confirmed، movedable، protected، منتظمین، templateeditor
8,869
ترامیم
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («'''وادی حسین قبرستان''' پاکستان کے شہر کراچی میں واقع ایک شیعہ قبرستان ہے جس میں مختلف شخصیات اور شہدا دفن ہیں۔ پاکستان کی تاریخ کا یہ پہلا آنلائن قبرستان ہے۔ قبرستان سنہ 1999ء میں بنایا گیا۔ قبرستان کے کئی بلاک ہیں جن کو شہدائے کربلا کے نام سے...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
Hakimi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''وادی حسین قبرستان''' [[پاکستان]] کے شہر کراچی میں واقع ایک [[شیعہ]] قبرستان ہے جس میں مختلف شخصیات اور شہدا دفن ہیں۔ پاکستان کی تاریخ کا یہ پہلا آنلائن قبرستان ہے۔ قبرستان سنہ 1999ء میں بنایا گیا۔ قبرستان کے کئی بلاک ہیں جن کو شہدائے کربلا کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔ قبرستان میں پہلی بار سنہ 2000ء میں دفن ہوا ہے۔ یہاں پر تمام قبروں کی سائز، رنگ اور کتبے یکساں ہیں۔ قبرستان میں ایک مسجد اور وضو خانہ بھی ہے۔ قبرستان میں وفات سے لیکر کتبہ تک تمام کام قبرستان کی انتظامیہ انجام دیتی ہے۔ | '''وادی حسین قبرستان''' [[پاکستان]] کے شہر کراچی میں واقع ایک [[شیعہ]] قبرستان ہے جس میں مختلف شخصیات اور [[شہادت|شہدا]] [[دفن]] ہیں۔ پاکستان کی تاریخ کا یہ پہلا آنلائن قبرستان ہے۔ قبرستان سنہ 1999ء میں بنایا گیا۔ [[قبرستان]] کے کئی بلاک ہیں جن کو [[شہدائے واقعہ کربلا|شہدائے کربلا]] کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔ قبرستان میں پہلی بار سنہ 2000ء میں دفن ہوا ہے۔ یہاں پر تمام قبروں کی سائز، رنگ اور کتبے یکساں ہیں۔ قبرستان میں ایک [[مسجد]] اور وضو خانہ بھی ہے۔ قبرستان میں وفات سے لیکر کتبہ تک تمام کام قبرستان کی انتظامیہ انجام دیتی ہے۔ | ||
==اہمیت اور محل وقوع== | ==اہمیت اور محل وقوع== | ||
سطر 12: | سطر 12: | ||
==آنلائن سسٹم== | ==آنلائن سسٹم== | ||
باغ وادی حسینؑ کو پاکستان کا پہلا ’آن لائن قبرستان‘ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔<ref>وسیم صدیقی، [https://www.urduvoa.com/a/waadi-e-hussain-the-first-online-graveyard-of-pakistan/2497989.html وادی حسین: منفرد، پہلا ’آن لائن‘ قبرستان] وائس آف امریکہ۔</ref> | باغ وادی حسینؑ کو پاکستان کا پہلا ’آن لائن قبرستان‘ ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔<ref>وسیم صدیقی، [https://www.urduvoa.com/a/waadi-e-hussain-the-first-online-graveyard-of-pakistan/2497989.html وادی حسین: منفرد، پہلا ’آن لائن‘ قبرستان] وائس آف امریکہ۔</ref> | ||
وادی حسین قبرستان میں ویب سائٹ پروڈیو سٹریمنگ کے ذریعے دنیا کے کسی بھی کونے سے جنازے میں آنلائن شرکت کی جاسکتی ہے۔<ref>انوار الحسن، [https://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2004/12/041130_anwar_onlinegraveyard_ آن لائن فاتحہ پڑھیئے]، بی بی سی اردو نیوز</ref> | وادی حسین قبرستان میں ویب سائٹ پروڈیو سٹریمنگ کے ذریعے دنیا کے کسی بھی کونے سے [[تشییع جنازہ|جنازے]] میں آنلائن شرکت کی جاسکتی ہے۔<ref>انوار الحسن، [https://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2004/12/041130_anwar_onlinegraveyard_ آن لائن فاتحہ پڑھیئے]، بی بی سی اردو نیوز</ref> | ||
قبرستان میں ہر قبر کی ڈیجیٹل شناخت کا امکان موجود ہے۔ تدفین کے وقت ہر قبر کے لئے ایک نمبر مختص کیا جاتا ہے جس کے ذریعے ہر شخص قبرستان کی ویب سائٹ پر اپنے عزیز و اقارب کے قبر کی تصویر دیکھ سکتا ہے۔<ref>[https://jang.com.pk/news/1132290 کراچی کے قبرستان]، روزنامہ جنگ ویب سائٹ</ref> | قبرستان میں ہر قبر کی ڈیجیٹل شناخت کا امکان موجود ہے۔ [[دفن|تدفین]] کے وقت ہر قبر کے لئے ایک نمبر مختص کیا جاتا ہے جس کے ذریعے ہر شخص قبرستان کی ویب سائٹ پر اپنے عزیز و اقارب کے قبر کی تصویر دیکھ سکتا ہے۔<ref>[https://jang.com.pk/news/1132290 کراچی کے قبرستان]، روزنامہ جنگ ویب سائٹ</ref> | ||
آنلائن قبر کی رجسٹریشن بھی ہوسکتی ہے۔<ref>[https://wadi-a-hussain.com/about-us/history/ wadi a Hussain First online Graveyard, History:]</ref> | آنلائن قبر کی رجسٹریشن بھی ہوسکتی ہے۔<ref>[https://wadi-a-hussain.com/about-us/history/ wadi a Hussain First online Graveyard, History:]</ref> | ||
==قبرستان کی خصوصیات== | ==قبرستان کی خصوصیات== | ||
===یکسانیت اور ترتیب=== | ===یکسانیت اور ترتیب=== | ||
وادی حسین میں ہر 300 قبروں پر مشتمل ایک بلاک ہے۔ اور ہر بلاک کا ایک نام ہے جو | وادی حسین میں ہر 300 قبروں پر مشتمل ایک بلاک ہے۔ اور ہر بلاک کا ایک نام ہے جو ’[[واقعہ کربلا]]‘ کے 72 شہدا کے ناموں سے منسوب ہیں۔<ref>وسیم صدیقی، [https://www.urduvoa.com/a/waadi-e-hussain-the-first-online-graveyard-of-pakistan/2497989.html وادی حسین: منفرد، پہلا ’آن لائن‘ قبرستان] وائس آف امریکہ۔</ref> | ||
یہاں کی قبریں اور ان کی ترتیب و بناوٹ ایک جیسی ہے۔<ref>وسیم صدیقی، [https://www.urduvoa.com/a/waadi-e-hussain-the-first-online-graveyard-of-pakistan/2497989.html وادی حسین: منفرد، پہلا ’آن لائن‘ قبرستان] وائس آف امریکہ۔</ref> تمام قبروں کی لمبائی اور چوڑائی یکسان ہے، لمبائی میں ساڑھے چھ فٹ ہے جبکہ چوڑائی میں بھی سب برابر ہیں۔<ref>[https://jang.com.pk/news/1132290 کراچی کے قبرستان]، روزنامہ جنگ ویب سائٹ</ref> قبروں کے کتبے، ٹائل اور رنگ بھی یکساں ہیں۔<ref>[https://jang.com.pk/news/1132290 کراچی کے قبرستان]، روزنامہ جنگ ویب سائٹ</ref> قبرستان میں مناسب روشنی کا انتظام ہے۔<ref>انوار الحسن، [https://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2004/12/041130_anwar_onlinegraveyard_ آن لائن فاتحہ پڑھیئے]، بی بی سی اردو نیوز</ref> اور قبروں کے درمیان چلنے کا راستہ رکھا گیا ہے۔<ref>[https://jang.com.pk/news/1132290 کراچی کے قبرستان]، روزنامہ جنگ ویب سائٹ</ref> | یہاں کی قبریں اور ان کی ترتیب و بناوٹ ایک جیسی ہے۔<ref>وسیم صدیقی، [https://www.urduvoa.com/a/waadi-e-hussain-the-first-online-graveyard-of-pakistan/2497989.html وادی حسین: منفرد، پہلا ’آن لائن‘ قبرستان] وائس آف امریکہ۔</ref> تمام قبروں کی لمبائی اور چوڑائی یکسان ہے، لمبائی میں ساڑھے چھ فٹ ہے جبکہ چوڑائی میں بھی سب برابر ہیں۔<ref>[https://jang.com.pk/news/1132290 کراچی کے قبرستان]، روزنامہ جنگ ویب سائٹ</ref> قبروں کے کتبے، ٹائل اور رنگ بھی یکساں ہیں۔<ref>[https://jang.com.pk/news/1132290 کراچی کے قبرستان]، روزنامہ جنگ ویب سائٹ</ref> قبرستان میں مناسب روشنی کا انتظام ہے۔<ref>انوار الحسن، [https://www.bbc.com/urdu/pakistan/story/2004/12/041130_anwar_onlinegraveyard_ آن لائن فاتحہ پڑھیئے]، بی بی سی اردو نیوز</ref> اور قبروں کے درمیان چلنے کا راستہ رکھا گیا ہے۔<ref>[https://jang.com.pk/news/1132290 کراچی کے قبرستان]، روزنامہ جنگ ویب سائٹ</ref> |