مندرجات کا رخ کریں

"حر بن یزید ریاحی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 25: سطر 25:
}}
}}

'''حُرّ بْن یَزید ریاحی''' کا پورا نام '''حُرّ بْن یَزید بْن ناجیہ تَمیمی یَرْبوعی ریاحی''' ہے۔ [[واقعہ عاشورا]] سے پہلے [[عبد اللہ ابن زیاد]] کی جانب سے حضرت [[امام حسینؑ]] کے کارواں کو [[کوفہ]] جانے سے روکنے کی ذمہ داری حر بن یزید کے سپرد کی گئی۔ لہذا اس ذمہ داری کو نبھانے کے لئے حر ایک ہزار افراد پر مشتمل لشکر کے ساتھ روانہ ہوا۔
'''حُرّ بْن یَزید ریاحی''' کا پورا نام '''حُرّ بْن یَزید بْن ناجیہ تَمیمی یَرْبوعی ریاحی''' ہے۔ [[واقعہ عاشورا]] سے پہلے [[عبید اللہ ابن زیاد]] کی جانب سے حضرت [[امام حسینؑ]] کے کارواں کو [[کوفہ]] جانے سے روکنے کی ذمہ داری حر بن یزید کے سپرد کی گئی۔ لہذا اس ذمہ داری کو نبھانے کے لئے حر ایک ہزار افراد پر مشتمل لشکر کے ساتھ روانہ ہوا۔

[[عاشورا]] کے روز حر بن یزید ریاحی یزید کا لشکر چھوڑ کر [[امام حسین ؑ]] کے  ساتھ ملحق ہو گئے اور آخر کار امام حسین کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہو گئے۔ امام حسینؑ کا راستہ روکنے کے کام سے نادم ہو کر توبہ کر کے یزیدی لشکر کو چھوڑ کر حضرت امام حسینؑ سے ملحق ہونے کی وجہ سے شیعوں کے یہاں حر کو احترام اور قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ اسی وجہ سے شیعہ حضرات حر کو توبہ کی قبولیت اور کامیابی کی امید کی علامت طور پر پیش کرتے ہیں۔ [[حر کا مقبرہ]] اس وقت [[کربلا]] کے مغرب میں تقریبا 7 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم