"سید حسن نصر اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←ایران سے رابطہ
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 126: | سطر 126: | ||
==ایران سے رابطہ== | ==ایران سے رابطہ== | ||
[[فائل:عباس موسوی ۱.jpg| | [[فائل:عباس موسوی ۱.jpg|تصغیر|سید حسن نصر اللہ اور [[سید عباس موسوی]] کی [[آیت اللہ خامنہ ای]] سے ملاقات (1991ء)]] | ||
سید حسن نصر اللہ نے 1981ء میں [[امام خمینی]] سے امور حسبیہ کا اجازہ حاصل کیا<ref> صحیفہ امام،15، ص: 338.</ref> انہوں نے بارہا [[ایران]] کا سفر کیا ہے<ref> سفر شہید عماد مغنیہ و سید حسن نصرالله بہ شمال ایران</ref> مختلف جلسوں میں تقریریں اور مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ایران کے بعض فوجی کمانڈروں کے ساتھ ان کے دوستانہ تعلقات تھے۔<ref> گزارش تصویری حضور سید حسن نصرالله در منزل سردار شہید احمد کاظمی</ref> انہوں نے بارہا اپنی تقریروں اور جلسات میں ایران کی طرف سے حزب اللہ کی حمایت کی تصریح کی ہے۔<ref> سید حسن نصرالله: پہپاد ساخت ایران بود و ما آن را فرستادیم</ref> انہوں نے اپنی تقاریر میں ایران کا دفاع کیا ہے اور اسے وفاداری کے عہد کے لحاظ سے اپنا فریضہ سمجھتے ہیں۔<ref> سید حسن نصرالله: من سخنگوی ایران نیستم</ref> | سید حسن نصر اللہ نے 1981ء میں [[امام خمینی]] سے امور حسبیہ کا اجازہ حاصل کیا<ref> صحیفہ امام،15، ص: 338.</ref> انہوں نے بارہا [[ایران]] کا سفر کیا ہے<ref> سفر شہید عماد مغنیہ و سید حسن نصرالله بہ شمال ایران</ref> مختلف جلسوں میں تقریریں اور مختلف شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں۔ ایران کے بعض فوجی کمانڈروں کے ساتھ ان کے دوستانہ تعلقات تھے۔<ref> گزارش تصویری حضور سید حسن نصرالله در منزل سردار شہید احمد کاظمی</ref> انہوں نے بارہا اپنی تقریروں اور جلسات میں ایران کی طرف سے حزب اللہ کی حمایت کی تصریح کی ہے۔<ref> سید حسن نصرالله: پہپاد ساخت ایران بود و ما آن را فرستادیم</ref> انہوں نے اپنی تقاریر میں ایران کا دفاع کیا ہے اور اسے وفاداری کے عہد کے لحاظ سے اپنا فریضہ سمجھتے ہیں۔<ref> سید حسن نصرالله: من سخنگوی ایران نیستم</ref> | ||