"فواد شکر" کے نسخوں کے درمیان فرق
←رد عمل
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←رد عمل) |
||
سطر 55: | سطر 55: | ||
حزب اللہ کے مطابق فؤاد شکر کی شہادت حزب اللہ کی جانب سے [[غزہ کی پٹی|غزہ]] کے نہتے عوام کی حمایت کا جواب ہے جو اسرائیل کے ظالمانہ اور وحشیانہ ظلم و بربریت کا شکار ہیں۔ حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے فواد شکر کی شہادت کا انتقام لینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔<ref> «السيد نصر اللہ: على العدو ومن خلفہ ان ينتظر ردنا۔۔ اضحكوا قليلا وستبكون كثيرا»، المنار۔</ref> | حزب اللہ کے مطابق فؤاد شکر کی شہادت حزب اللہ کی جانب سے [[غزہ کی پٹی|غزہ]] کے نہتے عوام کی حمایت کا جواب ہے جو اسرائیل کے ظالمانہ اور وحشیانہ ظلم و بربریت کا شکار ہیں۔ حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے فواد شکر کی شہادت کا انتقام لینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔<ref> «السيد نصر اللہ: على العدو ومن خلفہ ان ينتظر ردنا۔۔ اضحكوا قليلا وستبكون كثيرا»، المنار۔</ref> | ||
===رد عمل=== | ===رد عمل=== | ||
فؤاد شکر کی [[تشییع جنازہ]] 31 جولائی سنہ 2024ء کو باقاعدہ [[سید حسن نصراللہ]] کی تقریر کے ساتھ منعقد ہوئی۔<ref>«شہید فؤاد شکر فرماندہ بزرگ مقاومت اسلامی لبنان کیست؟»، خبرگزاری العالم۔</ref> اسی طرح مختلف سیاسی اور مذہبی شخصیات منجملہ نجف میں مقیم شیعہ مرجع تقلید [[آیت اللہ بشیرحسین نجفی]]،<ref>[https://www.tasnimnews.com/fa/news/1403/05/13/3133069 «پیام تسلیت آیتاللہ بشیر النجفی برای حزباللہ»]، خبرگزاری تسنیم۔</ref> [[ | فؤاد شکر کی [[تشییع جنازہ]] 31 جولائی سنہ 2024ء کو باقاعدہ [[سید حسن نصراللہ]] کی تقریر کے ساتھ منعقد ہوئی۔<ref>«شہید فؤاد شکر فرماندہ بزرگ مقاومت اسلامی لبنان کیست؟»، خبرگزاری العالم۔</ref> اسی طرح مختلف سیاسی اور مذہبی شخصیات منجملہ نجف میں مقیم شیعہ مرجع تقلید [[آیت اللہ بشیرحسین نجفی]]،<ref>[https://www.tasnimnews.com/fa/news/1403/05/13/3133069 «پیام تسلیت آیتاللہ بشیر النجفی برای حزباللہ»]، خبرگزاری تسنیم۔</ref> جامعہ مدرسین [[حوزہ علمیہ قم]] کے صدر [[سید ہاشم حسینی بوشہری]]،<ref>[https://jameehmodarresin.org/28979 «پیام تسلیت آیت اللہ حسینی بوشہری در پی شہادت فواد شکر»]، وبگاہ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم۔</ref> سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے کمانڈر [[حسین سلامی]]،<ref>[https://www.mehrnews.com/news/6183780 «فرماندہ کل سپاہ شہادت «فؤاد شکر» را بہ سید حسن نصر اللہ تسلیت گفت»]، خبرگزاری مہر۔</ref> [[تحریک انصار اللہ یمن]] کے راہنما [[عبدالملک الحوثی]]<ref>[https://www۔mashreghnews۔ir/news/1628924 «پیام تسلیت رہبر انقلاب یمن در مورد شہیدان ہنیہ و فواد شکر»]، مشرھ۔</ref>، [[حماس]] اور عزالدین القسام برگیڈ<ref>[https://www۔tasnimnews۔com/fa/news/1403/05/11/3132131 «پیام تسلیت حماس و القسام برای حزباللہ در پی شہادت فواد شکر»]، خبرگزاری تسنیم۔</ref> اور [[مجلس شورای اسلامی]] ایران کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے اس واقعے کی مزمت کی۔<ref>[https://www.isna.ir/news/1403051308611 «قالیباف شہادت سردار مقاومت ابومحسن فؤاد شکر را بہ سیدحسن نصراللہ تسلیت گفت»]، خبرگزاری ایسنا۔</ref> | ||
==حوالہ جات== | ==حوالہ جات== |