مندرجات کا رخ کریں

"وادی حسین قبرستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:
| تأسیس            =1999ء
| تأسیس            =1999ء
| استعمال          =قبرستان
| استعمال          =قبرستان
| محل وقوع        =[[کراچی]]، پاکستان
| محل وقوع        =[[کراچی]]، [[پاکستان]]
| دیگر اسامی      =باغ وادی حسین
| دیگر اسامی      =باغ وادی حسین
| مربوطہ واقعات    =
| مربوطہ واقعات    =
سطر 19: سطر 19:
| ویب سائیٹ        = https://wadi-a-hussain.com/  
| ویب سائیٹ        = https://wadi-a-hussain.com/  
}}
}}
'''وادی حسین قبرستان''' [[پاکستان]] کے شہر کراچی میں واقع ایک [[شیعہ]] قبرستان ہے جس میں مختلف شخصیات اور [[شہادت|شہدا]] [[دفن]] ہیں۔ پاکستان کی تاریخ کا یہ پہلا آنلائن قبرستان ہے۔ قبرستان سنہ 1999ء میں بنایا گیا۔ [[قبرستان]] کے کئی بلاک ہیں جن کو بعض [[شہدائے واقعہ کربلا|شہدائے کربلا]] اور پیغمبر اکرم کے اصحاب کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔ قبرستان میں پہلی بار سنہ 2000ء میں دفن ہوا ہے۔ یہاں پر تمام قبروں کی سائز، رنگ اور کتبے یکساں ہیں۔ قبرستان میں ایک [[مسجد]] اور وضو خانہ بھی ہے۔ قبرستان میں وفات سے لیکر کتبہ تک تمام کام قبرستان کی انتظامیہ انجام دیتی ہے۔
'''وادی حسین قبرستان''' [[پاکستان]] کے شہر کراچی میں واقع ایک [[شیعہ]] قبرستان ہے جس میں مختلف شخصیات اور [[شہادت|شہدا]] [[دفن]] ہیں۔ یہ پاکستان کی تاریخ کا یہ پہلا آنلائن قبرستان ہے جسے سنہ 1999ء میں بنایا گیا ہے۔ قبرستان کے کئی بلاک ہیں جن کو بعض [[شہدائے واقعہ کربلا|شہدائے کربلا]] اور [[پیغمبر اکرمؐ]] کے [[اصحاب]] کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔ وادی حسین قبرستان میں سنہ 2000ء کو مرحومین کی تدفین کا سلسلہ شروع ہوا۔ یہاں پر تمام قبروں کے سائز، رنگ اور کتبے یکساں ہیں۔ قبرستان میں ایک [[مسجد]] اور وضو خانہ بھی ہے۔ یہاں میت کی تدفین اور قبر پر کتبہ نصب کرنے جیسے تمام امور قبرستان کی انتظامیہ انجام دیتی ہے۔


==اہمیت اور محل وقوع==
==اہمیت اور محل وقوع==
وادی حسین قبرستان کراچی شہر سے کلومیٹر دور سپر ہائی وے کراچی حیدرآباد ٹول پلازہ سے دو کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔<ref>[https://jang.com.pk/news/1132290 کراچی کے قبرستان]، روزنامہ جنگ ویب سائٹ</ref> اس کا کل رقبہ بارہ ایکڑ ہے۔<ref>[https://jang.com.pk/news/1132290 کراچی کے قبرستان]، روزنامہ جنگ ویب سائٹ</ref> قبرستان میں 57 ہزار قبروں کی گنجائش ہے۔<ref>انوار الحسن، [https://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2004/12/041130_anwar_onlinegraveyard_ آن لائن فاتحہ پڑھیئے]، بی بی سی اردو نیوز</ref>
وادی حسین قبرستان کراچی شہر سے 2 کلومیٹر دور سپر ہائی وے کراچی حیدرآباد ٹول پلازہ پر واقع ہے۔<ref>[https://jang.com.pk/news/1132290 کراچی کے قبرستان]، روزنامہ جنگ ویب سائٹ</ref> اس کا کل رقبہ بارہ ایکڑ ہے۔<ref>[https://jang.com.pk/news/1132290 کراچی کے قبرستان]، روزنامہ جنگ ویب سائٹ</ref> قبرستان میں 57 ہزار قبروں کی گنجائش ہے۔<ref>انوار الحسن، [https://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2004/12/041130_anwar_onlinegraveyard_ آن لائن فاتحہ پڑھیئے]، بی بی سی اردو نیوز</ref>
یہ قبرستان صرف شیعہ اثناء عشری مسلمانوں کے لئے  مختص ہے۔<ref>انوار الحسن، [https://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2004/12/041130_anwar_onlinegraveyard_ آن لائن فاتحہ پڑھیئے]، بی بی سی اردو نیوز</ref>
یہ قبرستان صرف [[شیعہ اثنا عشریہ|شیعہ اثناء عشری]] مسلمانوں کے لئے  مختص ہے۔<ref>انوار الحسن، [https://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2004/12/041130_anwar_onlinegraveyard_ آن لائن فاتحہ پڑھیئے]، بی بی سی اردو نیوز</ref>
اس قبرستان کو شیخ سخاوت علی اور ان کے بھائی شیخ یاور علی نے بنوایا۔<ref>[https://wadi-a-hussain.com/about-us/history/ wadi a Hussain First online Graveyard, History:]</ref>
اس قبرستان کو شیخ سخاوت علی اور ان کے بھائی شیخ یاور علی نے بنوایا ہے۔<ref>[https://wadi-a-hussain.com/about-us/history/ wadi a Hussain First online Graveyard, History:]</ref>
اس کا تصور حاجی محمد یوسف نقوی نے پیش کیا تھا۔<ref>[https://wadi-a-hussain.com/about-us/history/ wadi a Hussain First online Graveyard, History:]</ref>
اس کا تصور حاجی محمد یوسف نقوی نے پیش کیا تھا۔<ref>[https://wadi-a-hussain.com/about-us/history/ wadi a Hussain First online Graveyard, History:]</ref>
وادی حسین میں پہلی قبر بھی ان کے بڑے بھائی کی بنائی گئی ہے۔<ref>[https://wadi-a-hussain.com/about-us/history/ wadi a Hussain First online Graveyard, History:]</ref>
وادی حسین میں پہلی قبر بھی ان کے بڑے بھائی کی بنائی گئی ہے۔<ref>[https://wadi-a-hussain.com/about-us/history/ wadi a Hussain First online Graveyard, History:]</ref>
سطر 32: سطر 32:


==آنلائن سسٹم==
==آنلائن سسٹم==
باغ وادی حسینؑ کو پاکستان کا پہلا ’آن لائن قبرستان‘ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔<ref>وسیم صدیقی، [https://www.urduvoa.com/a/waadi-e-hussain-the-first-online-graveyard-of-pakistan/2497989.html وادی حسین: منفرد، پہلا ’آن لائن‘ قبرستان] وائس آف امریکہ۔</ref>
باغ وادی حسینؑ کو [[پاکستان]] کا پہلا ’آن لائن قبرستان‘ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔<ref>وسیم صدیقی، [https://www.urduvoa.com/a/waadi-e-hussain-the-first-online-graveyard-of-pakistan/2497989.html وادی حسین: منفرد، پہلا ’آن لائن‘ قبرستان] وائس آف امریکہ۔</ref>
وادی حسین قبرستان میں ویب سائٹ پروڈیو سٹریمنگ کے ذریعے دنیا کے کسی بھی کونے سے [[تشییع جنازہ|جنازے]] میں آنلائن شرکت کی جاسکتی ہے۔<ref>انوار الحسن، [https://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2004/12/041130_anwar_onlinegraveyard_ آن لائن فاتحہ پڑھیئے]، بی بی سی اردو نیوز</ref>
وادی حسین قبرستان میں ویب سائٹ پروڈیو سٹریمنگ کے ذریعے دنیا کے کسی بھی کونے سے [[تشییع جنازہ|جنازے]] میں آنلائن شرکت کی جاسکتی ہے۔<ref>انوار الحسن، [https://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2004/12/041130_anwar_onlinegraveyard_ آن لائن فاتحہ پڑھیئے]، بی بی سی اردو نیوز</ref>


سطر 41: سطر 41:
===یکسانیت اور ترتیب===
===یکسانیت اور ترتیب===
[[File:قبرستان وادی حسین کراچی پاکستان.jpg|thumb|تصغیر|پاکستان کے شہر کراچی میں واقع شیعوں کا منفرد قبرستان، وادی حسین]]
[[File:قبرستان وادی حسین کراچی پاکستان.jpg|thumb|تصغیر|پاکستان کے شہر کراچی میں واقع شیعوں کا منفرد قبرستان، وادی حسین]]
وادی حسین میں ہر 300 قبروں پر مشتمل ایک بلاک ہے۔ اور ہر بلاک کا ایک نام ہے جو ’[[واقعہ کربلا]]‘ کے بعض شہدا اور مقدس شخصیات کے ناموں سے منسوب ہیں۔<ref>وسیم صدیقی، [https://www.urduvoa.com/a/waadi-e-hussain-the-first-online-graveyard-of-pakistan/2497989.html وادی حسین: منفرد، پہلا ’آن لائن‘ قبرستان] وائس آف امریکہ۔</ref>
وادی حسین میں ہر 300 قبروں پر مشتمل ایک بلاک ہے۔ اور ہر بلاک کا ایک نام ہے جو ’[[واقعہ کربلا]]‘ کے بعض [[شہدا]] اور مقدس شخصیات کے ناموں سے منسوب ہے۔<ref>وسیم صدیقی، [https://www.urduvoa.com/a/waadi-e-hussain-the-first-online-graveyard-of-pakistan/2497989.html وادی حسین: منفرد، پہلا ’آن لائن‘ قبرستان] وائس آف امریکہ۔</ref>
ان میں بلاک [[امام علی علیہ السلام|حضرت علیؑ]]، بلاک [[سلمان فارسی|حضرت سلمان فارسی]]، بلاک [[امام زین العابدین علیہ السلام|امام زین العابدین]]، بلاک [[حر بن یزید ریاحی|حضرت حر]]، بلاک [[زید بن علی|زید شہید]]، بلاک [[عون بن عبد اللہ بن جعفر|عون و محمد]] اور بلاک حضرت ابوزر غفاری شامل ہیں۔<ref>  
ان میں بلاک [[امام علی علیہ السلام|حضرت علیؑ]]، بلاک [[سلمان فارسی|حضرت سلمان فارسی]]، بلاک [[امام زین العابدین علیہ السلام|امام زین العابدین]]، بلاک [[حر بن یزید ریاحی|حضرت حر]]، بلاک [[زید بن علی|زید شہید]]، بلاک [[عون بن عبد اللہ بن جعفر|عون و محمد]] اور بلاک حضرت ابوزر غفاری شامل ہیں۔<ref>  
[https://pk.top10place.com/wadi-e-hussain-3500207.html Wadi-e-Hussain - Karachi]</ref>
[https://pk.top10place.com/wadi-e-hussain-3500207.html Wadi-e-Hussain - Karachi]</ref>
یہاں کی قبریں اور ان کی ترتیب و بناوٹ ایک جیسی ہے۔<ref>وسیم صدیقی، [https://www.urduvoa.com/a/waadi-e-hussain-the-first-online-graveyard-of-pakistan/2497989.html وادی حسین: منفرد، پہلا ’آن لائن‘ قبرستان] وائس آف امریکہ۔</ref> تمام قبروں کی لمبائی اور چوڑائی یکسان ہے، لمبائی میں ساڑھے چھ فٹ ہے جبکہ چوڑائی میں بھی سب برابر ہیں۔<ref>[https://jang.com.pk/news/1132290 کراچی کے قبرستان]، روزنامہ جنگ ویب سائٹ</ref> قبروں کے کتبے، ٹائل اور رنگ بھی یکساں ہیں۔<ref>[https://jang.com.pk/news/1132290 کراچی کے قبرستان]، روزنامہ جنگ ویب سائٹ</ref> قبرستان میں مناسب روشنی کا انتظام ہے۔<ref>انوار الحسن، [https://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2004/12/041130_anwar_onlinegraveyard_ آن لائن فاتحہ پڑھیئے]، بی بی سی اردو نیوز</ref> اور قبروں کے درمیان چلنے کا راستہ رکھا گیا ہے۔<ref>[https://jang.com.pk/news/1132290 کراچی کے قبرستان]، روزنامہ جنگ ویب سائٹ</ref>
یہاں کی تمام قبریں اور ان کی ترتیب اور بناوٹ ایک جیسی ہے۔<ref>وسیم صدیقی، [https://www.urduvoa.com/a/waadi-e-hussain-the-first-online-graveyard-of-pakistan/2497989.html وادی حسین: منفرد، پہلا ’آن لائن‘ قبرستان] وائس آف امریکہ۔</ref> تمام قبروں کی لمبائی اور چوڑائی یکسان ہے، لمبائی میں ساڑھے چھ فٹ ہے جبکہ چوڑائی میں بھی سب برابر ہیں۔<ref>[https://jang.com.pk/news/1132290 کراچی کے قبرستان]، روزنامہ جنگ ویب سائٹ</ref> قبروں کے کتبے، ٹائل اور رنگ بھی یکساں ہیں۔<ref>[https://jang.com.pk/news/1132290 کراچی کے قبرستان]، روزنامہ جنگ ویب سائٹ</ref> قبرستان میں مناسب روشنی کا انتظام ہے۔<ref>انوار الحسن، [https://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2004/12/041130_anwar_onlinegraveyard_ آن لائن فاتحہ پڑھیئے]، بی بی سی اردو نیوز</ref> اور قبروں کے درمیان چلنے کا راستہ رکھا گیا ہے۔<ref>[https://jang.com.pk/news/1132290 کراچی کے قبرستان]، روزنامہ جنگ ویب سائٹ</ref>


===شہدا کے قبور===
===شہدا کے قبور===
قبرستان میں بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ کے نتیجے میں ہونے والے شہدا کی قبروں کو نمایاں بنایا گیا ہے۔<ref>وسیم صدیقی، [https://www.urduvoa.com/a/waadi-e-hussain-the-first-online-graveyard-of-pakistan/2497989.html وادی حسین: منفرد، پہلا ’آن لائن‘ قبرستان] وائس آف امریکہ۔</ref> ہر قبر کے سرہانے سنگ مرمر کے کتبے کے علاوہ باقاعدہ دھات کے کتبے بھی نصب ہیں جن پر مرحوم کی تصویر، اس کا نام و پتہ، ولدیت اور وہ جس سانحے کے نتیجے میں ان کی موت ہوئی اس کی تفصیلات بھی موجود ہیں۔<ref>وسیم صدیقی، [https://www.urduvoa.com/a/waadi-e-hussain-the-first-online-graveyard-of-pakistan/2497989.html وادی حسین: منفرد، پہلا ’آن لائن‘ قبرستان] وائس آف امریکہ</ref>
قبرستان میں بم دھماکوں اور ٹارگٹ کلنگ وغیرہ میں شہید ہونے والوں کی قبور کو نمایاں بنایا گیا ہے۔<ref>وسیم صدیقی، [https://www.urduvoa.com/a/waadi-e-hussain-the-first-online-graveyard-of-pakistan/2497989.html وادی حسین: منفرد، پہلا ’آن لائن‘ قبرستان] وائس آف امریکہ۔</ref> ہر قبر کے سرہانے سنگ مرمر کے کتبے کے علاوہ باقاعدہ دھات کے کتبے بھی نصب ہیں جن پر مرحوم کی تصویر، اس کا نام و پتہ، ولدیت اسی طرح سانحہ وفات کی تفصیلات بھی موجود ہیں۔<ref>وسیم صدیقی، [https://www.urduvoa.com/a/waadi-e-hussain-the-first-online-graveyard-of-pakistan/2497989.html وادی حسین: منفرد، پہلا ’آن لائن‘ قبرستان] وائس آف امریکہ</ref>


==دیگر سہولیات==
==دیگر سہولیات==
وادی حسین میں انتقال سے تدفین اور لحد کی تعمیر تک کے تمام کام انتظامیہ خود انجام دیتی ہے۔<ref>وسیم صدیقی، [https://www.urduvoa.com/a/waadi-e-hussain-the-first-online-graveyard-of-pakistan/2497989.html وادی حسین: منفرد، پہلا ’آن لائن‘ قبرستان] وائس آف امریکہ۔</ref>
وادی حسین میں انتقال سے تدفین اور لحد کی تعمیر تک کے تمام امور انتظامیہ خود انجام دیتی ہے<ref>وسیم صدیقی، [https://www.urduvoa.com/a/waadi-e-hussain-the-first-online-graveyard-of-pakistan/2497989.html وادی حسین: منفرد، پہلا ’آن لائن‘ قبرستان] وائس آف امریکہ۔</ref> جن میں وفات سے لیکر لحد میں اتارنے تک اور بعد از تدفین نیز قبرستان تک میت لانے، مرحوم کے اہل خانہ اور دیگر رشتے داروں کیلئے ٹرانسپورٹ کے انتظامات، ایمبولینس سروس، قبر کی بکنگ اور اس پر ٹائلز لگانا وغیرہ شامل ہیں۔<ref>وسیم صدیقی، [https://www.urduvoa.com/a/waadi-e-hussain-the-first-online-graveyard-of-pakistan/2497989.html وادی حسین: منفرد، پہلا ’آن لائن‘ قبرستان] وائس آف امریکہ</ref>
درختوں پر جابجا لاوٴڈ اسپیکر بھی لگے ہیں جن پر تلاوت اور دعائیں جاری رہتی ہیں۔<ref>وسیم صدیقی، [https://www.urduvoa.com/a/waadi-e-hussain-the-first-online-graveyard-of-pakistan/2497989.html وادی حسین: منفرد، پہلا ’آن لائن‘ قبرستان] وائس آف امریکہ۔</ref>
درختوں پر جابجا لاوٴڈ اسپیکر بھی لگے ہیں جن پر [[قرآن مجید]] کی [[تلاوت قرآن|تلاوت]] اور مختلف دعاؤں کی دھیمی آواز سنائی جاتی ہے۔<ref>وسیم صدیقی، [https://www.urduvoa.com/a/waadi-e-hussain-the-first-online-graveyard-of-pakistan/2497989.html وادی حسین: منفرد، پہلا ’آن لائن‘ قبرستان] وائس آف امریکہ۔</ref>


وادی حسین میں وفات سے لیکر لحد میں اتارنے تک اور بعد از تدفین نیز قبرستان تک میت لانے، مرحوم کے اہل خانہ اور دیگر رشتے داروں کیلئے ٹرانسپورٹ کے انتظامات، ایمبولینس سروس، قبر کی بکنگ اور اس پر ٹائلز لگانے تک کے سارے کام قبرستان کی انتظامیہ خود انجام دیتی ہے۔<ref>وسیم صدیقی، [https://www.urduvoa.com/a/waadi-e-hussain-the-first-online-graveyard-of-pakistan/2497989.html وادی حسین: منفرد، پہلا ’آن لائن‘ قبرستان] وائس آف امریکہ</ref>
وادی حسین قبرستان میں باقاعدہ ایک مسجد اور وضو خانہ بھی موجود ہے جہاں [[مجالس عزا|مجالس]] منعقد ہوتی ہیں، اس قبرستان میں کئی نامور شخصیات کی قبریں بھی موجود ہیں۔<ref>[https://jang.com.pk/news/1132290 کراچی کے قبرستان]، روزنامہ جنگ ویب سائٹ</ref>
 
وادی حسین قبرستان میں باقاعدہ ایک مسجد اور وضو خانہ بھی موجود ہے جہاں مجالس منعقد ہوتی ہیں، اس قبرستان میں کئی نامور شخصیات کی قبریں موجود ہیں۔<ref>[https://jang.com.pk/news/1132290 کراچی کے قبرستان]، روزنامہ جنگ ویب سائٹ</ref>


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
==مآخذ==
==مآخذ==
{{مآخذ}}
{{مآخذ}}
confirmed، movedable
5,154

ترامیم