کا تعاون حاصل ہے۔<ref>[https://iqna.ir/fa/news/1915147/معرفی-برخی-از-شبكه-های-ماهواره-ای-شيعه «معرفی برخی از شبکہ‌ہای ماہوارہ‌ای شیعہ»]، خبرگزاری ایکنا۔</ref> سنہ 2004ء کو [[صدام]] کے سقوط کے بعد اسلامی تہذیب و تمدن کے فروغ اور عراقی عربی زبان شیعوں کی دینی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے الفرات نیٹ ورک کی بنیاد رکھی گئی۔<ref>[https://www.magiran.com/article/3176943 «گسترش ہمکاری‌ہای رسانہ ملی با شبکہ الفرات»]، روزنامہ جام‌جم۔</ref>
{{ خانہ معلومات ادارہ
| نام = الفرات نیٹ ورک
| سرشناسی =شیعہ ٹی وی چینل
| تصویر = آرم شبکه الفرات.jpg
| اندازہ تصویر  = 250px
| توضیح تصویر  =
| ذیلی عنوان =
| دیگر اسامی =قَناۃُ الفُرات • الفرات ٹی‌ وی • الفرات چینل • الفُرات سیٹلائٹ ٹی وی چینل
| تأسیس = سنہ 2004ء
| بانی =
| وابستہ = [[مجلس اعلی اسلامی عراق]]
| نوعیت = سیاسی • فرہنگی، میڈیا اور خبری
| دائرہ کار = عراق اور منطقہ
| اغراض و مقاصد = اسلامی تہذیب کا فروغ اور عراقیوں کی ضروریات پوری کرنا
| فعالیت‌ =
| ذمہ داری =
| محل وقوع = بغداد [[عراق]]
| سیکرٹری جنرل  =
| سربراہ =
| جانشین =
| ساختار =
| وضعیت = فعال
| انحلال =
| زبان = عربی
| متعلقہ ادارے  =
| نصب العین =
| ایوارڈز =
| مالی منابع = مستقل
| آثار =
| مرتبط =
| ویب سائٹ = https://alforatnews.iq/
}}'''الفرات نیٹ ورک''' [[عراق]] کے [[شیعہ]] خبررساں ٹی وی چینلوں میں سے ایک ہے جو [[مجلس اعلی اسلامی عراق]] سے وابستہ ہے۔ یہ نیت ورک عربی زبان میں بغداد سے اپنی نشریات پیش کرتا ہے جسے مجلس اعلی اسلامی عراق کے سربراہ [[سید عمار حکیم]] کا تعاون حاصل ہے۔<ref>[https://iqna.ir/fa/news/1915147/معرفی-برخی-از-شبكه-های-ماهواره-ای-شيعه «معرفی برخی از شبکہ‌ہای ماہوارہ‌ای شیعہ»]، خبرگزاری ایکنا۔</ref> سنہ 2004ء کو [[صدام]] کے سقوط کے بعد اسلامی تہذیب و تمدن کے فروغ اور عراقی عربی زبان شیعوں کی دینی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے الفرات نیٹ ورک کی بنیاد رکھی گئی۔<ref>[https://www.magiran.com/article/3176943 «گسترش ہمکاری‌ہای رسانہ ملی با شبکہ الفرات»]، روزنامہ جام‌جم۔</ref>


الفرات ٹی وی چینل ممتاز عراقی صحافیوں اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کے توسط سے عراق کے مقامی معاملات میں دلچسپی لیتا ہے اور اپنے پروگراموں، خاص طور پر مذہبی تقریبات کو شیعہ مخاطبین کے لیے تیز رفتاری اور شفافیت کے ساتھ نشر کرنے کی کوشش کرتا ہے۔<ref>[https://iqna.ir/fa/news/1915147/معرفی-برخی-از-شبكه-های-ماهواره-ای-شيعه «معرفی برخی از شبکہ‌ہای ماہوارہ‌ای شیعہ»]، خبرگزاری ایکنا۔</ref>
الفرات ٹی وی چینل ممتاز عراقی صحافیوں اور تعلیم یافتہ نوجوانوں کے توسط سے عراق کے مقامی معاملات میں دلچسپی لیتا ہے اور اپنے پروگراموں، خاص طور پر مذہبی تقریبات کو شیعہ مخاطبین کے لیے تیز رفتاری اور شفافیت کے ساتھ نشر کرنے کی کوشش کرتا ہے۔<ref>[https://iqna.ir/fa/news/1915147/معرفی-برخی-از-شبكه-های-ماهواره-ای-شيعه «معرفی برخی از شبکہ‌ہای ماہوارہ‌ای شیعہ»]، خبرگزاری ایکنا۔</ref>
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم