confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
9,099
ترامیم
م (Text replacement - "{{حوالہ جات|2}}" to "{{حوالہ جات}}") ٹیگ: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{خانہ معلومات اصحاب ائمہ | {{خانہ معلومات اصحاب ائمہ | ||
| عنوان = | | عنوان =حر بن یزید ریاحی | ||
| تصویر = حرم حر بن یزید ریاحی.jpg | | تصویر = حرم حر بن یزید ریاحی.jpg | ||
| اندازہ تصویر = | | اندازہ تصویر = | ||
سطر 25: | سطر 25: | ||
}} | }} | ||
''' | '''حُرّ بْن یَزید ریاحی''' کے نام سے معروف [[حضرت امام حسین ؑ]] کے جانثار ہیں جن کا مکمل نام '''حُرّ بْن یَزید بْن ناجیہ تَمیمی یَرْبوعی ریاحی'''، ہے۔[[واقعہ کربلا]] سے پہلے ایک سپہ سالار کی حیثیت سے [[ابن زیاد]] کی جانب سے حضرت [[امام حسین ؑ]] کے کارواں کو [[کوفہ]] آنے سے روکنے کی ذمہ داری سپرد کی گئی۔لہذا وہ اس ذمہ داری کو پورا کرنے کیلئے ایک ہزار افراد پر مشتمل لشکر کے ساتھ عازم سفر ہوا۔ | ||
[[عاشورا]] کے روز حر بن یزید نے جب دیکھا کہ کوفیان [[امام حسین ؑ]] کے قتل کا مصمم ارادہ رکھتے ہیں تو لشکر کو چھوڑ کر [[حضرت امام حسین]] ؑ سے مل گئے۔بالآخر انکی معیت میں جنگ کرتے ہوئے [[شہادت]] سے ہمکنار ہوئے۔ندامت کی وجہ سے کوفی لشکر کو چھوڑ کر حضرت امام حسین سے ملحق ہونے کی وجہ سے شیعہ ان کی نہایت عظمت و احترام کے قائل ہیں۔اسی وجہ سے شیعہ حضرات امید ،قبولیت توبہ اور کامیابی کے نمونے کے طور حضرت حر کو پہچانتے ہیں۔ | [[عاشورا]] کے روز حر بن یزید نے جب دیکھا کہ کوفیان [[امام حسین ؑ]] کے قتل کا مصمم ارادہ رکھتے ہیں تو لشکر کو چھوڑ کر [[حضرت امام حسین]] ؑ سے مل گئے۔بالآخر انکی معیت میں جنگ کرتے ہوئے [[شہادت]] سے ہمکنار ہوئے۔ندامت کی وجہ سے کوفی لشکر کو چھوڑ کر حضرت امام حسین سے ملحق ہونے کی وجہ سے شیعہ ان کی نہایت عظمت و احترام کے قائل ہیں۔اسی وجہ سے شیعہ حضرات امید ،قبولیت توبہ اور کامیابی کے نمونے کے طور حضرت حر کو پہچانتے ہیں۔ | ||
سطر 113: | سطر 113: | ||
[[زیارت الشہدا]] میں حضرت حر کو ان الفاظ سے یاد کیا گیا ہے :{{حدیث|'''اَلسَّلامُ عَلی الحُرِّ بْنِ الرِّیاحِی'''}}<ref>اقبال ج۳، ص۷۹. و بحارالانوار ج۴۵، ص۷۱. </ref> | [[زیارت الشہدا]] میں حضرت حر کو ان الفاظ سے یاد کیا گیا ہے :{{حدیث|'''اَلسَّلامُ عَلی الحُرِّ بْنِ الرِّیاحِی'''}}<ref>اقبال ج۳، ص۷۹. و بحارالانوار ج۴۵، ص۷۱. </ref> | ||
== | ==حوالہ جات== | ||
{{ | {{حوالہ جات}} | ||
== مآخذ== | |||
{{خاتمہ}} | |||
* ابن جوزی، المنتظم فی تاریخ الملوک و الامم، چاپ محمد عبدالقادر عطا و مصطفی عبدالقادر عطا، بیروت ۱۴۱۲/۱۹۹۲. | * ابن جوزی، المنتظم فی تاریخ الملوک و الامم، چاپ محمد عبدالقادر عطا و مصطفی عبدالقادر عطا، بیروت ۱۴۱۲/۱۹۹۲. | ||
* ابن کثیر، البدایہ و النہایہ، چاپ علی شیری، بیروت ۱۴۰۸/۱۹۸۸. | * ابن کثیر، البدایہ و النہایہ، چاپ علی شیری، بیروت ۱۴۰۸/۱۹۸۸. | ||
سطر 137: | سطر 138: | ||
* مستوفی، حمدالله، تاریخ برگزیده، تحقیق عبد الحسین نوائی، تہران، امیر کبیر، چ سوم، ۱۳۶۴ش. | * مستوفی، حمدالله، تاریخ برگزیده، تحقیق عبد الحسین نوائی، تہران، امیر کبیر، چ سوم، ۱۳۶۴ش. | ||
* یافعی، عبداللّه بن اسعد، مرآةالجنان و عبرةالیقظان، بیروت ۱۴۱۷/۱۹۹۷. | * یافعی، عبداللّه بن اسعد، مرآةالجنان و عبرةالیقظان، بیروت ۱۴۱۷/۱۹۹۷. | ||
{{ | {{خاتمہ}} | ||
==بیرونی روابط== | |||
* مقالہ: [http://www.encyclopaediaislamica.com/madkhal2.php?sid=6011 دانشنامۂ جہان اسلام] | |||
{{اصحاب امام حسین}} | {{اصحاب امام حسین}} | ||
{{حرکت امام حسین از مدینہ تا کربلا}} | {{حرکت امام حسین از مدینہ تا کربلا}} |