"واقعہ غدیر" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
←حجۃ الوداع
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←منابع) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (←حجۃ الوداع) |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
=== حجۃ الوداع === | === حجۃ الوداع === | ||
{{اصلی|حجۃ الوداع}} | {{اصلی|حجۃ الوداع}} | ||
[[رسول اللہ|رسول خداؐ]] ہجرت کے دسویں سال، 24 یا 25 [[ذیقعدہ]] کو ایک لاکھ بیس ہزار افراد کے ساتھ فریضہ [[حج]] کی ادائیگی کے لئے [[مدینہ]] سے [[مکہ]] کی طرف روانہ ہوئے۔<ref>طبرسی، احتجاج، ج1، | [[رسول اللہ|رسول خداؐ]] ہجرت کے دسویں سال، 24 یا 25 [[ذیقعدہ]] کو ایک لاکھ بیس ہزار افراد کے ساتھ فریضہ [[حج]] کی ادائیگی کے لئے [[مدینہ]] سے [[مکہ]] کی طرف روانہ ہوئے۔<ref>طبرسی، احتجاج، ج1، ص56، مفید، ارشاد، ص91، حلبی، السیرہ، ج3، ص308۔</ref> [[رسول اللہؐ]] کا یہ [[حج]] [[حجۃ الوداع]]، [[حجۃ الاسلام]] اور [[حجۃ الوداع|حجۃ البلاغ]] کہلاتا ہے۔ | ||
اس وقت [[امام علیؑ]] تبلیغ کے لئے [[یمن]] گئے ہوئے تھے، جب آپؑ کو [[رسول خداؐ]] کے حج پر جانے خبر ملی تو یمنی مسلمانوں کی ایک جماعت کے ساتھ [[مکہ]] کی طرف روانہ ہوئے اور اعمال [[حج]] کے آغاز سے قبل ہی [[رسول اللہؐ]] سے جا ملے۔<ref>حلبی، ج3، ص318 و | اس وقت [[امام علیؑ]] تبلیغ کے لئے [[یمن]] گئے ہوئے تھے، جب آپؑ کو [[رسول خداؐ]] کے حج پر جانے خبر ملی تو یمنی مسلمانوں کی ایک جماعت کے ساتھ [[مکہ]] کی طرف روانہ ہوئے اور اعمال [[حج]] کے آغاز سے قبل ہی [[رسول اللہؐ]] سے جا ملے۔<ref>حلبی، ج3، ص318 و 319، مفید، ص92۔</ref> [[حج]] کے اختتام پر رسول خداؐ مسلمانوں کے ساتھ [[مکہ]] سے [[مدینہ]] کی جانب روانہ ہوئے۔ | ||
=== آیت تبلیغ === | === آیت تبلیغ === |