مندرجات کا رخ کریں

"سورہ ناس" کے نسخوں کے درمیان فرق

عدد انگلیسی
م (Text replacement - "{{حوالہ جات|2}}" to "{{حوالہ جات}}")
(عدد انگلیسی)
 
سطر 6: سطر 6:
== تعارف ==
== تعارف ==
* '''نام'''
* '''نام'''
اس سورت کو '''سورہ ناس''' کہا جاتا ہے جس کے معنی "لوگوں" کے ہیں۔ یہ نام اس سورت کی پہلی آیت سے لیا گیا ہے۔ سورہ ناس کو "مُعَوِّذہ" بھی کہا جاتا ہے جس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ چونکہ انسان اس سورت کے پڑھنے کے ذریعے اپنے آپ کو [[شیطان]] کے وسوسوں سے خدا کی پناہ میں [[تعویذ|محفوظ]] کرتا ہے۔ اسی طرح احساس خطر کے مواقع پر خدا کی پناہ اور مذکورہ خطرات سے نجات کیلئے پڑھی جانے کی وجہ سے اس سورت کو " مُشَقْشَقہ" بھی کہا جاتا ہے۔ سورہ‌ ناس اور سورہ فلق کو مشقشقتین اور [[معوذتین]] کہا جاتا ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآن‌پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ۱۲۷۱-۱۲۷۲۔</ref>
اس سورت کو '''سورہ ناس''' کہا جاتا ہے جس کے معنی "لوگوں" کے ہیں۔ یہ نام اس سورت کی پہلی آیت سے لیا گیا ہے۔ سورہ ناس کو "مُعَوِّذہ" بھی کہا جاتا ہے جس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ چونکہ انسان اس سورت کے پڑھنے کے ذریعے اپنے آپ کو [[شیطان]] کے وسوسوں سے خدا کی پناہ میں [[تعویذ|محفوظ]] کرتا ہے۔ اسی طرح احساس خطر کے مواقع پر خدا کی پناہ اور مذکورہ خطرات سے نجات کیلئے پڑھی جانے کی وجہ سے اس سورت کو " مُشَقْشَقہ" بھی کہا جاتا ہے۔ سورہ‌ ناس اور سورہ فلق کو مشقشقتین اور [[معوذتین]] کہا جاتا ہے۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآن‌پژوہی، 1377ش، ج2، 1271-1272۔</ref>


* '''ترتیب اور محل نزول'''
* '''ترتیب اور محل نزول'''
سورہ ناس [[مکی]] سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے 21ویں جبکہ [[مصحف|مُصحَف]] شریف کی موجودہ ترتیب کے اعتبار سے 114ویں سورت ہے۔<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، ۱۳۷۱ش، ج۲، ص۱۶۶۔</ref> یہ سورت [[قرآن]] کے تیسویں [[پارہ (قرآن)|پارے]] میں واقع ہے۔
سورہ ناس [[مکی]] سورتوں میں سے ہے اور [[ترتیب نزول]] کے اعتبار سے 21ویں جبکہ [[مصحف|مُصحَف]] شریف کی موجودہ ترتیب کے اعتبار سے 114ویں سورت ہے۔<ref>معرفت، آموزش علوم قرآن، 1371ش، ج2، ص166۔</ref> یہ سورت [[قرآن]] کے تیسویں [[پارہ (قرآن)|پارے]] میں واقع ہے۔


* '''آیات کی تعداد اور دوسری خصوصیات'''
* '''آیات کی تعداد اور دوسری خصوصیات'''
سورہ ناس 6 آیات، 20 کلمات اور 78 حروف پر مشتمل ہے۔ حجم کے اعتبار سے قرآن کی چھوٹی سورتوں اور [[مفصلات|مُفصَّلات]] میں شمار ہوتی ہے۔ سورہ ناس [[چارقل]] میں سے ہے یعنی ان چار سورتوں میں سے ایک ہے جو "قل" سے شروع ہوتی ہیں۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآن‌پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ۱۲۷۱-۱۲۷۲۔</ref>
سورہ ناس 6 آیات، 20 کلمات اور 78 حروف پر مشتمل ہے۔ حجم کے اعتبار سے قرآن کی چھوٹی سورتوں اور [[مفصلات|مُفصَّلات]] میں شمار ہوتی ہے۔ سورہ ناس [[چارقل]] میں سے ہے یعنی ان چار سورتوں میں سے ایک ہے جو "قل" سے شروع ہوتی ہیں۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآن‌پژوہی، 1377ش، ج2، 1271-1272۔</ref>


==مضامین==
==مضامین==
خداوند عالم اس سورت میں اپنے حبیب کو حکم دے رہا ہے کہ آپ [[خناس|خَنّاس]] (باربار وسوسہ ڈالنے اور بار بار پسپا ہونے والوں) کی شر سے خدا کی پناہ مانگیں۔<ref>طباطبایی، المیزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۳۹۵۔</ref> اس سورت کے مضامین [[سورہ فلق]] کے مضامین کی طرح ہیں۔ دونوں میں میں آفتوں اور مصیبتوں کے موقع پر خدا کی پناہ مانگنے کا حکم دیا گیا ہے، اس فرق کے ساتھ کہ سورہ فلق میں مختلف انواع کے شرور سے پناہ مانگنے جبکہ اس سورت میں فقط بار بار وسوسہ ڈالنے اور بار بار پسپا ہونے والے (خناس) کی شر سے پناہ مانگنے کی بات ہوئی ہے۔<ref>مکارم شیرازی، برگزیدہ تفسیر نمونہ، ۱۳۸۲ش، ج۵، ص ۵۳۸ و ۶۳۲۔</ref>
خداوند عالم اس سورت میں اپنے حبیب کو حکم دے رہا ہے کہ آپ [[خناس|خَنّاس]] (باربار وسوسہ ڈالنے اور بار بار پسپا ہونے والوں) کی شر سے خدا کی پناہ مانگیں۔<ref>طباطبایی، المیزان، 1974م، ج20، ص395۔</ref> اس سورت کے مضامین [[سورہ فلق]] کے مضامین کی طرح ہیں۔ دونوں میں میں آفتوں اور مصیبتوں کے موقع پر خدا کی پناہ مانگنے کا حکم دیا گیا ہے، اس فرق کے ساتھ کہ سورہ فلق میں مختلف انواع کے شرور سے پناہ مانگنے جبکہ اس سورت میں فقط بار بار وسوسہ ڈالنے اور بار بار پسپا ہونے والے (خناس) کی شر سے پناہ مانگنے کی بات ہوئی ہے۔<ref>مکارم شیرازی، برگزیدہ تفسیر نمونہ، 1382ش، ج5، ص 538 و 632۔</ref>
{{سورہ ناس}}
{{سورہ ناس}}


==شأن نزول==
==شأن نزول==
اس سورت کے [[اسباب نزول|شأن نزول]] کے بارے میں [[اہل سنت و جماعت|اہل سنت]] منابع میں ایک  [[حدیث]] نقل ہوئی ہے جسے [[شیعہ]] علماء قبول نہیں کرتے۔<ref>طباطبایی، الميزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۳۹۴۔</ref> کتاب "الدر المَنثور" جو اہل سنت کی تفاسیر میں سے ہے، میں آیا ہے کہ ایک [[يہود|يہودى]] نے [[پیغمبر اسلامؐ]] پر جادو کیا اس موقع پر [[جبرئیل]] مُعَوِّذتین (سورہ فلق اور سورہ ناس) لے کر نازل ہوئے اور پیغمبر اکرمؐ ک یہ خبر دی کہ ایک یہودی نے آپ پر جادو کیا ہے اور اس کا جادو فلان کنویں کے اندر ہے۔ پیغمبر اکرمؐ نے [[امام علی علیہ السلام|حضرت علی]] سے اس جادو کو لے آنے کا کہا جب حضرت علیؑ اسے لے آئے تو آپؐ نے اس کے گرہوں کو کھولنے اور ہر گرہ کے لئے معوذتین میں سے ایک آیت کی تلاوت کرنے کا حکم دیا۔ جب تمام گرہے کھولے گئے تو آپؐ صحت یاب ہوگئے۔<ref>سیوطی، الدر المنثور، ۱۴۰۴ق، ج۶، ص۴۱۷۔</ref>
اس سورت کے [[اسباب نزول|شأن نزول]] کے بارے میں [[اہل سنت و جماعت|اہل سنت]] منابع میں ایک  [[حدیث]] نقل ہوئی ہے جسے [[شیعہ]] علماء قبول نہیں کرتے۔<ref>طباطبایی، الميزان، 1974م، ج20، ص394۔</ref> کتاب "الدر المَنثور" جو اہل سنت کی تفاسیر میں سے ہے، میں آیا ہے کہ ایک [[يہود|يہودى]] نے [[پیغمبر اسلامؐ]] پر جادو کیا اس موقع پر [[جبرئیل]] مُعَوِّذتین (سورہ فلق اور سورہ ناس) لے کر نازل ہوئے اور پیغمبر اکرمؐ ک یہ خبر دی کہ ایک یہودی نے آپ پر جادو کیا ہے اور اس کا جادو فلان کنویں کے اندر ہے۔ پیغمبر اکرمؐ نے [[امام علی علیہ السلام|حضرت علی]] سے اس جادو کو لے آنے کا کہا جب حضرت علیؑ اسے لے آئے تو آپؐ نے اس کے گرہوں کو کھولنے اور ہر گرہ کے لئے معوذتین میں سے ایک آیت کی تلاوت کرنے کا حکم دیا۔ جب تمام گرہے کھولے گئے تو آپؐ صحت یاب ہوگئے۔<ref>سیوطی، الدر المنثور، 1404ق، ج6، ص417۔</ref>


[[سید محمدحسین طباطبائی|علامہ طباطبایی]] [[المیزان فی تفسیر القرآن (کتاب)|تفسیر المیزان]] میں لکھتے ہیں کہ ہمارے پاس کوئی ایسی دلیل موجود نہیں جو پیغمبر اکرمؐ پر جسمانی لحاظ سے سحر اور جادو کے اثرانداز نہ ہونے پر دلالت کرتی ہو ہاں [[قرآن]] کی بعض آیات اس بات پر دلالت کرتی ہیں کہ سحر و جادو اور [[شیطان|شياطين]] آپؐ کے دل و جان اور عقل و انديشہ پر اثر انداز نہیں ہو سکتے۔<ref>طباطبایی، الميزان، ۱۹۷۴م، ج۲۰، ص۳۹۴۔</ref>
[[سید محمدحسین طباطبائی|علامہ طباطبایی]] [[المیزان فی تفسیر القرآن (کتاب)|تفسیر المیزان]] میں لکھتے ہیں کہ ہمارے پاس کوئی ایسی دلیل موجود نہیں جو پیغمبر اکرمؐ پر جسمانی لحاظ سے سحر اور جادو کے اثرانداز نہ ہونے پر دلالت کرتی ہو ہاں [[قرآن]] کی بعض آیات اس بات پر دلالت کرتی ہیں کہ سحر و جادو اور [[شیطان|شياطين]] آپؐ کے دل و جان اور عقل و انديشہ پر اثر انداز نہیں ہو سکتے۔<ref>طباطبایی، الميزان، 1974م، ج20، ص394۔</ref>


==فضیلت اور خواص==
==فضیلت اور خواص==
پیغمبر اکرمؐ سے اس کی [[تلاوت]] کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص سورہ فلق اور سورہ ناس کی تلاوت کرے وہ اس شخص کی مانند ہے جس نے تمام [[انبیاء]] کی کتابوں کا مطالعہ کیا ہو<ref>طبرسی، مجمع البیان، ۱۴۱۵ق، ج۱۰، ص ۴۹۱۔</ref>۔[[امام باقرؑ]] سے منقول ہے کہ جو شخص [[نماز وتر|نماز وَتْر]] میں مُعَوِّذَتین (سورہ ناس اور سورہ فلق) اور [[سورہ اخلاص]] کی تلاوت کرے تو اس سے مخاطب ہو کر کہا جاتا ہے کہ اے بندہ خدا تمہارے لئے خوشخبری ہے کہ تمہاری یہ نماز قبول ہو گئی ہے۔<ref>طبرسی،  مجمع البيان، ۱۴۱۵ق، ج۱۰، ص ۴۹۱۔</ref> اسی طرح ایک اور حدیث میں آیا ہے کہ پیغمبر اکرمؐ سورہ فلق اور سورہ ناس کو خدا کے یہاں سب سے محبوب سورتیں قرار دیتے ہیں۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، ۱۴۰۳‌ق ، ج۹۲، ص۳۶۸۔</ref>
پیغمبر اکرمؐ سے اس کی [[تلاوت]] کے بارے میں آیا ہے کہ جو شخص سورہ فلق اور سورہ ناس کی تلاوت کرے وہ اس شخص کی مانند ہے جس نے تمام [[انبیاء]] کی کتابوں کا مطالعہ کیا ہو<ref>طبرسی، مجمع البیان، 1415ق، ج10، ص 491۔</ref>۔[[امام باقرؑ]] سے منقول ہے کہ جو شخص [[نماز وتر|نماز وَتْر]] میں مُعَوِّذَتین (سورہ ناس اور سورہ فلق) اور [[سورہ اخلاص]] کی تلاوت کرے تو اس سے مخاطب ہو کر کہا جاتا ہے کہ اے بندہ خدا تمہارے لئے خوشخبری ہے کہ تمہاری یہ نماز قبول ہو گئی ہے۔<ref>طبرسی،  مجمع البيان، 1415ق، ج10، ص 491۔</ref> اسی طرح ایک اور حدیث میں آیا ہے کہ پیغمبر اکرمؐ سورہ فلق اور سورہ ناس کو خدا کے یہاں سب سے محبوب سورتیں قرار دیتے ہیں۔<ref>مجلسی، بحارالانوار، 1403‌ق ، ج92، ص368۔</ref>


سورہ ناس کے خواص کے بارے میں نقل ہوئی ہے کہ پیغمبر اکرمؐ نے سورہ ناس اور سورہ فلق کی تلاوت کے ذریعے [[امام حسن مجتبی|امام حسنؑ]] اور [[امام حسین|امام حسینؑ]] کو [[تعویذ]] فرمایا۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآن‌پژوہی، ۱۳۷۷ش، ج۲، ص ۱۲۷۱-۱۲۷۲۔</ref> ایک اور حدیث میں پیغمبر اکرمؐ سے نقل ہوئی ہے کہ جو شخص [[سورہ اخلاص]]، سورہ ناس اور سورہ فلق کو ہر رات دس مرتبہ پڑھے تو وہ اس شخص کی مانند ہے جس نے پورے قرآن کی تلاوت کی ہو اور اس کے تمام گناہ معاف کئے جائیں گے اس طرح کہ گویا آج ہی وہ متولد ہوا ہو اور اسی رات یا دن کو اگر یہ شخص مر جائے تو وہ شہید کی موت مرے گا۔<ref>عاملی کفعمی، البلد الامین، ص۳۳۔</ref>
سورہ ناس کے خواص کے بارے میں نقل ہوئی ہے کہ پیغمبر اکرمؐ نے سورہ ناس اور سورہ فلق کی تلاوت کے ذریعے [[امام حسن مجتبی|امام حسنؑ]] اور [[امام حسین|امام حسینؑ]] کو [[تعویذ]] فرمایا۔<ref>دانشنامہ قرآن و قرآن‌پژوہی، 1377ش، ج2، ص 1271-1272۔</ref> ایک اور حدیث میں پیغمبر اکرمؐ سے نقل ہوئی ہے کہ جو شخص [[سورہ اخلاص]]، سورہ ناس اور سورہ فلق کو ہر رات دس مرتبہ پڑھے تو وہ اس شخص کی مانند ہے جس نے پورے قرآن کی تلاوت کی ہو اور اس کے تمام گناہ معاف کئے جائیں گے اس طرح کہ گویا آج ہی وہ متولد ہوا ہو اور اسی رات یا دن کو اگر یہ شخص مر جائے تو وہ شہید کی موت مرے گا۔<ref>عاملی کفعمی، البلد الامین، ص33۔</ref>


==متعلقہ صفحات==
==متعلقہ صفحات==
سطر 78: سطر 78:
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
==مآخذ==
==مآخذ==
{{مآخذ}}
*قرآن کریم، ترجمہ محمد حسین نجفی (سرگودھا)۔
*قرآن کریم، ترجمہ محمد حسین نجفی (سرگودھا)۔
* دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، بہ کوشش بہاءالدین خرمشاہی، ج۲، تہران، دوستان-ناہید، ۱۳۷۷ش۔
* دانشنامہ قرآن و قرآن پژوہی، بہ کوشش بہاءالدین خرمشاہی، ج2، تہران، دوستان-ناہید، 1377ش۔
* سیوطی، الدرالمنثور، قم، کتابخانہ عمومی آیت اللہ مرعشی نجفی، ۱۴۰۴ق۔
* سیوطی، الدرالمنثور، قم، کتابخانہ عمومی آیت اللہ مرعشی نجفی، 1404ق۔
* طباطبایی، سید محمدحسین، الميزان فی تفسیر القرآن،بیروت، مؤسسۃ الأعلمی للمطبوعات، چاپ دوم، ۱۹۷۴م۔
* طباطبایی، سید محمدحسین، الميزان فی تفسیر القرآن،بیروت، مؤسسۃ الأعلمی للمطبوعات، چاپ دوم، 1974م۔
* طبرسی، مجمع البیان، تہران، مکتبۃ العلمیۃ، چاپ اول، ۱۳۳۸ش۔
* طبرسی، مجمع البیان، تہران، مکتبۃ العلمیۃ، چاپ اول، 1338ش۔
* عاملی کفعمی، ابراہیم بن علی، البَلَد الأمین و الدَرْعُ الحَصین۔
* عاملی کفعمی، ابراہیم بن علی، البَلَد الأمین و الدَرْعُ الحَصین۔
* مجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، قم، دفتر انتشارات اسلامی، ۱۴۰۳‌ق۔
* مجلسی، محمدباقر، بحارالانوار، قم، دفتر انتشارات اسلامی، 1403‌ق۔
* معرفت، محمدہادی، آموزش علوم قرآن، [بی‌جا]، مرکز چاپ و نشر سازمان تبلیغات اسلامی، چاپ اول، ۱۳۷۱ش۔
* معرفت، محمدہادی، آموزش علوم قرآن، [بی‌جا]، مرکز چاپ و نشر سازمان تبلیغات اسلامی، چاپ اول، 1371ش۔
* مکارم شیرازی، ناصر، برگزیدہ تفسیر نمونہ، احمد علی‌بابایی، تہران،‌ دار الکتب الاسلامیہ، ۱۳۸۲ش۔
* مکارم شیرازی، ناصر، برگزیدہ تفسیر نمونہ، احمد علی‌بابایی، تہران،‌ دار الکتب الاسلامیہ، 1382ش۔
{{خاتمہ}}
==بیرونی روابط==
==بیرونی روابط==
* [http://tanzil.net/?locale=fa_IR#114:1 سورہ ناس کی تلاوت]
* [http://tanzil.net/?locale=fa_IR#114:1 سورہ ناس کی تلاوت]
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099

ترامیم