مندرجات کا رخ کریں

"امام حسین علیہ السلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

عدد انگلیسی
(اصلاح نشانی وب)
(عدد انگلیسی)
سطر 43: سطر 43:
==مقام و منزلت==
==مقام و منزلت==


حسین بن علی (ع) [[شیعوں]] کے تیسرے امام ہیں۔ وہ پہلے امام [[حضرت علی (ع)]] کے فرزند اور [[پیغمبر اسلام (ص)]] کے نواسے ہیں۔<ref> شیخ مفید، الارشاد، ۱۴۱۳ق، ج۲، ص۲۷.</ref> [[اسلامی]] مصادر میں ان کے فضائل کے سلسلہ میں بہت ساری [[احادیث]] موجود ہیں اور [[شیعہ]] ان کے لئے ایک خاص مقام کے قائل ہیں۔ امام حسین (ع) [[اہل سنت]] کے نزدیک بھی احترام کے حامل ہیں۔  
حسین بن علی (ع) [[شیعوں]] کے تیسرے امام ہیں۔ وہ پہلے امام [[حضرت علی (ع)]] کے فرزند اور [[پیغمبر اسلام (ص)]] کے نواسے ہیں۔<ref> شیخ مفید، الارشاد، 1413ق، ج2، ص27.</ref> [[اسلامی]] مصادر میں ان کے فضائل کے سلسلہ میں بہت ساری [[احادیث]] موجود ہیں اور [[شیعہ]] ان کے لئے ایک خاص مقام کے قائل ہیں۔ امام حسین (ع) [[اہل سنت]] کے نزدیک بھی احترام کے حامل ہیں۔  


=== حدیثی و تاریخی منابع میں ===
=== حدیثی و تاریخی منابع میں ===
سطر 53: سطر 53:
=== شیعہ تہذیب و ثقافت میں ===
=== شیعہ تہذیب و ثقافت میں ===


[[سنہ 61 ہجری]] [[روز عاشورا]] آپ کی [[شہادت]] سبب بنی کہ آپ کی شخصیت شیعوں حتی غیر شیعوں کے نزدیک حق طلبی و شجاعت و شہامت کے اعتبار سے نمایاں ہوگئی اور آپ کے دیگر اوصاف و صفات جو [[روایات]] میں ذکر ہوئے ہیں، کافی حد تک تحت الشعاع قرار پائے۔<ref> حاج منوچهری، «حسین (ع)، امام»، ص۶۸۱.</ref> اس واقعہ نے کم از کم اس جہت سے کہ یہ خاندان نبوت کی پہلی بے حرمتی اور آشکار حملہ تھا، اس نے شیعہ تاریخ و ثقافت پر ایک عمیق نقش چھوڑا۔<ref> حاج منوچهری، «حسین (ع)، امام»، ص۶۸۶.</ref> اور امام (ع) کے قیام کو ظلم کے خلاف تحریک، تلوار پر خون کی فتح، [[امر بالمعروف]] و [[نہی عن المنکر]] و ایثار و قربانی کی علامت میں تبدیل کر دیا۔<ref> محدثی، فرهنگ عاشورا، ۱۳۹۳ش، ص۳۷۲.</ref>  
[[سنہ 61 ہجری]] [[روز عاشورا]] آپ کی [[شہادت]] سبب بنی کہ آپ کی شخصیت شیعوں حتی غیر شیعوں کے نزدیک حق طلبی و شجاعت و شہامت کے اعتبار سے نمایاں ہوگئی اور آپ کے دیگر اوصاف و صفات جو [[روایات]] میں ذکر ہوئے ہیں، کافی حد تک تحت الشعاع قرار پائے۔<ref> حاج منوچهری، «حسین (ع)، امام»، ص681.</ref> اس واقعہ نے کم از کم اس جہت سے کہ یہ خاندان نبوت کی پہلی بے حرمتی اور آشکار حملہ تھا، اس نے شیعہ تاریخ و ثقافت پر ایک عمیق نقش چھوڑا۔<ref> حاج منوچهری، «حسین (ع)، امام»، ص686.</ref> اور امام (ع) کے قیام کو ظلم کے خلاف تحریک، تلوار پر خون کی فتح، [[امر بالمعروف]] و [[نہی عن المنکر]] و ایثار و قربانی کی علامت میں تبدیل کر دیا۔<ref> محدثی، فرهنگ عاشورا، 1393ش، ص372.</ref>  


=== اہل سنت کی نظر میں ===
=== اہل سنت کی نظر میں ===
سطر 329: سطر 329:
امام حسینؑ کی شہادت کے چالیس دن بعد کہ جسے اربعین حسینی یا روز اربعین کہا جاتا ہے اس دن بہت سارے شیعہ امام حسینؑ کے مزار کی زیارت کے لیے جاتے ہیں۔ اور تاریخ نقل کے مطابق [[جابر بن عبداللہ انصاری]] اس دن سب سے پہلے زائر کے عنوان سے <ref> شیخ طوسی، مصباح المتہجد، 1411، ص787.</ref> امام حسینؑ کے مزار پر حاضر ہوئے۔ [[لہوف]] میں منقول ہے کہ [[اسیران کربلا]] بھی اسی 61ھ کو شام سے [[مدینہ]] جاتے ہوئے اربعین کے دن [[شہدائے کربلا]] کی زیارت کے لیے [[کربلا]] گئے۔<ref> ابن طاووس، اللہوف، 1414ق، ص225.</ref>
امام حسینؑ کی شہادت کے چالیس دن بعد کہ جسے اربعین حسینی یا روز اربعین کہا جاتا ہے اس دن بہت سارے شیعہ امام حسینؑ کے مزار کی زیارت کے لیے جاتے ہیں۔ اور تاریخ نقل کے مطابق [[جابر بن عبداللہ انصاری]] اس دن سب سے پہلے زائر کے عنوان سے <ref> شیخ طوسی، مصباح المتہجد، 1411، ص787.</ref> امام حسینؑ کے مزار پر حاضر ہوئے۔ [[لہوف]] میں منقول ہے کہ [[اسیران کربلا]] بھی اسی 61ھ کو شام سے [[مدینہ]] جاتے ہوئے اربعین کے دن [[شہدائے کربلا]] کی زیارت کے لیے [[کربلا]] گئے۔<ref> ابن طاووس، اللہوف، 1414ق، ص225.</ref>


[[زیارت اربعین]] کی تاکید کے سبب شیعہ خاص کر عراق کے شیعہ ہر سال ملک کے ہر کونے سے کربلا کی جانب روانہ ہوتے ہیں اور اکثر یہ سفر پیدل ہوتا ہے اور دنیا کے عظیم پیدل مارچ میں سے ایک ہے۔ اور 2017 کی اربعین کو نیوز رپورٹ کے مطابق تیرہ میلین زائرین نے شرکت کی ہے۔<ref>[http://fa.abna24.com/news/اخبار-آسیای-غربی-و-خاورمیانه/نماینده-آیت‌الله-سیستانی-بیش-از-۱۳-میلیون-زائر-در-مراسم-ا_728134.html خبرگزاری ابنا]</ref>
[[زیارت اربعین]] کی تاکید کے سبب شیعہ خاص کر عراق کے شیعہ ہر سال ملک کے ہر کونے سے کربلا کی جانب روانہ ہوتے ہیں اور اکثر یہ سفر پیدل ہوتا ہے اور دنیا کے عظیم پیدل مارچ میں سے ایک ہے۔ اور 2017 کی اربعین کو نیوز رپورٹ کے مطابق تیرہ میلین زائرین نے شرکت کی ہے۔<ref>[http://fa.abna24.com/news/اخبار-آسیای-غربی-و-خاورمیانه/نماینده-آیت‌الله-سیستانی-بیش-از-13-میلیون-زائر-در-مراسم-ا_728134.html خبرگزاری ابنا]</ref>


== حرم و حائر حسینی==
== حرم و حائر حسینی==
confirmed، templateeditor
9,292

ترامیم