مندرجات کا رخ کریں

"مغیرة بن اخنس ثقفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(عدد انگلیسی)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29: سطر 29:
}}
}}


'''مُغَیرَۃ بن اَخْنس ثَقَفِی''' (متوفیٰ: [[سنہ 35 ہجری|35ھ]]) [[عثمان بن عفان]] کا چچازاد بھائی تھا۔ جب [[امام علیؑ]] نے عثمان کے طرز حکمرانی پر تنقید کی تو انہوں نے عثمان کا دفاع کیا اور امام علیؑ کی سرزنش کا نشانہ بنا۔ بعض تاریخی ذرائع کے مطابق وہ شاعر تھا اور بحرین میں عثمان کا حکومتی عامل رہ چکا ہے۔ مغیرہ واقعہ قتل عثمان میں عثمان کے ساتھ تھا اور اسی واقعے میں اسے بھی قتل کر دیا گیا۔ ان کے والد اخنَس بن شَریق [[مشرکین]] کا سرکردہ تھا اور [[فتح مکہ]] کے بعد مسلمان ہوا تھا۔ مغیرہ کا بھائی ابوالحکم [[جنگ احد]] میں امام علیؑ کے ہاتھوں مارا گیا۔ مغیرہ کے بیٹے اور بھتیجے نے [[جنگ جمل]] میں امام علیؑ کے خلاف جنگ لڑی اور دونوں اسی جنگ میں مارے گئے۔ مغیرہ کے دو پوتے یعقوب بن عتبہ اور عثمان بن محمد [[سنہ 2 ہجری|دوسری صدی ہجری]] میں [[مدینہ]] کے فقہاء میں سے تھے۔
'''مُغَیرَۃ بن اَخْنس ثَقَفِی''' (متوفیٰ: [[سنہ 35 ہجری|35ھ]]) [[عثمان بن عفان]] کا چچازاد بھائی تھا۔ جب [[امام علیؑ]] نے عثمان کے طرز حکمرانی پر تنقید کی تو انہوں نے عثمان کا دفاع کیا اور امام علیؑ کی سرزنش کا نشانہ بنا۔ بعض تاریخی ذرائع کے مطابق وہ شاعر تھا اور بحرین میں عثمان کا حکومتی نمائندہ رہ چکا تھا۔ مغیرہ واقعہ قتل عثمان میں عثمان کے ساتھ تھا اور اسی واقعے میں اسے بھی قتل کر دیا گیا۔ ان کے والد اخنَس بن شَریق [[مشرکین]] کا سرکردہ تھا اور [[فتح مکہ]] کے بعد مسلمان ہوا تھا۔ مغیرہ کا بھائی ابوالحکم [[جنگ احد]] میں امام علیؑ کے ہاتھوں مارا گیا۔ مغیرہ کے بیٹے اور بھتیجے نے [[جنگ جمل]] میں امام علیؑ کے خلاف جنگ لڑی اور دونوں اسی جنگ میں مارے گئے۔ مغیرہ کے دو پوتے یعقوب بن عتبہ اور عثمان بن محمد [[سنہ 2 ہجری|دوسری صدی ہجری]] میں [[مدینہ]] کے فقہاء میں سے تھے۔


==تعارف==
==تعارف==
confirmed، movedable
5,154

ترامیم