مندرجات کا رخ کریں

"فاطمہ بنت امام حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Hakimi نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ فاطمہ بنت حسن کو فاطمہ بنت امام حسن کی جانب منتقل کیا)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{کے بارے میں|امام حسن کی بیٹی فاطمہ|دوسرے استعمالات کے لئے|فاطمہ (ضد ابہام)}}
{{کے بارے میں|امام حسن کی بیٹی فاطمہ|دوسرے استعمالات کے لئے|فاطمہ (ضد ابہام)}}
{{خانہ معلومات امام زادہ
{{خانہ معلومات امام زادہ
  | عنوان          = فاطمہ بنت حسن
  | عنوان          = فاطمہ بنت امام حسن
  | تصویر        =  
  | تصویر        =  
  | سائز تصویر =  
  | سائز تصویر =  
سطر 25: سطر 25:
  | عمر          =  
  | عمر          =  
}}
}}
'''فاطمہ بنت حسن بن علی''' ؑ، [[امام حسن مجتبی علیہ السلام]] کی بیٹی، [[امام علی بن الحسین علیہ السلام]] کی زوجہ، [[امام محمد باقر علیہ السلام]] کی والدہ اور [[واقعہ کربلا]] میں اسیر ہونے والی خواتین میں سے ہیں۔
'''فاطمہ بنت حسن بن علیؑ'''، [[امام حسن مجتبی علیہ السلام]] کی بیٹی، [[امام علی بن الحسین علیہ السلام]] کی زوجہ، [[امام محمد باقر علیہ السلام]] کی والدہ اور [[واقعہ کربلا]] میں اسیر ہونے والی خواتین میں سے ہیں۔

==کنیت، القاب و منزلت==
==کنیت، القاب و منزلت==
فاطمہ بنت حسن کی کنیت ام محمد،<ref> تاریخ مدینہ دمشق، ج۷۰، ص۲۶۱</ref> ام عبد اللہ،<ref> بحار الانوار، ج۴۶، ص۲۱۵</ref> یا ام عبدہ<ref> اعیان الشیعہ، ج۸، ص ۳۹۰</ref> ہے اور ان کا لقب ([[حدیث]] کے مطابق) صدیقہ ہے۔<ref> اصول کافی، ج۲، ص۴۴۶</ref> ایک روایت کے مطابق [[جابر بن عبداللہ انصاری]] کہتے ہیں کہ میں نے [[مصحف فاطمہ]] ؑ میں آئمہ طاہرین کی ماؤوں کے نام دیکھے۔ اس روایت میں ام عبد اللہ بنت حسن بن علی بن ابی طالب کو حضرت [[امام محمد باقر]] ؑ کی والدہ کہا گیا ہے۔<ref> بحار الانوار، ج۳۶، ص۱۹۴</ref>

confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم