"ولایت فقیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
←کتابیات
Alavi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Text replacement - "{{حوالہ جات2}}" to "{{حوالہ جات}}") |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 59: | سطر 59: | ||
[[ملف:تصویر کتاب دراسات فی ولایة الفقیه و فقه الدولة الاسلامیه اثر حسینعلی منتظری.jpg|تصغیر|دراسات فی ولایۃ الفقیہ و فقہ الدولۃ الاسلامیہ، تالیف: حسین علی منتظری|356x356px]] | [[ملف:تصویر کتاب دراسات فی ولایة الفقیه و فقه الدولة الاسلامیه اثر حسینعلی منتظری.jpg|تصغیر|دراسات فی ولایۃ الفقیہ و فقہ الدولۃ الاسلامیہ، تالیف: حسین علی منتظری|356x356px]] | ||
کاظم استادی نے اپنی کتاب «کتابشناسی حکومت و ولایت فقیہ» میں ولایت فقیہ اور اسلامی حکومت کے بارے میں 700 سے زیادہ کتابوں کا تذکرہ کیا ہے جن میں سے اکثر ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد لکھی گئی ہیں۔<ref> استادی، کتابشناسی حکومت و ولایت فقیہ، مقدمہ.</ref> ولایت فقیہ کے بارے میں لکھی جانے والی بعض اہم کتابیں مندرجہ ذیل ہیں: | کاظم استادی نے اپنی کتاب «کتابشناسی حکومت و ولایت فقیہ» میں ولایت فقیہ اور اسلامی حکومت کے بارے میں 700 سے زیادہ کتابوں کا تذکرہ کیا ہے جن میں سے اکثر ایران میں اسلامی انقلاب کے بعد لکھی گئی ہیں۔<ref> استادی، کتابشناسی حکومت و ولایت فقیہ، مقدمہ.</ref> ولایت فقیہ کے بارے میں لکھی جانے والی بعض اہم کتابیں مندرجہ ذیل ہیں: | ||
* [[کتاب ولایت فقیہ|ولایت فقیہ]]: امام خمینی کا نجف کے حوزہ علمیہ میں ولایت فقیہ کے بارے میں دئے گیے دروس کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب 1349ھ کو بیروت میں چھپ گئی | * [[کتاب ولایت فقیہ|ولایت فقیہ]]: [[امام خمینی]] کا [[نجف]] کے حوزہ علمیہ میں ولایت فقیہ کے بارے میں دئے گیے دروس کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب 1349ھ کو بیروت میں چھپ گئی ہے۔ | ||
* [[دراساتٌ في ولايۃ الفقيہ و فقہ الدولۃ الإسلاميۃ]]: حسین علی منتظری کی تحقیقات اور دروس پر مشتمل ہے اور اس موضوع پر لکھی جانے والی اہم ترین کتابوں میں سے ایک ہے۔ اس کتاب کو نظام الحکم فی الاسلام کے نام سے | * [[دراساتٌ في ولايۃ الفقيہ و فقہ الدولۃ الإسلاميۃ]]: حسین علی منتظری کی تحقیقات اور دروس پر مشتمل ہے اور اس موضوع پر لکھی جانے والی اہم ترین کتابوں میں سے ایک ہے۔ اس کتاب کو نظام الحکم فی الاسلام کے نام سے خلاصہ کیا گیا ہے۔ اسے محمود صلواتی اور ابوالفضل شکوری نے مبانی فقہ حکومت اسلامی کے نام سے فارسی میں ترجمہ کیا ہے۔ | ||
* [[ولایت فقیہ، ولایت فقاہت و عدالت]]، تألیف [[عبداللہ جوادی آملی]]، | * [[ولایت فقیہ، ولایت فقاہت و عدالت]]، تألیف [[عبداللہ جوادی آملی]]، | ||
* ولایت فقیہ حکومت صالحان، تالیف [[نعمت اللہ صالحی نجف آبادی]] | * ولایت فقیہ حکومت صالحان، تالیف [[نعمت اللہ صالحی نجف آبادی]] |