"نہج البلاغہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←خطبات
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Waziri (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←خطبات) |
||
سطر 59: | سطر 59: | ||
=== خطبات === | === خطبات === | ||
نہج البلاغہ اسلامی ثقافت اور تعلیمات کا ایک ایسا اسلامی دائرۃ المعارف ہے جو خدا شناسی [[توحید]]، [[ملائکہ|ملائکہ کی دنیا]]، [[خلقت کائنات]]، [[انسانی فطرت]]، امتوں، نیکوکار اور ستمگر حکومتوں پر بحث کرتا ہے تاہم اصل نکتہ یہ کہ اس پورے کلام سے [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنین علیہ السلام]] کا مقصد طبیعیات، حیوانیات، فلسفی یا تاریخی نقاط کی تفہیم اور تدریس مقصود نہیں تھا۔<ref> شہیدی، مقدمہ نہج البلاغہ، ص: ی د۔</ref> | نہج البلاغہ اسلامی ثقافت اور تعلیمات کا ایک ایسا اسلامی دائرۃ المعارف ہے جو خدا شناسی [[توحید]]، [[ملائکہ|ملائکہ کی دنیا]]، [[خلقت کائنات]]، [[انسانی فطرت]]، امتوں، نیکوکار اور ستمگر حکومتوں پر بحث کرتا ہے تاہم اصل نکتہ یہ کہ اس پورے کلام سے [[امام علی علیہ السلام|امیرالمؤمنین علیہ السلام]] کا مقصد طبیعیات، حیوانیات، فلسفی یا تاریخی نقاط کی تفہیم اور تدریس مقصود نہیں تھا۔<ref> شہیدی، مقدمہ نہج البلاغہ، ص: ی د۔</ref> | ||
{{جعبہ نقل قول | |||
| عنوان = '''امام علی علیہ السلام''': | |||
| نویسنده =مآخذ | |||
| نقل قول = {{حدیث|رَأْيُ الشَّيْخِ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ جَلَدِ الْغُلَامِ }}<br>ترجمہ: بوڑھے کی رائے مجھے جوان کی ہمت اور دلیری سے زیادہ پسند ہے۔ | |||
| منبع = <small>نہج البلاغہ، کلمات قصار، حکمت نمبر 86۔</small> | |||
| تراز = چپ | |||
| پسزمینه = #eefffb | |||
| عرض = 280px | |||
| حاشیه = | |||
| اندازه قلم = | |||
}} | |||
کلام امیر المومنین اس طرح کے موضوعات بیان کرنے میں [[قرآن کریم]] کی مانند ہے جس طرح [[قرآن پاک]] ان موضوعات کو موعظہ و نصیحت کی زبان میں محسوس یا معقول بیان کے ساتھ روشن اور قابل ادراک نمونوں کی صورت میں پڑھنے والے کے سامنے پیش کرتا ہے اور پھر قدم بقدم اگے بڑھ کر اسے اپنے ساتھ اس منزل یعنی [[اللہ]] کی درگاہ کی جانب آستان [[پروردگار]] یکتا کی جانب لے جاتا ہے جہاں اسے پہنچنا چاہئے۔ | کلام امیر المومنین اس طرح کے موضوعات بیان کرنے میں [[قرآن کریم]] کی مانند ہے جس طرح [[قرآن پاک]] ان موضوعات کو موعظہ و نصیحت کی زبان میں محسوس یا معقول بیان کے ساتھ روشن اور قابل ادراک نمونوں کی صورت میں پڑھنے والے کے سامنے پیش کرتا ہے اور پھر قدم بقدم اگے بڑھ کر اسے اپنے ساتھ اس منزل یعنی [[اللہ]] کی درگاہ کی جانب آستان [[پروردگار]] یکتا کی جانب لے جاتا ہے جہاں اسے پہنچنا چاہئے۔ | ||