مندرجات کا رخ کریں

"شہدائے واقعہ کربلا" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Text replacement - "==منابع==" to "==مآخذ==")
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 3: سطر 3:
'''شہدائے کربلا''' [[امام حسینؑ]] کے ان ساتھیوں کو کہا جاتا ہے جو سن [[سنہ 61 ہجری قمری|61ھ]] [[روز عاشورا]] کو [[واقعہ کربلا]] میں لشکر [[عمر سعد]] کے ساتھ جنگ میں شہید ہوئے۔ شہدائے کربلا کی دقیق تعداد معلوم نہیں لیکن مشہور قول کی بنا پر ان کی تعداد 72 تھیں۔ دوسرے اقوال میں ان کی تعداد 78، 87 اور 145 تک ذکر کی گئی ہیں۔ شہدائے [[کربلا]] میں سے 18 شہداء [[بنی‌ہاشم]] سے تھے۔ بنی ہاشم میں [[امام حسینؑ]]، [[عباس بن علی]] اور [[علی اکبر]] جبکہ اصحاب میں [[حر بن یزید ریاحی]]، [[حبیب بن مظاہر]] اور [[مسلم بن عوسجہ]] کا نام شہدائے کربلا میں نمایاں طور پر لیا جاتا ہے۔

شہدائے کربلا کو [[بنی اسد]] کے کچھ افراد نے [[دفن]] کیا۔ [[حر بن یزید]] کے علاوہ باقی تمام شہداء [[کربلا]] میں ہی مدفون ہیں۔
شہدائے کربلا کو [[بنی اسد]] کے کچھ افراد نے [[دفن]] کیا۔ [[حر]] کے علاوہ باقی تمام شہداء [[کربلا]] میں ہی مدفون ہیں۔

==تعداد==
==تعداد==
confirmed، templateeditor
8,601

ترامیم