مندرجات کا رخ کریں

"ناصبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Text replacement - "{{حوالہ جات2}}" to "{{حوالہ جات}}")
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
'''ناصبی''' اس شخض کو کہا جاتا ہے جو [[امام علیؑ]] یا [[اہل بیتؑ]] میں سے کسی ایک کے ساتھ دشمنی رکھتا ہو اور اپنی دشمنی کا اظہار بھی کرتا ہو۔ اہل بیتؑ کے فضائل کا انکار، [[ائمہؑ]] پر [[لعن]] و سب اور اسی طرح [[اہل تشیع]] کے ساتھ دشمنی کو ناصبیت کے مصادیق میں سے قرار دیا گیا ہے۔
'''ناصبی''' اس شخض کو کہا جاتا ہے جو [[امام علیؑ]] یا [[اہل بیتؑ]] میں سے کسی ایک کے ساتھ دشمنی رکھتا ہو اور اپنی دشمنی کا اظہار بھی کرتا ہو۔ اہل بیتؑ کے فضائل کا انکار، [[ائمہؑ]] پر [[لعن]] و [[سب علی|سب]] اور اسی طرح [[اہل تشیع]] کے ساتھ دشمنی کو ناصبیت کے مصادیق میں سے قرار دیا گیا ہے۔

[[شیعہ]] [[فقہا]] کے نزدیک نواصب [[نجس]] اور [[کفار]] کے حکم میں ہیں؛ اسی لئے ان کے ہاتھوں کا [[ذیبحہ]] کھانا، انہیں [[صدقہ]] دینا اور ان کے ساتھ شادی بیاہ جائز نہیں ہے اور وہ [[مسلمانوں]] سے [[وراثت]] نہیں پا سکتے۔

سطر 54: سطر 54:
اسی طرح کچھ جواب ناموں میں کہ جنہیں شیعہ علما نے نے مخالفین کی کتب پر تنقید کے ضمن میں لکھا ہے؛ میں نواصب کی تعبیر سے استفادہ کیا گیا ہے۔<ref>معلم، النصب و الناصبی، 1418ھ، ص588-590۔</ref> [[قاضی نور اللہ شوشتری]] کی کتاب مصائب النواصب فی الرد علی النواقض الروافض<ref>آقا بزرگ تهرانی، الذریعه، 1408ھ، ج19، ص76۔</ref>، [[عبدالجلیل قزوینی]]  کی کتاب[[النقض (کتاب)|بعض مثالب النواصب فی نقض بعض فضائح الروافض]] بھی ان کتابوں میں سے ہیں<ref>آقا بزرگ تهرانی، الذریعه، 1408ھ، ج3، ص130۔</ref> کتاب النصب و النواصب میں بھی نصب و نواصب کے بارے میں 29 کتب کا تذکرہ کیا گیا ہے۔<ref>معلم، النصب و الناصبی، 1418ھ، ص588-590۔</ref>

==متعلقہ صفحات==
==متعلقہ مضامین==
* [[رافضی]]
* [[رافضی]]
* [[سب علی]]
* [[سب علی]]
confirmed، movedable
4,379

ترامیم