مندرجات کا رخ کریں

"واقعہ غدیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  11 اگست 2017ء
م
سطر 55: سطر 55:

=== امام علی(ع) کو تبریک و تہنیت ===
=== امام علی(ع) کو تبریک و تہنیت ===
اس موقع پر، لوگوں نے [[امام علی(ع)|امیرالمؤمنین(ع)]] کو مبارکباد پیش کی۔ [[ابو بکر بن ابی قحافہ|ابوبکر]] اور [[عمر بن خطاب|عمر]] تبریک و تہنیت کہنے والوں میں پیش پیش تھے اور باقی [[صحابہ]] ان کے پیچھے پیچھے تبریک و تہنیت کہہ رہے تھے۔ [[عمر بن خطاب|عمر]] مسلسل کہہ رہے تھے: <font color=blue>{{حدیث|بخ بخ لك ياعلي اصبحت مولاي ومولٰی كل مؤمن ومؤمنة}}۔</font>'''، یعنی مبارک ہو مبارک ہو اے علی آپ ہر مؤمن مرد اور عورت کے مولا و سرپرست ہوگئے۔<ref>احمد حنبل، ج4، ص281۔</ref>۔<ref>مفید، ص94۔</ref>
اس موقع پر، لوگوں نے [[امام علی(ع)|امیرالمؤمنین(ع)]] کو مبارکباد پیش کی۔ [[ابو بکر بن ابی قحافہ|ابوبکر]] اور [[عمر بن خطاب|عمر]] تبریک و تہنیت کہنے والوں میں پیش پیش تھے اور باقی [[صحابہ]] ان کے پیچھے پیچھے تبریک و تہنیت کہہ رہے تھے۔ [[عمر بن خطاب|عمر]] مسلسل کہہ رہے تھے: <font color=blue>{{حدیث|بخ بخ لك ياعلي اصبحت مولاي ومولٰی كل مؤمن ومؤمنة}}۔</font>'''، یعنی مبارک ہو مبارک ہو اے علی آپ ہر مؤمن مرد اور عورت کے مولا و سرپرست ہوگئے۔<ref>احمد حنبل، ج4، ص281۔</ref>،<ref>مفید، ص94۔</ref>

مروی ہے کہ [[رسول الله (ص)]] کے حکم پر ایک خیمہ بپا کیا گیا اور آپ(ص) نے مسلمانوں کو حکم دیا کہ گروہ در گروہ آ کر '''[[علی علیہ السلام]] کو <big>امیرالمؤمنین</big> کے عنوان سے سلام کریں'''، اور حتی کہ [[ازواج رسول(ص)]] نے بھی اس حکم نبوی کی تعمیل کی۔ <ref>مفید، ج1، ص 176۔</ref>۔<ref>قمی، ج1، ص268۔</ref>۔<ref>امینی، ج1، ص9 ـ 30۔</ref>

confirmed، templateeditor
8,601

ترامیم