مندرجات کا رخ کریں

"واقعہ غدیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
یہ تقرری [[خدا]] کے حکم سے ہوئی جسے خداوند عالم نے [[آیت تبلیغ]] میں بیان فرمایا ہے۔  یہ [[آیت]] [[ہجرت]] کے دسویں سال 18 ذی الحجہ سے کچھ مدت قبل نازل ہوئی جس میں پیغمبر اکرم ؐ کو حکم دیا گیا تھا کہ جو کچھ خدا کی طرف سے آپ پر نازل کیا گیا ہے اسے لوگوں تک پہنچائیں اگر ایسا نہ کیا گیا تو گویا آپ نے [[نبوت|رسالت]] کا کوئی کام انجام نہیں دیا۔ اس کے بعد [[آیت اکمال]] نازل ہوئی جس میں خدا نے دین کی تکمیل اور نعمات کی تمامیت کا اعلان کرتے ہوئے دین اسلام کو خدا کا پسندیدہ دین قرار دیا۔

[[چودہ معصومین|معصومین ؑ]] نے حدیث غدیر کے ساتھ استناد کیا ہے ۔ اسی طرح امام علی ؑ کے دور سے لے کر موجودہ دور تک کے بہت سے شعراء نے غدیر کے بارے میں اشعار لکھے۔ اس واقعہ اور [[حدیث غدیر]] کے سب سے اہم مستندات میں [[علامہ امینی]] کی کتاب [[الغدیر فی الکتاب و السنۃ و الادب]]  شامل ہے۔ پیغمبر اکرم ؐ اور ائمہ معصومین ؑ نے اس دن کو عید قرار دیئے ہیں اسی لئے تمام مسلمان بطور خاص شیعہ اس دن جشن مناتے ہیں۔(ر.ک: [[عید غدیر]]).
[[چودہ معصومین|معصومین ؑ]] نے حدیث غدیر کے ساتھ استناد کیا ہے ۔ اسی طرح امام علی ؑ کے دور سے لے کر موجودہ دور تک کے بہت سے شعراء نے غدیر کے بارے میں اشعار لکھے۔ اس واقعہ اور [[حدیث غدیر]] کے سب سے اہم مستندات میں [[علامہ امینی]] کی کتاب [[الغدیر فی الکتاب و السنۃ و الادب]]  شامل ہے۔ پیغمبر اکرم ؐ اور ائمہ معصومین ؑ نے اس دن کو عید قرار دیئے ہیں اسی لئے تمام مسلمان بطور خاص شیعہ اس دن جشن مناتے ہیں۔

==غدیر کا واقعہ==
==غدیر کا واقعہ==
confirmed، templateeditor
8,601

ترامیم