imported>E.musavi |
imported>E.musavi |
سطر 86: |
سطر 86: |
|
| |
|
| ==منفی تشہیری مہم== | | ==منفی تشہیری مہم== |
| تیجانی نے [[شیعہ]] حقانیت کے اثبات اور [[وہابیت]] کے انحرافی عقائد کے رد و انکار کے سلسلے میں کئی کتب تحریر کیں تو انہیں وہابیوں اور سعودیوں کی شدید تشہیراتی یلغار کا سامنا کرنا پڑا۔
| |
|
| |
|
| کسی وقت انہوں نے دعوی کیا کہ تیجانی ایک خیالی نام ہے جو [[شیعہ]] علماء نے گھڑ لیا ہے؛ بعد ازاں مدعی ہوئے کہ یہ کتابیں [[اسرائیل]] لکھوا رہا ہے تاکہ لوگ ان کے بارے میں شک و تردد سے دوچار ہوجائیں اور بعد میں انھوں نے کہا کہ تیجانی [[شیعہ]] ہیں نہ ہی سنی، بلکہ مرتد ہو چکے ہیں!۔
| | ڈاکٹر تیجانی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ان کے [[شیعہ]] ہونے کے بعد سے انہیں [[وہابیوں]] اور سعودیوں کی طرف سے شدید منفی رد عمل کا شکار ہونا پڑا۔ تیجانی کے بقول شروع میں تو انہوں نے تیجانی نام کے کسی انسان کا ہی، جو شیعہ ہوا ہو، انکار کر دیا۔ پھر انہوں نے دعوی کیا کہ کتاب ثم اھتدیت اسرائیلیوں کا کام ہے۔ ان میں سے بعض نے کہا کہ وہ نہ شیعہ ہے نہ سنی بلکہ وہ مرتد ہو چکا ہے۔<ref> مشروح مصاحبہ فارس با علامہ تیجانی سماوی، وبگاه خبرگزاری فارس</ref> |
| | |
| ڈاکٹر تیجانی خود اس سلسلے میں کہتے ہیں:
| |
| :مجھ پر یلغار ہو رہی ہے کیونکہ جو شخص اپنی دعوت اور مذہب میں قویّ اور طاقتور ہوتا ہے، اس کے بارے میں چہ میگوئیوں اور شبہات کی یلغار زیادہ ہوتی ہے۔ میں اس زمرے کا آدمی تھا، میں نے [[شیعہ]] مذہب اختیار کرکے بہت زیادہ شور و غوغا کے اسباب فراہم کئے اور بہت سے شبہات کا باعث بنا۔<ref>ڈاکٹر تیجانی کا مکالمہ فارس نیوز ایجنسی کے ساتھ (زبان فارسی) تاریخ29/7/1385 ہجری شمسی، شمارہ: 8507290083۔</ref>
| |
|
| |
|
| ==حوالہ جات== | | ==حوالہ جات== |