"امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن" کے نسخوں کے درمیان فرق
←شیعہ قیادت کے ساتھ تعاون
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Mohsin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 66: | سطر 66: | ||
===شیعہ قیادت کے ساتھ تعاون=== | ===شیعہ قیادت کے ساتھ تعاون=== | ||
آئی ایس او پاکستان نے اب تک ملت تشیع پاکستان میں تین قیادتوں کے دور کا سامنا کیا ہے اور ان کی قیادت کو مضبوط کرنے میں بنیادی کردار ادا کیا ہے۔ | آئی ایس او پاکستان نے اب تک ملت تشیع پاکستان میں تین قیادتوں کے دور کا سامنا کیا ہے اور ان کی قیادت کو مضبوط کرنے میں بنیادی کردار ادا کیا ہے۔ | ||
1۔ سنہ 1980ء کو [[مفتی جعفر حسین]] کے دور قیادت میں زکواۃ آرڈننس کے زبردستی نفاذ کے خلاف کامیاب جدوجہد میں آئی ایس او نے مفتی جعفر حسین کا بھرپور ساتھ دیا۔<ref>تجمل شگری،[https://www.islamtimes.org/ur/article/1059319/آئی-ایس-او-کا-تاریخی-سفر آئی ایس او کا تاریخی سفر]، اسلام ٹائمز</ref> | 1۔ سنہ 1980ء کو [[مفتی جعفر حسین]] کے دور قیادت میں زکواۃ آرڈننس کے زبردستی نفاذ کے خلاف کامیاب جدوجہد میں آئی ایس او نے مفتی جعفر حسین کا بھرپور ساتھ دیا۔<ref>تجمل شگری،[https://www.islamtimes.org/ur/article/1059319/آئی-ایس-او-کا-تاریخی-سفر آئی ایس او کا تاریخی سفر]، اسلام ٹائمز</ref><br> | ||
2۔ 1984ء کو [[شہید عارف حسین الحسینی]] کے منصب قیادت پر فائز ہونے کے بعد آئی ایس او پاکستان نے شہید قائد کی قیادت کو اپنے لئے سرلوحہ مشق قرار دیا۔<ref>تجمل شگری،[https://www.islamtimes.org/ur/article/1059319/آئی-ایس-او-کا-تاریخی-سفر آئی ایس او کا تاریخی سفر]، اسلام ٹائمز</ref> شہید خود فرماتے ہیں کہ "آئی ایس او کے جوان میرے بال و پر ہیں، جن کے سہارے میں پرواز کرتا ہوں۔" | |||
2۔ 1984ء کو [[شہید عارف حسین الحسینی]] کے منصب قیادت پر فائز ہونے کے بعد آئی ایس او پاکستان نے شہید قائد کی قیادت کو اپنے لئے سرلوحہ مشق قرار دیا۔<ref>تجمل شگری،[https://www.islamtimes.org/ur/article/1059319/آئی-ایس-او-کا-تاریخی-سفر آئی ایس او کا تاریخی سفر]، اسلام ٹائمز</ref> شہید خود فرماتے ہیں کہ "آئی ایس او کے جوان میرے بال و پر ہیں، جن کے سہارے میں پرواز کرتا ہوں۔"<br> | |||
3۔ شہید عارف کی شہادت کے بعد جب [[سید ساجد علی نقوی]] شیعہ قوم کے قائد بنے تو آئی ایس او نے تقریباً 8 سال تک علامہ سید ساجد نقوی کا بھرپور ساتھ دیا۔<ref>تجمل شگری،[https://www.islamtimes.org/ur/article/1059319/آئی-ایس-او-کا-تاریخی-سفر آئی ایس او کا تاریخی سفر]، اسلام ٹائمز</ref> | 3۔ شہید عارف کی شہادت کے بعد جب [[سید ساجد علی نقوی]] شیعہ قوم کے قائد بنے تو آئی ایس او نے تقریباً 8 سال تک علامہ سید ساجد نقوی کا بھرپور ساتھ دیا۔<ref>تجمل شگری،[https://www.islamtimes.org/ur/article/1059319/آئی-ایس-او-کا-تاریخی-سفر آئی ایس او کا تاریخی سفر]، اسلام ٹائمز</ref> | ||