"امام زین العابدین علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق
←حیات طیبہ
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 43: | سطر 43: | ||
| اندازه قلم = | | اندازه قلم = | ||
}} | }} | ||
=== کنیت اور القاب === | |||
امام سجادؑ کی [[کنیت]] ابوالحسن، ابوالحسین، ابومحمّد،ابولقاسم اور ابوعبداللّہ ذکر کی گئی ہے<ref>طبرسی، اعلام الوری، 1390ق، ص256؛ ابن شہر آشوب، مناقب آل ابیطالب، 1379ق، ج4، ص175؛ ذہبی، سیر اعلام النبلاء، 1414ق، ج4،ص386۔</ref> اور آپ کے القاب میں [[زین العابدین]]، [[سیدالساجدین]]، سجاد، [[ذو الثفنات]]، ہاشمی، علوی، مدنی، قرشی، اور علیاکبر شامل ہیں۔<ref>طبرسی، اعلام الوری، 1390ق، ص256؛ ابن شہر آشوب، مناقب آل ابیطالب، 1379ق، ج4، ص175؛ ذہبی، سیر اعلام النبلاء، 1414ق، ج4، ص386؛ ذہبی، العِبَر، دار الکتب العلمیہ، ج1، ص83.</ref> امام سجادؑ اپنے زمانے میں "علیالخیر"، "علیالاصغر" اور "علیالعابد" کے نام سے مشہور تھے۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج5، ص222؛ ابن ابی الحدید، شرح نہج البلاغہ، 1962م، ج15، ص273۔</ref> | امام سجادؑ کی [[کنیت]] ابوالحسن، ابوالحسین، ابومحمّد،ابولقاسم اور ابوعبداللّہ ذکر کی گئی ہے<ref>طبرسی، اعلام الوری، 1390ق، ص256؛ ابن شہر آشوب، مناقب آل ابیطالب، 1379ق، ج4، ص175؛ ذہبی، سیر اعلام النبلاء، 1414ق، ج4،ص386۔</ref> اور آپ کے القاب میں [[زین العابدین]]، [[سیدالساجدین]]، سجاد، [[ذو الثفنات]]، ہاشمی، علوی، مدنی، قرشی، اور علیاکبر شامل ہیں۔<ref>طبرسی، اعلام الوری، 1390ق، ص256؛ ابن شہر آشوب، مناقب آل ابیطالب، 1379ق، ج4، ص175؛ ذہبی، سیر اعلام النبلاء، 1414ق، ج4، ص386؛ ذہبی، العِبَر، دار الکتب العلمیہ، ج1، ص83.</ref> امام سجادؑ اپنے زمانے میں "علیالخیر"، "علیالاصغر" اور "علیالعابد" کے نام سے مشہور تھے۔<ref>ابن سعد، الطبقات الکبری، ج5، ص222؛ ابن ابی الحدید، شرح نہج البلاغہ، 1962م، ج15، ص273۔</ref> | ||