confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
| ویب سائیٹ = https://wadi-a-hussain.com/ | | ویب سائیٹ = https://wadi-a-hussain.com/ | ||
}} | }} | ||
'''وادی حسین قبرستان''' [[پاکستان]] کے شہر کراچی میں واقع ایک [[شیعہ]] قبرستان ہے جس میں مختلف شخصیات اور [[شہادت|شہدا]] [[دفن]] ہیں۔ پاکستان کی تاریخ کا یہ پہلا آنلائن قبرستان ہے۔ قبرستان سنہ 1999ء میں بنایا گیا۔ [[قبرستان]] کے کئی بلاک ہیں جن کو [[شہدائے واقعہ کربلا|شہدائے کربلا]] کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔ قبرستان میں پہلی بار سنہ 2000ء میں دفن ہوا ہے۔ یہاں پر تمام قبروں کی سائز، رنگ اور کتبے یکساں ہیں۔ قبرستان میں ایک [[مسجد]] اور وضو خانہ بھی ہے۔ قبرستان میں وفات سے لیکر کتبہ تک تمام کام قبرستان کی انتظامیہ انجام دیتی ہے۔ | '''وادی حسین قبرستان''' [[پاکستان]] کے شہر کراچی میں واقع ایک [[شیعہ]] قبرستان ہے جس میں مختلف شخصیات اور [[شہادت|شہدا]] [[دفن]] ہیں۔ پاکستان کی تاریخ کا یہ پہلا آنلائن قبرستان ہے۔ قبرستان سنہ 1999ء میں بنایا گیا۔ [[قبرستان]] کے کئی بلاک ہیں جن کو بعض [[شہدائے واقعہ کربلا|شہدائے کربلا]] اور پیغمبر اکرم کے اصحاب کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔ قبرستان میں پہلی بار سنہ 2000ء میں دفن ہوا ہے۔ یہاں پر تمام قبروں کی سائز، رنگ اور کتبے یکساں ہیں۔ قبرستان میں ایک [[مسجد]] اور وضو خانہ بھی ہے۔ قبرستان میں وفات سے لیکر کتبہ تک تمام کام قبرستان کی انتظامیہ انجام دیتی ہے۔ | ||
==اہمیت اور محل وقوع== | ==اہمیت اور محل وقوع== | ||
سطر 39: | سطر 39: | ||
==قبرستان کی خصوصیات== | ==قبرستان کی خصوصیات== | ||
===یکسانیت اور ترتیب=== | ===یکسانیت اور ترتیب=== | ||
وادی حسین میں ہر 300 قبروں پر مشتمل ایک بلاک ہے۔ اور ہر بلاک کا ایک نام ہے جو ’[[واقعہ کربلا]]‘ کے | وادی حسین میں ہر 300 قبروں پر مشتمل ایک بلاک ہے۔ اور ہر بلاک کا ایک نام ہے جو ’[[واقعہ کربلا]]‘ کے بعض شہدا اور مقدس شخصیات کے ناموں سے منسوب ہیں۔<ref>وسیم صدیقی، [https://www.urduvoa.com/a/waadi-e-hussain-the-first-online-graveyard-of-pakistan/2497989.html وادی حسین: منفرد، پہلا ’آن لائن‘ قبرستان] وائس آف امریکہ۔</ref> | ||
ان میں بلاک [[امام علی علیہ السلام|حضرت علیؑ]]، بلاک [[سلمان فارسی|حضرت سلمان فارسی]]، بلاک [[امام زین العابدین علیہ السلام|امام زین العابدین]]، بلاک [[حر بن یزید ریاحی|حضرت حر]]، بلاک [[زید بن علی|زید شہید]]، بلاک [[عون بن عبد اللہ بن جعفر|عون و محمد]] اور بلاک حضرت ابوزر غفاری شامل ہیں۔<ref> | |||
[https://pk.top10place.com/wadi-e-hussain-3500207.html Wadi-e-Hussain - Karachi]</ref> | |||
یہاں کی قبریں اور ان کی ترتیب و بناوٹ ایک جیسی ہے۔<ref>وسیم صدیقی، [https://www.urduvoa.com/a/waadi-e-hussain-the-first-online-graveyard-of-pakistan/2497989.html وادی حسین: منفرد، پہلا ’آن لائن‘ قبرستان] وائس آف امریکہ۔</ref> تمام قبروں کی لمبائی اور چوڑائی یکسان ہے، لمبائی میں ساڑھے چھ فٹ ہے جبکہ چوڑائی میں بھی سب برابر ہیں۔<ref>[https://jang.com.pk/news/1132290 کراچی کے قبرستان]، روزنامہ جنگ ویب سائٹ</ref> قبروں کے کتبے، ٹائل اور رنگ بھی یکساں ہیں۔<ref>[https://jang.com.pk/news/1132290 کراچی کے قبرستان]، روزنامہ جنگ ویب سائٹ</ref> قبرستان میں مناسب روشنی کا انتظام ہے۔<ref>انوار الحسن، [https://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2004/12/041130_anwar_onlinegraveyard_ آن لائن فاتحہ پڑھیئے]، بی بی سی اردو نیوز</ref> اور قبروں کے درمیان چلنے کا راستہ رکھا گیا ہے۔<ref>[https://jang.com.pk/news/1132290 کراچی کے قبرستان]، روزنامہ جنگ ویب سائٹ</ref> | یہاں کی قبریں اور ان کی ترتیب و بناوٹ ایک جیسی ہے۔<ref>وسیم صدیقی، [https://www.urduvoa.com/a/waadi-e-hussain-the-first-online-graveyard-of-pakistan/2497989.html وادی حسین: منفرد، پہلا ’آن لائن‘ قبرستان] وائس آف امریکہ۔</ref> تمام قبروں کی لمبائی اور چوڑائی یکسان ہے، لمبائی میں ساڑھے چھ فٹ ہے جبکہ چوڑائی میں بھی سب برابر ہیں۔<ref>[https://jang.com.pk/news/1132290 کراچی کے قبرستان]، روزنامہ جنگ ویب سائٹ</ref> قبروں کے کتبے، ٹائل اور رنگ بھی یکساں ہیں۔<ref>[https://jang.com.pk/news/1132290 کراچی کے قبرستان]، روزنامہ جنگ ویب سائٹ</ref> قبرستان میں مناسب روشنی کا انتظام ہے۔<ref>انوار الحسن، [https://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2004/12/041130_anwar_onlinegraveyard_ آن لائن فاتحہ پڑھیئے]، بی بی سی اردو نیوز</ref> اور قبروں کے درمیان چلنے کا راستہ رکھا گیا ہے۔<ref>[https://jang.com.pk/news/1132290 کراچی کے قبرستان]، روزنامہ جنگ ویب سائٹ</ref> | ||