"سید حسن نصر اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 26: | سطر 26: | ||
|دستخط =[[ملف:امضای سید حسن نصر الله.gif|100px]] | |دستخط =[[ملف:امضای سید حسن نصر الله.gif|100px]] | ||
}} | }} | ||
'''سید حسن نصر اللہ''' (1960-2024ء)، [[حزب اللہ لبنان]] کے تیسرے سکریٹری جنرل ہیں۔ | '''سید حسن نصر اللہ''' (1960-2024ء)، [[حزب اللہ لبنان]] کے تیسرے سکریٹری جنرل اور سنہ 1982ء سے اس کے بانیوں میں سے ہیں۔ | ||
حزب اللہ لبنان سید حسن نصر اللہ کے دور میں ایک علاقائی طاقت کے طور پر ابھر آئی۔حزب اللہ سنہ 2000ء میں مختلف آپریشنز کے ذریعے [[اسرائیل]] کو [[لبنان]] سے پیچھے ہٹانے اور لبنانی قیدیوں کو رہا کرنے پر مجبور کرنے میں کامیاب رہی۔ سید حسن نصر اللہ [[27 ستمبر]] سنہ 2024ء کو اسرائیلی فوج کی بمباری میں [[شہید]] ہوگئے۔ | |||
سید حسن نصر اللہ نے حوزہ علمیہ [[نجف اشرف]] اور [[قم]] سے دینی تعلیم حاصل کی۔ نجف میں [[شہید]] [[سید محمد باقر صدر]] اور [[سید عباس موسوی]] سے تعلقات نے انہیں اسرائیلی قبضے کے خلاف جنگ کے میدان میں داخل کیا۔ | |||
سیکیورٹی خطرات کے بموجب نصراللہ کو کئی سالوں تک عوام میں شاذ و نادر ہی دیکھا گیا۔ ان کا بیٹا سید ہادی سنہ 1997ء میں اسرائیلی فوج کے ساتھ ایک جھڑپ میں شہید ہوگیا تھا۔ | |||
== | ==زندگی نامہ اور تعلیم== | ||
سید حسن نصر اللہ [[31 اگست]] 1960ء میں جنوب [[لبنان]] کے علاقہ مشرقی صور کے ایک غریب محلہ البازوریہ میں پیدا ہوئے۔ ان کی والدہ کا نام مہدیہ صفی الدین اور والد کا سید عبد الکریم ہے۔ وہ اپنے والد کی سبزی فروشی کی دکان میں ان کے ساتھ کام کرتے تھے۔ | سید حسن نصر اللہ [[31 اگست]] 1960ء میں جنوب [[لبنان]] کے علاقہ مشرقی صور کے ایک غریب محلہ البازوریہ میں پیدا ہوئے۔ ان کی والدہ کا نام مہدیہ صفی الدین اور والد کا سید عبد الکریم ہے۔ وہ اپنے والد کی سبزی فروشی کی دکان میں ان کے ساتھ کام کرتے تھے۔ | ||