"حر بن یزید ریاحی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←مآخذ) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 25: | سطر 25: | ||
}} | }} | ||
'''حُرّ بْن یَزید ریاحی''' | '''حُرّ بْن یَزید ریاحی''' کا پورا نام '''حُرّ بْن یَزید بْن ناجیہ تَمیمی یَرْبوعی ریاحی''' ہے۔ [[واقعہ عاشورا]] سے پہلے [[عبد اللہ ابن زیاد]] کی جانب سے حضرت [[امام حسینؑ]] کے کارواں کو [[کوفہ]] جانے سے روکنے کی ذمہ داری حر بن یزید کے سپرد کی گئی۔ لہذا اس ذمہ داری کو نبھانے کے لئے حر ایک ہزار افراد پر مشتمل لشکر کے ساتھ روانہ ہوا۔ | ||
[[عاشورا]] کے روز حر بن یزید نے جب دیکھا کہ کوفیان [[امام حسین ؑ]] کے قتل کا مصمم ارادہ رکھتے ہیں تو لشکر کو چھوڑ کر [[حضرت امام حسین]] ؑ سے مل گئے۔بالآخر انکی معیت میں جنگ کرتے ہوئے [[شہادت]] سے ہمکنار ہوئے۔ندامت کی وجہ سے کوفی لشکر کو چھوڑ کر حضرت امام حسین سے ملحق ہونے کی وجہ سے شیعہ ان کی نہایت عظمت و احترام کے قائل ہیں۔اسی وجہ سے شیعہ حضرات امید ،قبولیت توبہ اور کامیابی کے نمونے کے طور حضرت حر کو پہچانتے ہیں۔ | [[عاشورا]] کے روز حر بن یزید نے جب دیکھا کہ کوفیان [[امام حسین ؑ]] کے قتل کا مصمم ارادہ رکھتے ہیں تو لشکر کو چھوڑ کر [[حضرت امام حسین]] ؑ سے مل گئے۔بالآخر انکی معیت میں جنگ کرتے ہوئے [[شہادت]] سے ہمکنار ہوئے۔ندامت کی وجہ سے کوفی لشکر کو چھوڑ کر حضرت امام حسین سے ملحق ہونے کی وجہ سے شیعہ ان کی نہایت عظمت و احترام کے قائل ہیں۔اسی وجہ سے شیعہ حضرات امید ،قبولیت توبہ اور کامیابی کے نمونے کے طور حضرت حر کو پہچانتے ہیں۔ |