confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
م (Text replacement - "{{طومار}}↵{{حوالہ جات}}↵{{خاتمہ}}" to "{{حوالہ جات}}") |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{ | {{خانہ معلومات جنگ | ||
| جنگ = | | جنگ = غزوه تبوک | ||
| | | سلسلۃ المحارب =[[غزوہ|رسول خداؑ کے غزوات]] | ||
| تصویر = | | تصویر =تبوک.jpg | ||
| | | زیرنویس =غزوہ تبوک کا محل وقوع | ||
| تاریخ = سنہ 9 ہجری | | تاریخ =سنہ 9 ہجری | ||
| مقام = [[تبوک]] | | مقام = [[تبوک]] | ||
| | | مختصات = | ||
| | | علل و اسباب = [[شام]] کی حدود میں رومیوں کی وسیع نقل و حرکت؛ جس کا تدارک کرنے کے لئے [[رسول خداؐ]] نے تبوک کی طرف عزیمت فرمائی۔ | ||
| قلمرو = [[حجاز]] | | قلمرو =[[حجاز]] | ||
| نتیجہ = رومیوں کا [[شام]] کی جانب فرار | | نتیجہ = رومیوں کا [[شام]] کی جانب فرار | ||
| فریق | | فریق 1 =مسلمان | ||
| فریق | | فریق 2 = سلطنت روم | ||
| | | سپہ سالار 1 =[[حضرت محمدؐ]] | ||
| | | سپہ سالار 2 = سلطنت روم | ||
| | | فوج 1 = تقریبا 30000 مجاہدین بشمول 10000 گھڑ سوار | ||
| | | فوج 2 =روم کی عظیم فوج جنہیں عرب کے قبائل لخم، جذام، عاملہ اور غسان کی حمایت حاصل تھی۔ | ||
| | | نقصان 1 = | ||
| | | نقصان 2 = | ||
}} | }} | ||
'''غزوہ تبوک،''' [[رسول خداؐ کے غزوات]] میں سے آخری [[غزوہ]] ہے۔ یہ [[غزوہ]] [[سنہ 9 ہجری]] [[رجب المرجب|رجب]] اور [[شعبان المعظم|شعبان]] میں [[تبوک]] کے مقام پر انجام پایا۔ [[رسول اللہ|پیغمبر اکرمؐ]] نے رومیوں کے ساتھ جنگ کے ارادے سے [[تبوک]] کی طرف عزیمت فرمائی؛ مگر بعض [[صحابہ]] بالخصوص [[مدینہ]] کے [[نفاق|منافقین]] نے سپاہ [[اسلام]] میں شمولیت سے انکار کیا یا مسلمانوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کی۔ [[رسول اللہؐ]] نے عزیمت سے قبل [[امیرالمؤمنین|علیؑ]] کو [[مدینہ]] میں بطور جانشین مقرر کیا۔ سپاہ [[اسلام]] کئی دنوں تک [[تبوک]] میں قیام کرنے کے بعد رومیوں کے ساتھ جنگ کئے بغیر [[مدینہ]] پلٹ آئی۔ غزوہ تبوک کے سلسلے میں [[قرآن کریم]] کی کئی آیتیں نازل ہوئیں جن کی رو سے منافقین رسوا ہوئے، ان کے چہرے بےنقاب ہوئے اور ان کے منصوبے طشت از بام ہوئے۔ | '''غزوہ تبوک،''' [[رسول خداؐ کے غزوات]] میں سے آخری [[غزوہ]] ہے۔ یہ [[غزوہ]] [[سنہ 9 ہجری]] [[رجب المرجب|رجب]] اور [[شعبان المعظم|شعبان]] میں [[تبوک]] کے مقام پر انجام پایا۔ [[رسول اللہ|پیغمبر اکرمؐ]] نے رومیوں کے ساتھ جنگ کے ارادے سے [[تبوک]] کی طرف عزیمت فرمائی؛ مگر بعض [[صحابہ]] بالخصوص [[مدینہ]] کے [[نفاق|منافقین]] نے سپاہ [[اسلام]] میں شمولیت سے انکار کیا یا مسلمانوں کو خوفزدہ کرنے کی کوشش کی۔ [[رسول اللہؐ]] نے عزیمت سے قبل [[امیرالمؤمنین|علیؑ]] کو [[مدینہ]] میں بطور جانشین مقرر کیا۔ سپاہ [[اسلام]] کئی دنوں تک [[تبوک]] میں قیام کرنے کے بعد رومیوں کے ساتھ جنگ کئے بغیر [[مدینہ]] پلٹ آئی۔ غزوہ تبوک کے سلسلے میں [[قرآن کریم]] کی کئی آیتیں نازل ہوئیں جن کی رو سے منافقین رسوا ہوئے، ان کے چہرے بےنقاب ہوئے اور ان کے منصوبے طشت از بام ہوئے۔ |