confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 24: | سطر 24: | ||
| تالیفات = | | تالیفات = | ||
| مذہب = | | مذہب = | ||
}} | }} | ||
'''نرجس خاتون'''، مشہور قول کی بنا پر [[شیعوں]] کے گیارہویں پیشوا [[امام حسن عسکری]] کی کنیز اور بارہویں پیشوا [[امام زمانہ علیہ السلام]] کی والدہ ہیں۔ آپ کے بعض دیگر نام سوسن، صَقیل یا صِیقَل، حدیثہ، ملیکہ اور ریحانہ بھی ذکر ہوئے ہیں۔ نرجس خاتون کے متعلق کوئی زیادہ اطلاعات موجود نہیں ہیں۔ زیادہ تر منابع میں ان کی قوم اور ذاتی شخصیت کے متعلق لکھا گیا ہے اس میں بھی بہت زیادہ اختلاف مذکور ہے۔ بعض منابع میں مذکور ہے کہ وہ امام حسن عسکری کی پھوپھی [[حکیمہ خاتون]] کی تربیت یافتہ تھیں جبکہ بعض میں آیا ہے کہ وہ حبشی نسل سے یا اہل نوبہ تھیں۔ | '''نرجس خاتون'''، مشہور قول کی بنا پر [[شیعوں]] کے گیارہویں پیشوا [[امام حسن عسکری]] کی کنیز اور بارہویں پیشوا [[امام زمانہ علیہ السلام]] کی والدہ ہیں۔ آپ کے بعض دیگر نام سوسن، صَقیل یا صِیقَل، حدیثہ، ملیکہ اور ریحانہ بھی ذکر ہوئے ہیں۔ نرجس خاتون کے متعلق کوئی زیادہ اطلاعات موجود نہیں ہیں۔ زیادہ تر منابع میں ان کی قوم اور ذاتی شخصیت کے متعلق لکھا گیا ہے اس میں بھی بہت زیادہ اختلاف مذکور ہے۔ بعض منابع میں مذکور ہے کہ وہ امام حسن عسکری کی پھوپھی [[حکیمہ خاتون]] کی تربیت یافتہ تھیں جبکہ بعض میں آیا ہے کہ وہ حبشی نسل سے یا اہل نوبہ تھیں۔ |