confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[فائل:حرز کبیر امام جواد(ع).jpg|200px|تصغیر|[[حرز امام جوادؑ]]]] | [[فائل:حرز کبیر امام جواد(ع).jpg|200px|تصغیر|[[حرز امام جوادؑ]]]] | ||
'''تَعْویذ''' یا '''حِرْز''' بلاؤں سے نجات کے لئے بعض [[آیت|قرآنی آیات]]، [[ذکر|ذکر]] اور [[دعا|دعائیں]] ہیں۔ شیعہ مصادر میں تعویز اور حرز والی بعض دعاوں کے لئے ذکر شدہ آثار اور خواص کی وجہ سے ان پر زیادہ توجہ ہوئی ہے [[ | '''تَعْویذ''' یا '''حِرْز''' بلاؤں سے نجات کے لئے بعض [[آیت|قرآنی آیات]]، [[ذکر|ذکر]] اور [[دعا|دعائیں]] ہیں۔ شیعہ مصادر میں تعویز اور حرز والی بعض دعاوں کے لئے ذکر شدہ آثار اور خواص کی وجہ سے ان پر زیادہ توجہ ہوئی ہے [[آیۃ الکرسی|آیةُالکُرسی]] و [[آیہ و ان یکاد|آیۂ وَ اِن یَکاد]] ان آیات میں سے ہیں جو تعویز اور حرز کے لئے استعمال ہوتی ہیں۔ [[حرز امام جوادؑ]] اور [[حرز یمانی|حرز یَمانی]] حرز کی مشہور دعاؤں میں سے ہیں۔ کتاب [[الکافی (کتاب)|الکافی]] اور [[مہج الدعوات و منہج العبادات (کتاب)|مُہَجُالدّعَوات]] میں چہادہ معصومینؑ سے نقل شدہ حرز کو ایک مستقل بات میں درج کیا ہے۔ تعویز کے آثار پر اسلام کے علاوہ دیگر ادیان میں بھی عقیدہ ہے۔ اسلام میں خرافاتی تعویزوں کے برخلاف آیات اور ادعیہ پر مشتمل تعویزیں بیان ہوئی ہیں۔ بعض فقہا کے مطابق ناشناختہ چیزوں کی تعویز جائز نہیں ہے۔ | ||
==تعویذ کی تعریف اور اقسام == | ==تعویذ کی تعریف اور اقسام == |