مندرجات کا رخ کریں

"احبار" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 15: سطر 15:
== رہبان اور احبار کا فرق==
== رہبان اور احبار کا فرق==
لفظ احبار قرآن میں دو بار لفظ  «رہبان» کے ساتھ استعمال ہوا ہے<ref> سورہ توبہ، آیات ۳۱ و ۳۴۔</ref> شیعہ مفسر [[فضل بن حسن طبرسی|طبرسی]] نے احبار کو علماء کے معنی میں اور رہبان کو عبادت گزار کے معنی میں جانا ہے۔<ref> طبرسی، مجمع البیان، ج۵، ص۳۷۔</ref> کچھ دیگر مفسرین نے احبار کو یہودی علماء اور رہبان کو عیسائی عبادت گزاروں کے معنی میں بتایا ہے۔<ref> شبر، تفسیر القرآن الكریم، ص۲۰۲۔</ref> اہل سنت کے مفسر [[سیوطی]] نے دونوں لفظوں کو عالم کے معنی میں لیا ہے۔ ہاں احبار کو یہودی علماء اور رہبان کو عیسائی علماء مانا ہے۔<ref>سیوطی، الدر المنثور، ج۳، ص۲۳۱۔</ref>

==احبار کی خصوصیات==
بعض تفاسیر میں قرآنی آیات کی روشنی میں احبار کی بعض خصوصیات کی طرف اشارہ ہوا ہے: لوگوں کو پیغمبر اسلامؐ کی پیروی کرنے اور اپنی پیروی نہ کرنے کی دعوت، [[عبد اللہ بن عباس|ابن عباس]] اس نظریے کے قائل تھے۔ سدی کے مطابق احبار لوگوں کو خدا کی اطاعت کرنے اور معصیت خداوندی سے دوری اختیار کرنے کی دعوت دیتے تھے لیکن خود گناہ کے مرتکب ہوتے تھے اور خود اہل اطاعت بھی نہیں تھے۔ ابن جریح کے مطابق احبار لوگوں کو [[نماز]] اور [[زکات]] ادا کرنے کا حکم دیتے تھے لیکن خود اس کے پابند نہیں تھے اسی طرح یہ لوگوں کو  [[صدقہ]] دینے کا حکم دیتے تھے لیکن خود اس میں [[بخل]] سے کام لیتے تھے۔ خدا نے [[آیت کنز|سورہ توبہ کی آیت نمبر 34]] میں بہت سارے احبار اور رہبان کو حرام‌ خوری اور مال اندوزی کے صفت سے متصف کیا ہے۔<ref>ملاصدرا، تفسیر القرآن الکریم،۱۳۶۶ش،  ج۳، ص۲۵۹.</ref>

==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
confirmed، templateeditor
9,374

ترامیم