مندرجات کا رخ کریں

"نرجس خاتون" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Hakimi نے صفحہ نرجس کو نرجس خاتون کی جانب منتقل کیا)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:
| مذہب =
| مذہب =
}}
}}
'''نرجس خاتون'''، مشہور قول کی بنا پر [[شیعوں]] کے گیارہویں پیشوا [[امام حسن عسکری]] کی کنیز اور بارہویں پیشوا [[امام زمانہ علیہ السلام]] کی والدہ ہیں۔ آپ کے بعض دیگر نام سوسن، صَقیل یا صِیقَل، حدیثہ، ملیکہ اور ریحانہ بھی ذکر ہوئے ہیں۔ نرجس خاتون کے متعلق کوئی زیادہ اطلاعات موجود نہیں ہیں۔ زیادہ تر منابع میں ان کی قوم اور ذاتی شخصیت کے متعلق لکھا گیا ہے اس میں بھی بہت زیادہ اختلاف مذکور ہے۔ بعض منابع میں مذکور ہے کہ وہ امام حسن عسکری کی پھوپھی [[حکیمہ خاتون]] کی تربیت یافتہ تھیں جبکہ بعض میں آیا ہے کہ وہ حبشی نسل سے یا اہل نوبہ تھیں۔
'''نرجس خاتون'''، مشہور قول کی بنا پر [[شیعوں]] کے بارہویں پیشوا [[امام زمانہ علیہ السلام]] کی والدہ اور گیارہویں امام [[امام حسن عسکری]] کی کنیز ہیں۔ آپ کے بعض دیگر نام سوسن، صَقیل یا صِیقَل، حدیثہ، ملیکہ اور ریحانہ بھی ذکر ہوئے ہیں۔ نرجس خاتون کے متعلق کوئی زیادہ اطلاعات موجود نہیں ہیں۔ زیادہ تر منابع میں ان کی قوم اور ذاتی شخصیت کے متعلق لکھا گیا ہے اس میں بھی بہت زیادہ اختلاف مذکور ہے۔ بعض منابع میں مذکور ہے کہ وہ امام حسن عسکری کی پھوپھی [[حکیمہ خاتون]] کی تربیت یافتہ تھیں جبکہ بعض میں آیا ہے کہ وہ حبشی نسل سے یا اہل نوبہ تھیں۔


یہ [[حدیث]] بھی موجود ہے کہ [[امام زمانہ]] کی والدہ روم کے بادشاہ کی نواسی ملیکہ (ملیکا) ہیں کہ جو [[مسلمانوں]] کی اسارت میں آئیں۔ اس [[روایت]] کے راویوں میں ضعیف اور مجہول راویوں کی بنا پر بعض علما اسے قابل اعتبار نہیں سمجھتے ہیں۔
یہ [[حدیث]] بھی موجود ہے کہ [[امام زمانہ]] کی والدہ روم کے بادشاہ کی نواسی ملیکہ (ملیکا) ہیں کہ جو [[مسلمانوں]] کی اسارت میں آئیں۔ اس [[روایت]] کے راویوں میں ضعیف اور مجہول راویوں کی بنا پر بعض علما اسے قابل اعتبار نہیں سمجھتے ہیں۔
confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869

ترامیم