"سکرات موت" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{معاد (عمودی)}} | {{معاد (عمودی)}} | ||
'''سکرات موت'''، ایک حیرت انگیز اور سخت حالت ہے کہ جو موت کہ وقت انسان پر ظاہر ہوتی ہے۔ [[قرآن کریم|قرآن مجید]] میں [[سورہ ق]] کی انیسویں آیت میں اس کا ذکر آیا ہے۔ [[حدیث|احادیث]] کے مطابق، سکرات موت بہت سخت مرحلہ ہے اور ہر انسان کو موت کے وقت اس کا سامنا ہے۔ | '''سکرات موت'''، ایک حیرت انگیز اور سخت حالت ہے کہ جو موت کہ وقت انسان پر ظاہر ہوتی ہے۔ [[قرآن کریم|قرآن مجید]] میں [[سورہ ق]] کی انیسویں آیت میں اس کا ذکر آیا ہے۔ [[حدیث|احادیث]] کے مطابق، سکرات موت بہت سخت مرحلہ ہے اور ہر انسان کو موت کے وقت اس کا سامنا ہے۔ | ||
بعض روایات کے مطابق بعض مومنوں کی جان سختی سے نکل جاتی ہے اور اس سے ان کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] اور [[ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمہؑ]] کی روایات میں سکرات موت آسان ہونے کے کچھ طریقے بیان ہوئے ہیں ان میں سے بعض درج ذیل ہیں: [[صلہ رحم|صلہ رحمی]]، [[والدین پر احسان|والدین سے نیک برتاؤ]]، مومن بھائی کی مدد، [[سورہ یس|سورہ یاسین]] و [[سورہ صافات]] کی تلاوت، [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] سے محبت اور کثرت سے [[زیارت امام حسین علیہ السلام|امام حسینؑ کی زیارت]]۔ | بعض روایات کے مطابق بعض مومنوں کی جان سختی سے نکل جاتی ہے اور اس سے ان کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔ [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|پیغمبر اکرمؐ]] اور [[ائمہ معصومین علیہم السلام|ائمہؑ]] کی روایات میں سکرات موت آسان ہونے کے کچھ طریقے بیان ہوئے ہیں ان میں سے بعض درج ذیل ہیں: [[صلہ رحم|صلہ رحمی]]، [[والدین پر احسان|والدین سے نیک برتاؤ]]، مومن بھائی کی مدد، [[سورہ یس|سورہ یاسین]] و [[سورہ صافات]] کی تلاوت، [[امام علی علیہ السلام|امام علیؑ]] سے محبت اور کثرت سے [[زیارت امام حسین علیہ السلام|امام حسینؑ کی زیارت]]۔ | ||
==معنی اور تعریف== | ==معنی اور تعریف== | ||
«سَکَرات موت» مستی اور بے ہوشی کی مانند ایک حالت | «سَکَرات موت» کو مستی اور بے ہوشی کی مانند ایک حالت سے تعبیر کرتے ہیں جو جان کنی کے وقت شدید پریشانی کے باعث [[احتضار|محتضر]] انسان پر طاری ہوتی ہے۔ اس وقت انسان تشخیص اور پہچان کی کیفیت کھو بیٹھتا ہے۔<ref>طباطبایی، المیزان، 1417ھ، ج18، ص348؛ ورام، مجموعةُ ورّام، 1410ھ، ج1، ص26.</ref> | ||
'''سکرات''' «سَکْرَہ» کی جمع ہے جو '''مستی، سختی اور پریشانی کے معنی میں ہے'''۔<ref>لغتنامہ دہخدا، «سکرة» کے ذیل میں۔</ref> | '''سکرات''' «سَکْرَہ» کی جمع ہے جو '''مستی، سختی اور پریشانی کے معنی میں ہے'''۔<ref>لغتنامہ دہخدا، «سکرة» کے ذیل میں۔</ref> موت مرنے کے معنی میں ہے۔<ref>دہخدا، لغتنامہ دہخدا، ذیل واژہ «موت».</ref> | ||
==آیات و روایات میں== | ==آیات و روایات میں== | ||
سطر 12: | سطر 13: | ||
احادیث میں بھی «سَکْرَةُ المَوت»<ref>کفعمی، البلد الامین، 1418ھ، ص105؛ شیخ طوسی، مصباحالمتہجد، 1411، ج2، ص443.</ref> اور «سَکَرات المَوت»<ref>شیخ طوسی، تہذیبالاحکام، 1407ھ، ج3، ص93.</ref> استعمال ہوئے ہیں۔ [[بحار الانوار (کتاب)|بِحار الانوار]] میں اس موضوع پر 52 احادیث ذکر ہوئی ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: مجلسی، بحارالانوار، 1403ھ، ج6، ص145-173.</ref> [[شیخ طوسی]] کی کتاب [[تہذیب الاحکام (کتاب)|تہذیبالاحکام]] میں [[امام صادق علیہ السلام|امام صادقؑ]] سے ایک روایت نقل ہوئی ہے جس میں یہ دعا کی گئی ہے: «خدایا، سکرات موت میں میری مدد فرما۔»<ref>شیخ طوسی، تہذیبالاحکام، 1407ھ، ج3، ص93.</ref> | احادیث میں بھی «سَکْرَةُ المَوت»<ref>کفعمی، البلد الامین، 1418ھ، ص105؛ شیخ طوسی، مصباحالمتہجد، 1411، ج2، ص443.</ref> اور «سَکَرات المَوت»<ref>شیخ طوسی، تہذیبالاحکام، 1407ھ، ج3، ص93.</ref> استعمال ہوئے ہیں۔ [[بحار الانوار (کتاب)|بِحار الانوار]] میں اس موضوع پر 52 احادیث ذکر ہوئی ہیں۔<ref>ملاحظہ کریں: مجلسی، بحارالانوار، 1403ھ، ج6، ص145-173.</ref> [[شیخ طوسی]] کی کتاب [[تہذیب الاحکام (کتاب)|تہذیبالاحکام]] میں [[امام صادق علیہ السلام|امام صادقؑ]] سے ایک روایت نقل ہوئی ہے جس میں یہ دعا کی گئی ہے: «خدایا، سکرات موت میں میری مدد فرما۔»<ref>شیخ طوسی، تہذیبالاحکام، 1407ھ، ج3، ص93.</ref> | ||
==سکرات کی | ==سکرات کی کیفیت== | ||
[[امام علیؑ]] سے منقول ایک [[حدیث]] جسے [[شیخ صدوق]] نے نقل کیا ہے، میں آیا ہے کہ: انسان کی زندگی کے تین لمحات سب سے دشوار ہیں: پہلا جب انسان کو موت کا سامنا ہوتا ہے دوسرا جب انسان قبر سے اٹھایا جاتا ہے اور تیسرا جب اللہ کے سامنے کھڑا ہوتا ہے۔<ref>شیخ صدوق، الخصال، 1362شمسی، ج1، ص119.</ref> | |||
[[پیام قرآن (کتاب)|پیام قرآن]] | [[تفسیر موضوعی|تفسیر موضوعی قرآن]] [[پیام قرآن (کتاب)|پیام قرآن]] میں [[سورہ مائدہ]] کی انیسویں آیت کے ذیل میں «سَکرَةُ المَوت» سے استناد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ موت سختیوں اور حیران کن ہولناکیوں کے ساتھ آتی ہے۔<ref>مکارم شیرازی و دیگران، پیام قرآن، 1377شمسی، ج5، ص431.</ref> اس کتاب کے مطابق انبیاء اور اولیائے الہی بھی سکرات الموت سے محفوظ نہیں ہے۔<ref>مکارم شیرازی و دیگران، پیام قرآن، 1377شمسی، ج5، ص432.</ref> | ||
==مومن اور کافر کی موت کی سختی میں فرق== | ==مومن اور کافر کی موت کی سختی میں فرق== | ||
امام صادق علیہ السلام کی ایک روایت میں نقل | [[امام صادق علیہ السلام]] کی ایک روایت میں نقل آیا ہے کہ سکرات موت مومن کے لئے بہت آسان ہے؛ لیکن بعض مومنوں کے گناہ کی بخشش کی خاطر سخت ہوتی ہے۔ اسی طرح کافروں پر سکرات الموت کا مرحلہ سخت ہوتا ہے لیکن بعض کفار کے لئے آسان بھی ہوتا ہے تاکہ اس کی دنیوی نیکیوں کا ازالہ کیا جاسکے اور صرف آخرت میں اس پر عذاب ہوگا۔<ref>شیخ صدوق، عیون اخبار الرضا، 1378ھ، ج1، ص274-275.</ref> | ||
==سکرات کم کرنے کے طریقے== | ==سکرات کم کرنے کے طریقے== |