confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 80: | سطر 80: | ||
===زلیخا سے شادی=== | ===زلیخا سے شادی=== | ||
بعض [[احادیث]] میں جناب یوسف عزیز مصر بننے کے بعد زلیخا سے شادی کرنے کا ذکر آیا ہے۔ مثال کے طور پر ایک حدیث میں یوں ذکر ہوا ہے کہ یوسف نے ایک عورت کو دیکھا جو کہہ رہی تھی کہ اللہ کا شکر ہے جس نے اطاعت کی وجہ سے غلام کو بادشاہ اور بادشاہ کو معصیت کی وجہ سے غلام بنا دیا۔ آپ نے اس سے پوچھا کہ تم کون ہو؟ تو کہا میں زلیخا ہوں اور یوں اس کے ساتھ شادی کی۔<ref> قطب الدین راوندی، قصص الانبیاء، ۱۴۳۰ق، ص۳۵۱.</ref> [[سید نعمت الله جزایری]] کا کہنا ہے کہ زلیخا جناب یوسفؑ کی [[دعا]] کی بدولت جوان ہوئی اور پھر آپ نے اس سے شادی کی۔<ref> جزایری، النورالمبین فی قصص الانبیاء و المرسلین، ۱۴۲۳ق، ص۲۳۴.</ref> | بعض [[احادیث]] میں جناب یوسف عزیز مصر بننے کے بعد زلیخا سے شادی کرنے کا ذکر آیا ہے۔ مثال کے طور پر ایک حدیث میں یوں ذکر ہوا ہے کہ یوسف نے ایک عورت کو دیکھا جو کہہ رہی تھی کہ اللہ کا شکر ہے جس نے اطاعت کی وجہ سے غلام کو بادشاہ اور بادشاہ کو معصیت کی وجہ سے غلام بنا دیا۔ آپ نے اس سے پوچھا کہ تم کون ہو؟ تو کہا میں زلیخا ہوں اور یوں اس کے ساتھ شادی کی۔<ref> قطب الدین راوندی، قصص الانبیاء، ۱۴۳۰ق، ص۳۵۱.</ref> [[سید نعمت الله جزایری]] کا کہنا ہے کہ زلیخا جناب یوسفؑ کی [[دعا]] کی بدولت جوان ہوئی اور پھر آپ نے اس سے شادی کی۔<ref> جزایری، النورالمبین فی قصص الانبیاء و المرسلین، ۱۴۲۳ق، ص۲۳۴.</ref> لیکن بعض نے ان روایات پر تحقیق کرنے کے بعد ان روایات کو مخدوش اور ناقابل قبول قرار دیا ہے۔<ref>ملاحظہ کریں: معارف و دیگران، «بررسی روایات تفسیري فریقین در مسئلۀ ازدواج حضرت یوسف با زلیخا»، ص۷تا۳۲. </ref> بعض روایات میں آیا ہے کہ حضرت یوسف کے دونوں بیٹے (مِنشا و افرایم یا اِفرائیم) زلیخا سے تھے۔<ref>مقدسی، البدء و التاريخ، بور سعید، ج۳، ص۶۹؛ ابن کثیر، البداية و النهاية، ۱۴۰۷ق، ج۱، ص۲۱۰؛https://pasokh.org/fa/Question/View/73787/آيا-از-فرزندان-و-نوادگان-حضرت-يوسف-ـ-عليه-السلام-ـ-پيامبر-هم-شد-و-اصلاً-يوسف-ـ-عليه-السلام-ـ-فرزند-داشته-است </ref> | ||
[[ملف:یوسف نبی.jpg|تصغیر|280px|جناب یوسف کی جائے ولادت اور نبوت کا نقشہ]] | [[ملف:یوسف نبی.jpg|تصغیر|280px|جناب یوسف کی جائے ولادت اور نبوت کا نقشہ]] |